تبصرے تجزئیے

  • نثری قصیدہ، صحافت کی نئی صنف

    ایک زمانہ تھا کہ بادشاہوں، نوابوں اور شاہی حکام کی شان میں شاعر قصیدے لکھتے اور دام و درہم وصول کرتے تھے۔ قصیدے اب بھی لکھے جاتے ہیں لیکن خاصے فرق کے ساتھ، کبھی یہ شعری صنف تھی، اب یہ نثری تخلیق ہے۔ البتہ آپ اسے ‘نثری نظم’ کہہ سکتے ہیں۔ تب یہ بیسیوں بلکہ سینکڑوں اشعار پر � [..]مزید پڑھیں

  • بڑھتی آبادی پر کنٹرول ناگزیر

    تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق دنیا کی موجودہ آبادی قریبا آٹھ ارب جب کہ مملکت خداداد پاکستان کی آبادی23کروڑ ہونے والی ہے۔ اس وقت چین اور انڈیا آبادی کے لحاظ سے بالترتیب پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں جن کی مجموعی آبادی پونے تین ارب سے تجاوز کر چکی ہے۔ اگرچہ اس وقت دنیا کی آبادی 1.05ف� [..]مزید پڑھیں

  • ایاز امیر کا خواب اور چے گویرا

    برادر محترم فاروق سلہریا کی اشتراکی نصب العین سے وابستگی قابل رشک ہے۔ ایک حالیہ تحریر پر مزے کا عنوان جمایا ہے۔ ’ایاز امیر کو خواہش ہٹلر کی ہے، نام چے گویرا کا لے رہے ہیں۔  ‘کشاں کشاں یہ جملہ درویش تک بھی پہنچا۔ عاجز نے رائے دی کہ ’چے گویرا اور ہٹلر میں یک گونہ مناسب [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جنرل باجوہ کا ڈنڈا اور ففتھ جنریشن وارفیئر کا انجام

    بزرگوں نے سمجھایا تھا کہ بڑے لوگوں کو کبھی مشورہ نہ دینا، بغیر مانگے تو بالکل نہ دینا اور اگر کبھی مانگیں بھی تو مومنوں کی طرح تکا لگانا کہ وہ خود کیا چاہتے ہیں پھر ان کے دل کی خواہش کو گول مول کر کے اسے مشورے کی شکل دینا۔ انھیں ایسا لگے کہ بس ان کے دل کی بات آپ نے کر دی ہے۔ باجوہ [..]مزید پڑھیں

  • کیا پاکستان ریاست چلانے والوں سے محروم ہے؟

    آج کے اس منقسم اور کشیدہ سیاسی ماحول میں کسی قومی اتفاق رائے کا ہونا اگر ناممکن نہیں ہے تو مشکل ضرور ہے۔ بہرحال اس کے مشکل ہونے سے اس کی اہمیت کم نہیں ہوجاتی کیونکہ ملک کے مستقبل کے حوالے سے اہم مسائل پر قومی اتفاق رائے کی فوری ضرورت ہے۔ ملک کو اس وقت کئی پیچیدہ چیلنجز کا سامن� [..]مزید پڑھیں

  • ’ورنہ میں تاشقند کے راز کھول دوں گا‘

    آج ارادہ تھا پانچ جولائی کے حوالے سے لکھنے کا، اس لئے کہ اس ایشو پر بہت زیادہ افراط و تفریط سے کام لیا جا رہا ہے۔ ہمارے جتنے بھی لکھنے والے ہیں وہ بالعموم ضیا دشمنی اور بھٹو کی محبت میں حقائق کو مسخ کرکے پیش کر رہے ہیں ۔ کوئی انسان جب محبت اور نفرت کے جذبات سے مغلوب ہو کر زبان ک� [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب میں اقتدار کا دنگل

    پنجاب میں اقتدار کی جنگ  ٹکراؤ کی صورت اختیار کرگئی ہے۔ مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے درمیان اس اقتدار کی جنگ کا فیصلہ17جولائی کو پنجاب میں بیس نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج سے جڑ گیا ہے۔  پنجاب کے وزیر اعلی کا انتخاب سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق 22جولائی کو ہو [..]مزید پڑھیں

  • صحافی کی گرفتاری اور عمران خان کی دھمکی

    ایا زامیر پر حملہ کے دو روز بعد ایک اور صحافی  و اینکر عمرا ن ریاض خان کو بغاوت کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔  لاہور ہائی کورٹ مئی میں  ان کی  قبل از گرفتاری ضمانت منظور کر چکی ہے  تاہم اس کے باوجود انہیں آج گرفتار رکرلیا گیا۔ تحریک انصاف نے اس گرفتاری پر شدید احتجا� [..]مزید پڑھیں

  • کچھ نصیحتیں

    پچھلے چھیاسی برس سے وعظ، نصیحتیں، درس سنتے سنتے میرے بھیجے کی ہارڈ ڈسک بھر گئی ہے۔ اب میرے بھیجے میں مزید مشوروں اور صلاحوں کیلئے گنجائش نہیں ہے۔ اگلے وقتوں میں ایسی صورتحال کو کہتے تھے ہائوس فل، میں نے سوچا ہے کہ سر میں نئی سوچ، نئے خیالات، نئی بات کیلئے جگہ بنانی چاہئے ۔ سر [..]مزید پڑھیں