تبصرے تجزئیے

  • یہ ملک ایسے ہی چلتا رہے گا؟

    کہتے ہیں کہ ایک محفل جس میں فیض احمد فیض بھی موجود تھے، باتیں ہو رہی تھیں کہ اس ملک کا مستقبل کیا ہوگا؟ کسی نے کہا انارکی ہو جائے گی، کسی کے خیال میں بڑے پیمانے پر خون خرابہ ہوگا اور کچھ نے ملک کے مزید ٹوٹ جانے کا خدشہ بھی ظاہر کیا۔ ایسے میں فیض صاحب کی رائے پوچھی گئی تو انہوں نے [..]مزید پڑھیں

  • ان ہاتھوں کی تعظیم کرو، ان ہاتھوں کی تکریم کرو

    معروف ادیب مجتبیٰ حسین کو جب صوفی جمیل اختر میموریل ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا اور میں نے ان سے کہا کہ’اگر آپ بھی ایوارڈ کو قبول کرنے سے اتفاق کریں تو ہم ایوارڈ فنکشن کی تیاریوں کا آغاز کریں‘۔ انہوں نے اپنے کالم میں لکھا کہ ’میاں فہیم اختر،ہم اردو والے اتفاق بھی کچھ ا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اکیسویں صدی کا نواب سراج الدولہ ؟

    درویش کی تمنا ہوتی ہے کہ جو لوگ حکومت سے نکالے جا چکے ہیں ان کا محاکمہ کرتے رہنے کی بجائے ایک پھیرا اس نئی عبوری شہباز حکومت پر بھی آئے۔ لیکن کیا کریں جناح ثانی یا کرکٹر صاحب اس کا موقع ہی نہیں آنے دے رہے۔ روز کوئی نہ کوئی نیا شگوفہ یا پھل جھڑی چھوڑ دیتا ہے کہ بندہ کیا کرے۔ نہ � [..]مزید پڑھیں

  • عمران کو ہٹانا کیوں غلط تھا؟

    سازش اندرونی تھی یا بیرونی طور پر مداخلت کی گئی، سابق وزیراعظم عمران خان کو اُن کی آئینی مدت پوری ہونے سے پہلے ہٹایا جانا کیوں ضروری سمجھا گیا؟ عدم اعتماد کی تحریک ایک آئینی اور جمہوری عمل سہی مگر یہ کن لوگوں کی مدد سے لائی گئی اور کیا اس پورے عمل سے ملک میں جمہوریت مضبوط ہو [..]مزید پڑھیں

  • اس اسٹیشن سے آگے گھنا جنگل ہے

    افغانستان سے متصل خیبر پختون خوا کے اضلاع میں پچھلے چار ماہ کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی کی مسلح کارروائیاں ان سے پہلے کے چار ماہ کے مقابلے میں پچاس فیصد بڑھ گئی ہیں۔ پاکستان کی جانب سے لگ بھگ دو ہفتے قبل متصل افغان صوبوں میں جوابی کارروائیوں کے نتیجے میں کابل انتظامیہ اور اسلام آ [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کا انجام اور مستقبل۔۔ چند تلخ حقائق

    موجودہ سیاسی صورت حال میں ہم ( بقول نصرت جاوید) جس اندھی نفرت اور عقیدت کا شکار ہوئے ہیں اس نے معاشرے کو دو انتہاؤں میں تقسیم کر دیا ہے۔ عمران خان فیکٹر اب ایک حقیقت بن چکا ہے اور جن دوستوں کا خیال ہے کہ یہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ختم ہو جائے گا وہ شاید غلط فہمی کا شکار ہیں۔  میر [..]مزید پڑھیں

  • بند دماغ کی نفسیات

    استاد محترم کے گیانی ہونے میں کیا شک ہے۔ معلومات اور مشاہدے کے امتزاج سے جنم لینے والے علم کو بصیرت کہتے ہیں۔ بصیرت ہمارے عمل میں منعکس نہیں ہو تو الماری میں رکھی بند کتابوں کے مترادف ہے۔ استاذی علم، بصیرت اور عمل کے ہر پیمانے پر کندن ہیں۔ پرکھوں نے بتا رکھا ہے کہ صوفی کو مناز� [..]مزید پڑھیں

  • خاموشی کے فوائد: اگر کوئی جاننا چاہے

    بچے عام طور پر دو سے ڈھائی سال کی عمر میں بولنا شروع کر دیتے ہیں۔ اس سے پہلے وہ صرف سنتے اور اپنے ارد گرد کے ماحول کا مشاہدہ کرتے ہیں۔ ویسے بھی خالق کائنات نے انسان کو 2کان اور ایک زبان دی ہے جس کا مقصد یہ ہے کہ انسان کو بولنا کم اور سننا زیادہ چاہئے۔ جو لوگ کم بولتے ہیں ان کی قوت [..]مزید پڑھیں

  • پی ڈی ایم کی خود سوزی

    بائیس سالہ سیاسی جد وجہد کے بعد پاکستان کے سابق کرکٹر عمران خان 2018 میں اپنی حکومت بنانے میں کامیاب ہوئے۔ عمران خان کی اس حکومت کا بنیادی مسئلہ یہ تھا کہ اس حکومت سے عوام کی امیدیں کسی بھی نئی آنے والی حکومت سے کہیں زیادہ وابستہ تھیں ۔ اس امر کی بنیادی وجہ یہ تھی کہ 2011 سے ہی عمر� [..]مزید پڑھیں