تبصرے تجزئیے

  • فلسطین، اقبال کی نظر میں

    ہم علامہ اقبال کے افکار عالیہ کی عظمت کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے یہاں جمع ہوئے ہیں تاکہ معاصر انسان کے لیے ان کی راہنمائیوں پر ایک نگاہ کریں۔ میں اس تقریب کے اہتمام پر علامہ اقبال یونیورسٹی کا شکرگزار ہوں۔ ’فلسطین، اقبال کی نظر میں‘ میرے اس مقالے کا عنوان ہے۔ بادی الن [..]مزید پڑھیں

  • کون بڑا غدار ہے؟

    وزیر اعظم شہباز شریف نے  ایبٹ آباد میں عمران خان کی تقریر وں کو اداروں پر حملہ قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف تمام قانونی و آئینی  طریقے استعمال کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ عمران خان نے  سراج الدولہ  کی مثال دیتے ہوئے کہا تھا کہ  ’ان کے کمانڈر انچیف  میر جعفر  انگریزوں ک [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی بدخبرے اور خالد حمید فاروقی

    خبروں کا انبار لگا ہوا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کا دورہ کیا۔ متحدہ عرب امارات پہنچے۔ ان دوروں میں دیگر کے علاوہ وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسمٰعیل بھی ساتھ تھے۔ یہ دورے کئی اعتبار سے اہم تھے۔ خاص طور پر قومی معیشت کے تعلق سے۔ گزشتہ دور میں قومی معیشت پر کیا بیتی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمران خان کی مایوسی اور جھنجھلاہٹ

    عمران خان بے تابی سے ادھر ادھر ہاتھ پاؤں مار رہے ہیں۔ وہ ایسے مودب میزبانوں کو پوڈ کاسٹ کر رہے ہیں اور انٹرویو دے رہے ہیں جو ان سے نرم اور من پسند سوالات پوچھیں۔ گویا ایسی آسان گیندوں کا سامنا کر رہے ہیں جن پر وہ آسانی سے چھکا لگا لیں۔ بدقسمتی سے وہ ایسی باتیں کہہ جاتے ہیں جو خ� [..]مزید پڑھیں

  • سماجی روایات اور دلوں کی بڑھتی الجھنیں

    کالم کا آغاز کسی اور موضوع سے ہونا تھا۔ اتوار کی صبح اٹھ کر لیکن اخبارات پر سرسری نگاہ ڈالی تو میرے گھر اسلام آباد میں آئے ”نوائے وقت“ کے آخری صفحہ پر اوپری حصے میں ایک خبر چھپی تھی۔ اخبار کو تہہ کرنے والے خط کے اوپر والے اس حصے کو اہم خبروں کے لئے مختص تصور کیا جاتا ہے۔ &nbs [..]مزید پڑھیں

  • قیمتوں میں مسلسل اور شدید اضافے کا حل

    ماضی میں ڈالر،پاؤنڈ،فرانک وغیرہ کی مانندپاکستانی روپے کی بنیاد بھی اصل دولت یعنی قیمتی دھات پر ہوا کرتی تھی۔  ڈالر کی بنیاد سونے پر جبکہ روپے کی بنیاد چاندی پر ہوتی تھی۔  اس نظام نے کرنسی کی قدر و قیمت کو اندرون ملک اور بیرون ملک، بین الاقوامی تجارت میں استحکام فراہم کر ر� [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹر سید شاہد اقبال قدر شناسوں کی نظر میں

    اس کتاب کی ترتیب و پیشکش ڈاکٹر سید مسعود حسن نے کی ہے۔ آپ کا تعلق بھی خدا بخش لائبریری سے ہے جیسا کہ خود ڈاکٹر سید  شاہد اقبال کا۔ اس لحاظ سے مؤلف کو خدا بخش لائبریری سے بھی شاہد بھائی کی کاگزاری کی بابت اطلاع ضرور ملی ہو گی۔ اس کتاب میں ڈاکٹر سید شاہد اقبال، جو کے ایک محقق، م� [..]مزید پڑھیں

  • نازش لوح و قلم از ڈاکٹر افروز عالمؔ

    شعورِ تقدیس ادب کے حوالے سے گفتگو کا سلسلہ اردو کی ادبی روایت کا حصہ رہا ہو یا نہ رہا ہو لیکن اس کی اہمیت و افادیت اور معنویت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔  بالکل اسی طرح جیسے ایہام گوئی سے لے کر رومانیت، نرگیسیت اور حقیقت پسندی تک اور پھر اصلاح پسندی سے لے کر ترقی پسندی، جدیدیت [..]مزید پڑھیں

  • فوج کو کس کا خوف ہے؟

    فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے   پاک فوج کو ملکی سیاسی مباحث میں ملوث کرنے کی کوششوں کو مسترد کیا  ہے۔ ایک بیان میں آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ’سیاسی مباحث میں  فوج پر بے بنیاد  اور اشتعال انگیز الزامات   نہایت نقصان دہ ہیں‘۔  سوال پیدا ہوتا ہے کہ پاک فوج کو&n [..]مزید پڑھیں

  • اختلاف رائے کے ساتھ جینا سیکھیں

    مسلمانوں میں جتنا زور وحدت، یگانگت، اتفاق و اتحاد اور باہمی بھائی چارے پر دیا جاتا ہے، افسوسناک حقیقت یہ ہے کہ ہم میں اتنی ہی تناسب سے نااتفاقی، نفاق، انتشار، منافرت، فرقہ پرستی اور باہمی سرپٹھول زیادہ ہے۔ ہر سچیار اپنے آپ کو اعلیٰ اور دوسروں کو ادنیٰ و کمتر خیال کرتا ہے۔ ج� [..]مزید پڑھیں