علما کا سیاسی کردار؟
- تحریر خورشید ندیم
- 12/15/2025 2:33 PM
اجتماعی زندگی کے کچھ فطری مطالبات ہیں۔ ان کی تکمیل کا قدرت نے خود اہتمام کیا ہے۔ انسانوں کو متنوع رجحانات کے ساتھ پیدا کیا گیا ہے۔ کوئی سیاست کا مزاج رکھتا ہے اور کسی کو فنونِ لطیفہ سے دلچسپی ہے۔ کوئی ریاضی کا ذوق رکھتا ہے اور کوئی طبیعیات کا۔ افتادِ طبع کا یہ اختلاف اس لیے [..]مزید پڑھیں