تبصرے تجزئیے

  • زاد کشمیر میں انتخابی معرکہ اور اب

    سوشل میڈیا اعدادوشمار جنہیں انگریزی میں ان دنوں ڈیٹا کہا جاتا ہے کے ذریعے ذہنوں کو گمراہ کرنے والے سوالات اٹھانے میں بہت کارگر ثابت ہوتا ہے۔ تازہ ترین مثال اس کی آزادکشمیر کے انتخابی نتائج آجانے کے بعد نمودار ہوئےتجزیے ہیں۔  سب سے اہم سوال ان میں یہ اٹھایا جارہا ہے کہ پی [..]مزید پڑھیں

  • جوش، فیض اور مودودی کی دوستی

    سید ابو الاعلیٰ مودودی سے کسی نے جوش ملیح آبادی کے بارے میں رائے لی تو مولانا نے فرمایا’’اچھا اس لئے نہیں کہوں گا کہ دین دار نہیں،برا اس لئے نہیں کہوں گا کہ میرے پرانے دوست ہیں۔‘‘ جوش صاحب بھی مولانا کو بہت مانتے تھے مگر کچھ اور لوگوں کی طرح ان کی بھی رائے تھی کہ اگ� [..]مزید پڑھیں

  • طالبان پاکستان کے ہیں یا پاکستان طالبان کا ہے

    وزیر اعظم عمران خان نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ پرنس فیصل بن فرحان السعود کے ساتھ ملاقات میں اس بات پر زور دیا ہے کہ تمام افغان فریقوں کو بات چیت کے ذریعے بحران کا سیاسی حل تلاش کرنا چاہئے۔ علاقے میں امن و استحکام کے لئے بامقصد مذاکرات ہی سود مند ہوسکتے ہیں۔  سعودی وزیر خارجہ ا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اسلام آباد کا پرتشدد قاتل اور اس کے سہولت کار

    پچھلے ہفتے عید سے ایک دن پہلے اسلام آباد میں قتل کی لرزہ خیز واردات ہوئی۔ عمومی تفصیلات کے مطابق ایک سابق سفیر کی دختر کو ایک بڑے کاروباری گھرانے کے سپوت نے مبینہ طور پر بے دردی سے قتل کیا۔ درج کی گئی ایف آئی آر میں ایک تیز آلے اور گہرے زخم کے نشان کا ذکر ہے۔ مبینہ قاتل گرفتار ک� [..]مزید پڑھیں

  • آزاد کشمیر سے اشارے

    وفاق میں برسر اقتدار پاکستان تحریکِ انصاف کی آزاد کشمیر میں جیت کوئی اچنبھے کی بات نہیں۔ گلگت بلتستان ہو یا آزاد کشمیر، دونوں جگہ کے ووٹرز وفاق میں برسر اقتدار جماعت ہی کو جتوانے کی روایت کے حامل ہیں۔ ووٹرز جائز طور پر یہ سمجھتے ہیں کہ فنڈز اور طاقت و اختیار کا سرچشمہ وفاقی [..]مزید پڑھیں

  • خارجہ امور حلوائی کی دکان نہیں

    نومبر انیس سو سینتیس میں امریکی ریاست مسوری کے روزنامہ سینٹ لوئی اسٹار ٹائمز میں یہ مقولہ شایع ہوا  ’سفارت کار اسے کہتے ہیں جو آپ کو ایسے دلنشیں انداز میں کہے کہ جہنم میں جاؤ اور آپ خوشی خوشی جانے کو تیار بھی ہو جائیں‘۔ تب سے اب تک سر ونسٹن چرچل سمیت درجنوں زعما اور لک [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کی آزادی یا آمریت کی کج روی

    منٹو لفظ کا جوہری تھا۔ اسے اونچی دکان کی جھالر پٹی یا دست فروش کی کم مائیگی سے غرض نہیں تھی۔ وہ اپنے قلم کی نوک سے ایسا لفظ اٹھاتا تھا جو معنی ہی نہیں، کیفیت بھی بیان کرے۔ احساس کے کیف و کم ہی پر اکتفا نہ کرے، سوچ کے پیچ و خم کا احاطہ بھی کرے۔ اواخر نومبر یا دسمبر 47 کے ابتدائی ہفت [..]مزید پڑھیں

  • آزاد کشمیر کے انتخابات کا سبق

    آزاد کشمیر کے انتخابات کے نتائج ماضی کے انتخابات کا تسلسل تھے۔ یہ اصول اور منطق درست ثابت ہوئی کہ آزاد کشمیر میں وہی جماعت انتخابات جیتے گی جس کی اسلام آباد میں حکومت ہوگی۔ اگرچہ بہت سے سیاسی پنڈت یا حکومت مخالف سیاسی اور صحافتی طبقہ ان انتخابی نتائج سے بہت بڑے سیاسی دھماکے ی [..]مزید پڑھیں

  • بری عادتوں سے نجات حاصل کرنا اہم ہے

    مسلسل اصرار تھا کہ اس بار پاکستان آؤں تو اس سے ملاقات ضرور کروں۔ وہ میرا ایک دیرینہ دوست ہے۔ چنانچہ انکار کرنا ممکن نہیں تھا۔ جب میں لندن سے بہاول پور پہنچا تو وہ مجھے ملنے آیا اور اگلے روز ہم دونوں نے اکٹھے ملتان جانے کا پروگرام بنا لیا۔ ڈیڑھ گھنٹے کے سفر کے دوران اسے کئی ٹیل� [..]مزید پڑھیں

  • آزاد کشمیر کے انتخابات: وہی ہؤا جو ہوتا آیا ہے

    اندازے قائم کئے جارہے تھے، سروے آچکے تھے، سرکار کے ترجمانوں نے دعوے بھی کئے ہوئے تھے۔ اب آزاد کشمیر کے انتخابات کے نتائج بھی سامنے آگئے ہیں۔ ان میں اندازے، سروے اور دعوے سب کے سب درست ثابت ہوچکے ہیں۔ ایسا سو فیصد نتیجہ تبھی حاصل ہوسکتا ہے اگر ہاتھی کے پاؤں میں سب کا پاؤں ہو۔ آزا [..]مزید پڑھیں