تبصرے تجزئیے

  • عمران خان کا ممکنہ احتجاجی مارچ… ایک جائزہ

    عمران خان نے مئی میں جلسوں کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کا فوکس بھی پنجاب نظر آرہا ہے۔ وہ میانوالی کے بعد سیالکوٹ جہلم اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کر نے جا رہے ہیں۔ ادھر مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے بھی جلسوں کا اعلان کر دیا ہے۔ یوں عمران خان اور مریم نواز کے درمیان جلسوں [..]مزید پڑھیں

  • سچ جو ہم بتا نہ سکے

    3 مئی ’عالمی یوم آزادیِ صحافت‘ پر یہ اعتراف ضروری ہے کہ شاید پچھلے 75برسوں میں ہم بحیثیت صحافی اپنے عوام کو سچ بتانے میں ناکام رہے ہیں۔  ریاست تو خیر اِس حد تک ذمہ دار ہے کہ اِس نے جبر کے ذریعہ لوگوں کو جاننے کے حق سے محروم رکھا اور معلومات تک رسائی نہ دی مگر ہم نے بھی کھ� [..]مزید پڑھیں

  • پہلے احترامِ مدینہ سیکھیں

    مسجد نبویؐ میں پیش آنے والے واقعہ نے مجھ سمیت ہر مسلمان کو غمزدہ کردیا ہے اور غم کی یہ ایک ایسی کیفیت ہے جو دور نہیں ہورہی۔ شرپسندوں نے روضہ اقدس کی سنہری جالیوں پر تحریر آیات، جس میں اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو بارگاہِ رسالتﷺ میں اپنی آواز دھیمی رکھنے کا حکم دیا ہے، کو بھی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • طارق مرزا کی فطرت نگاری سحر انگیز ہے

    طارق محمود مرزا کا  سفر نامہ ”ملکوں ملکوں دیکھا چاند“ شمال مغربی یورپ کے ملک ڈنمارک، سویڈن اور ناروے کے ساتھ ساتھ قطرکے سفر کی سر گزشت ہے۔ اسکینڈے نیوین ممالک کا شمار دُنیا کے بہترین جمہوری ممالک میں ہوتا ہے۔ یوں اس کتاب کا مطالعہ اس لیے بھی اہم ہے کہ قاری جان سکے کہ حقی [..]مزید پڑھیں

  • سازش ہوئی یا نہیں ، نعرہ بک رہا ہے

    حکومت نے عمران خان  اور تحریک انصاف کی طرف سے ان کی حکومت کے خلاف  تحریک عدم اعتماد  کو امریکی سازش قرار دینے کے معاملہ کی تحقیقات کے لئے   کمیشن بنانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب نے  بتایا ہے کہ  اس کمیشن  کے ٹرمز آف ریفرنس کابینہ میں  طے ک� [..]مزید پڑھیں

  • فرد کو جمیعت بنائیے

    میرے لیے مسجد جانا اپنی مسلم شناخت کی تصدیق کا وسیلہ ہے۔ ایک جماعت، ایک گروہ کا حصہ ہونا اور اس کی تصدیق تمام جانداروں کے لیے لازم ہے۔ میں بھی جمعہ کی نماز اور عیدین پر اپنی اسی احتیاج کو پورا کرنے کے لیے مسجد جاتا ہوں۔ عیدین اور جمعہ کی نماز کے موقع پر خطیب کا خطاب لازم ہے۔ یق� [..]مزید پڑھیں

  • سیاست میں مذہب کااستعمال

    پاکستان کے سیاسی وانتخابی نظام میں مذہب کا استعمال کوئی نئی چیز نہیں لیکن گزشتہ ایک دو ماہ سے یہ فیکٹربتدریج تشویش ناک حد تک بڑھتا جا رہا ہے۔حالیہ عرصہ میں سیاست میں مذہب کا استعمال سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش ہونے کے بعد دیکھنے میں آیا۔ عدم اعتما� [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کے دعوے ، غیر جمہوری طریقے

    وزیر اعظم شہباز شریف نے عالمی پریس فریڈم انڈیکس میں پاکستان کی  12درجے تنزلی کا ذمہ دار عمران خان کو قرار دیتے ہوئے انہیں  جمہوریت دشمن  کہاہے۔ دوسری طرف سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک انٹرویو میں اس امر پر حیرت کا اظہار کیا ہے کہ اداروں نے کیسے شہباز شریف کو وزیر اعظم ب� [..]مزید پڑھیں

  • مرگ فروشوں کی پانچوں انگلیاں گھی میں

    لگتا تھا کہ کوویڈ کے دو برس پر پھیلے تباہ کن معاشی و انسانی اثرات نے کم ازکم کچھ عرصے کے لیے انسان کو انسان کا بچہ بنا دیا ہے۔مگر ایسا ممکن نہیں۔ اعلیٰ ترین طاقتور کرسیوں پر جو فیصلہ ساز قابض ہیں وہ تاریخ میں کسی بھی طرح سے اپنا نام کندہ کرانے کی ہوس میں ہر پست حربے کو اعلیٰ قوم� [..]مزید پڑھیں

  • حمزہ شہباز کو درپیش چیلنجز

    پاکستان کے سیاسی منظر نامہ میں اس وقت بہت بحرانی کیفیت ہے۔ پوری قوم مسجد نبوی کے واقعے پر غم و غصہ میں ہے۔ عمران خان کے حامی بھی اس کی حمایت نہیں کر سکتے۔ اس لیے اس واقعہ نے ملکی سیاست کا منظر نامہ ہی بدل دیا۔ کل تک جارحانہ نظر آنے والے عمران خان اب ایک کمزور وکٹ پر نظر آرہے ہی [..]مزید پڑھیں