تبصرے تجزئیے

  • آزاد کشمیر کے انتخابات کا سبق

    آزاد کشمیر کے انتخابات کے نتائج ماضی کے انتخابات کا تسلسل تھے۔ یہ اصول اور منطق درست ثابت ہوئی کہ آزاد کشمیر میں وہی جماعت انتخابات جیتے گی جس کی اسلام آباد میں حکومت ہوگی۔ اگرچہ بہت سے سیاسی پنڈت یا حکومت مخالف سیاسی اور صحافتی طبقہ ان انتخابی نتائج سے بہت بڑے سیاسی دھماکے ی [..]مزید پڑھیں

  • بری عادتوں سے نجات حاصل کرنا اہم ہے

    مسلسل اصرار تھا کہ اس بار پاکستان آؤں تو اس سے ملاقات ضرور کروں۔ وہ میرا ایک دیرینہ دوست ہے۔ چنانچہ انکار کرنا ممکن نہیں تھا۔ جب میں لندن سے بہاول پور پہنچا تو وہ مجھے ملنے آیا اور اگلے روز ہم دونوں نے اکٹھے ملتان جانے کا پروگرام بنا لیا۔ ڈیڑھ گھنٹے کے سفر کے دوران اسے کئی ٹیل� [..]مزید پڑھیں

  • آزاد کشمیر کے انتخابات: وہی ہؤا جو ہوتا آیا ہے

    اندازے قائم کئے جارہے تھے، سروے آچکے تھے، سرکار کے ترجمانوں نے دعوے بھی کئے ہوئے تھے۔ اب آزاد کشمیر کے انتخابات کے نتائج بھی سامنے آگئے ہیں۔ ان میں اندازے، سروے اور دعوے سب کے سب درست ثابت ہوچکے ہیں۔ ایسا سو فیصد نتیجہ تبھی حاصل ہوسکتا ہے اگر ہاتھی کے پاؤں میں سب کا پاؤں ہو۔ آزا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • افغانستان: ہمارے لئے سبق؟

    یکم جولائی 2021 کو پارلیمنٹ ہاؤس میں قومی سلامتی سے متعلق کمیٹی کو افغانستان کی تازہ صورتحال پر بند کمرے میں بریفنگ دی گئی۔ موضوع اتنا دلچسپ تھا کہ میں تمام مصروفیات کو بالائے طاق رکھ کر پارلیمنٹ میں موجود تھا۔ بریفنگ کے اختتام پر اجلاس میں موجود کچھ ارکان قومی اسمبلی نے اس کی [..]مزید پڑھیں

  • پیگاسس اور موبائل ہیکنگ

    سنتے ہیں کہ دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں۔ جس کا اندازہ یوں ہوا کہ جب ہم چھوٹے تھے تو اسکول کے دنوں میں اکثر کوئی ہمارے گھر والوں کو ہماری شکایت کر کے ہمیں ڈانٹ سنواتا تھا۔خیر ڈانٹ سننے کے بعد ہم اسی بات میں الجھے رہتے کہ آخر فلاں بات کیسے میرے گھر والوں کو پتہ چلی اور کس نے  بتائ [..]مزید پڑھیں

  • ابنارمل معاشروں کا المیہ

    قانون اور انسان  مترادفات ہیں۔ انسان زمین پر خُدا ئے  بزرگ و بر تر کا چلتا پھرتا قانون ہے۔  دوسرے الفاظ میں قانون کی پابندی فردِ واحد سے لے کر چھوٹے بڑے سبھی معاشرتی اداروں پر فرض ہے۔  بالکل اُسی  طرح جیسے حقیقی مسلمانوں پر نماز فرض ہے  اور نماز کے قیام کا مطلب&nbs [..]مزید پڑھیں

  • اگر تلہ سازش کیس سے لندن کے ہائیڈ پارک تک

    مسلم لیگ (ن) نے وضاحت کی ہے کہ جمعہ کو لندن  کے ہائیڈ پارک کے ایک دفتر میں افغان وفد سے نواز شریف کی ملاقات کے  انتظامات کئی ماہ پہلے شروع ہوگئے تھے۔ افغانستان  کی قومی سلامتی کونسل نے صدر اشرف غنی کی ہدایت پر نواز شریف سے ملاقات کے لئے پیش رفت  کی تھی ۔ یہ درخواست سابق و� [..]مزید پڑھیں

  • بوائز آر بوائز

    کیا عورت کا قتل اب ایک عام سی خبر بن کر رہ گئی ہے؟ اب اس پر ایک جھرجھری لینے کے بعد ہم کسی اور خبر میں گم جاتے ہیں؟ یہ وحشت یہ جنون یہ بربربیت اب روز کا معمول بن گیا ہے اتنی نفرت؟ اتنی سنگدلی؟ کیوں؟ کیا یہ تربیت کی کمی ہے۔ ماحول اور معاشرے کا قصور ہے؟ یہ کہیں سے کوئی نیا وائرس گھس آ� [..]مزید پڑھیں

  • آ گیا غصہ، کیا کرتا؟

    پہلی عورت کی موت جو میں نے دیکھی، اسے اس کے باپ نے پیٹ سے کر دیا تھا۔ اس کے بعد ایک عورت جو زچگی کے دوران پیچیدگی سے مر گئی تھی کیونکہ مرد ڈاکٹر اسے ہاتھ نہیں لگا سکتا تھا۔ تیسری موت، اس لڑکی کی تھی جو ڈاکٹر بننا چاہتی تھی اور بھائی اسے دوسرے شہر نہیں بھیجنا چاہتا تھا۔ مٹی کا تیل [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کے اس حال سے خائف ضرور ہوں

    اسلام آباد میں جمعرات کی رات اشرافیہ کے علاقے ایف سیون میں ایک گھناؤنا قتل ہوا۔ اس جرم نے  پاکستان اور خصوصاً دارالحکومت کے لوگوں کو صدمے اور غصے میں مبتلا کر دیا ہے۔ جب پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی تو تمام شواہد موجود تھے۔ جس طریقے سے قتل کیا گیا جو بھی آلہ استعمال کیا گیا، خ [..]مزید پڑھیں