تبصرے تجزئیے

  • آئین شکنی کی سزا ملنا ضروری ہے

    وفاقی حکومت نے آئین شکنی پر صدر مملکت، ڈپٹی اسپیکر، گورنر پنجاب سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں پر آرٹیکل چھ کا ریفرنس دائر کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ میں سمجھتا ہوں اگر پاکستان میں جمہوری نظام نے چلنا ہے اور ہم نے اپنی جمہوریت کو مضبوط کرنا ہے تو ہمیں آئین کی سربلندی اور آئین کی پاسدا� [..]مزید پڑھیں

  • بلوچستان کا المیہ

    شاری جان بلوچ کے ”فدائی حملے“ کے بعد نامور صحافی انور ساجدی نے روزنامہ انتخاب (کوئٹہ) میں ”بلوچ پیش مرگہ“ کے عنوان سے بلوچوں کے لیے دو راستوں یعنی جمہوری و پرامن یا مسلح بغاوت کو بیان کرتے ہوئے بلوچ نوجوان خواتین کے فدائی دستے کے ترانے کا ذکر کیا ہے۔  کہ خواتین کی [..]مزید پڑھیں

  • مسجد نبوی ﷺ کا واقع اور پاکستانی سیاست و معاشرت

    مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں پیش آنے والا واقع ایک ناقابلِ فہم واقع ہے اور اس واقعے کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔ یہ واقع اس لیے بھی افسوس ناک ہے کہ رب ذوالجلال نے قرآن حکیم کی سورۃ الحجرات میں ایمان والوں کو واضح حکم دیا ہے کہ وہ اپنی آواز کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامن� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بدلتے ورلڈ آرڈر کی چاپ ہم کیوں سنیں

    وہ کئی لمحے دیوار پر ٹنگے دنیا کے نقشے کو دیکھتے رہے، پھر ایک گہر ا  سانس لے کر جواب دیا،  دنیا تیسری جنگ عظیم کے انتظار میں ہے۔ عالمی منظر نامے پر جدھر دیکھیں امن کے امکانات محدود اور جنگ کے امکانات لامحدود دکھائی دیتے ہیں۔ امن امن کی باتیں ایک سفارتی دکھاوے کی حد تک ٹھیک ہ [..]مزید پڑھیں

  • حرم نبوی کے تقدس کی پائمالی کیوں؟

    انسانیت صدیوں ٹھوکریں کھانے اور جدوجہد کرنے کے بعد کچھ حقائق تک پہنچتی ہے تو جہلا بجائے ان کا ادراک کرنے یا سمجھنے کے الٹا مذاق اڑانا شروع کردیتے ہیں۔ اپنے مذموم سیاسی مقاصد کے لیے مذہب کا استعمال آج کوئی نئی چیز نہیں ہے اقتدار کے حریص صدیوں اس ہتھیار کا استعمال بے دردی سے کرت [..]مزید پڑھیں

  • ہم لفظ سازش کے سحر میں کیوں جکڑے جاتے ہیں؟

    نومبر 1990 میں جب بے نظیر کی حکومت کو فارغ کیا گیا تو اسے امریکا کی شکست کہا گیا اور اسلامی جمہوری اتحاد کے بارے میں لکھا گیا کہ 'غیرت مند پاکستانی قوم نے امریکی ایجنٹ پیپلز پارٹی کا صفایا کر دیا‘ حالیہ دنوں امریکی سازش کا ایک دفعہ پھر چرچا ہے۔ سازش لفظ تیسری دنیا میں اتنا س� [..]مزید پڑھیں

  • آئین یا بل ڈوزر، فیصلہ کر لو

    ہندوستان کی مختلف ریاستوں میں بالخصوص حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی والی ریاستوں میں آج کل بل ڈوزر پالیسی کے اطلاق پر مقابلہ بازی شروع ہو چکی ہے جس کے تحت غریب اور بےبس اقلیتوں کے مکانات، دکانیں یا املاک کو منہدم کیا جا رہا ہے۔ اگر جمعیت علمائے اسلام نے اس نئی بربریت کے � [..]مزید پڑھیں

  • طالبان کے افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردی

    آج کل پاک افغان سرحد پر حالات معمول پر نہیں ہیں۔ گزشتہ دنوں پاک افغان سرحد سے پاکستان پر کئی حملہ ہوئے ہیں۔ بالخصوص شمالی وزیر ستان میں پاکستان کے فوجیوں نے جام شہادت میں نوش کیا ہے۔ اس کے علاوہ بھی پاک افغان سرحد سے پاکستان میں کارروائیاں دیکھنے میں آئی ہیں۔ ساتھ ساتھ پاکس [..]مزید پڑھیں

  • اخوت کا حجرا اور اس کے بابا جی!

    میں نے ’اخوت‘ والے ڈاکٹر امجد ثاقب کوتب سے ’بابا جی امجد ثاقب‘ کہنا شروع کر رکھا ہے، جب اپنے دو کالموں میں انہیں ’بابا‘ قرار دیا تھا اور اب دوستوں کے ساتھ گفتگو ہوتی ہے تو امجد ثاقب کے تذکرے کے دوران کبھی کبھی منہ سے بے اختیار ’بابا جی امجد ثاقب‘ نکل جاتا ہ� [..]مزید پڑھیں