تبصرے تجزئیے

  • الیکشن ہوں تو کشمیر جیسے!

    الیکشن تو یہاں پہلے بھی بارہا ہو چکے ہیں مگر اس بار کا گیارہواں الیکشن پچھلے دس پر بھاری ہے۔ پانچ اگست  2019 کو انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے ساتھ جو ہوا ، اس کے بعد سخت ضرورت تھی کہ پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر اور گلگت بلتستان میں مثالی الیکشن ہوتے اور پاکستانی اسٹیبلشمنٹ سین [..]مزید پڑھیں

  • آزاد جموں کشمیر انتخابات کی پیش گوئی

    مریم نواز آزاد جموں کشمیر کا طوفانی انداز میں انتخابی دورہ مکمل کر چکیں۔ جذباتی ہجوم والہانہ انداز میں اُن کے گرد پتنگوں کی طرح جمع تھا۔ توانائی اور سکت ایسی کہ بعض اوقات ایک دن میں تین تین جلوس۔ جہاں بھی گئیں، عوام نے دل کھول کر استقبال کیا۔  آزاد جموں کشمیر نے شاید ہی کبھ� [..]مزید پڑھیں

  • عارف نظامی کا خلا

    عید کی نماز پڑھ کر معانقوں اور مصافحوں کو دور سے سلام کرتے ہوئے گھر پہنچے، ناشتے کے بعد عزیزان علی اور عثمان کے ساتھ قبرستان کا رخ کیا کہ عمر شامی بیرون ملک ہیں۔ پہلی ملاقات والدہ محترمہ سے کی، جونیو گارڈن ٹائون کے قبرستان میں محوِ آرام ہیں۔  اس سے متصل ماڈل ٹاؤن کا ایک چھو [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آزاد کشمیر انتخابات کا فاتح کون؟

    25جولائی کو آزاد جموں و کشمیر میں ہونے والے گیارہویں عام انتخابات کئی لحاظ سے منفرداور اہم قرار دیے جا رہے ہیں۔ایک تو حالیہ انتخابات میں آزادکشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں چار نئی سیٹوں کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں حالیہ انتخاب میں انتخابی حلقوں کی تعداد41سے بڑھ کر45ہو گئی [..]مزید پڑھیں

  • پیگاسس سپائی وئیر: یہ سلسلہ تو چلے گا

    گزشتہ ہفتے  دنیا کے ممتاز نیوز  اداروں کی مشترکہ تحقیقاتی رپورٹ سامنے آئی  تو  عام لوگوں کو بڑی حیرانی ہوئی۔ ایک غیر معروف  اسرائیلی کمپنی  نے ایک انتہائی  کامیاب  سپائی وئیر یعنی جاسوس سوفٹ وئیر  بنا  یا  جس سے اینڈرائید سمیت  کئی موبائل فونز کے س� [..]مزید پڑھیں

  • طالبان کے پاکستانی پرستار

    طالبان کی حالیہ کامیابیوں پر پاکستان میں جو لوگ خوش ہیں اور پُرجوش بھی، وہ تین طرح کے ہیں۔ تینوں نے طالبان کو اپنی اپنی نظر سے دیکھا اور حسبِ منشا، ایک قالب میں ڈھالا ہے۔  اُن میں سے کوئی ایک قالب ایسا نہیں ہے جو طالبان کی قامت کے لیے موزوں ہو۔ ان کی ساخت اور ترکیب اس سے بالک� [..]مزید پڑھیں

  • ازبکستان کی ’مریم‘

    ازبکستان اور پاکستان نہ صرف جغرافیائی طور پر قریب کے ممالک ہیں بلکہ ان میں بےشمار مشترکات پائے جاتے ہیں۔ ثمر قند اور بخارا سے آنے والے اولیائے کرام نے برصغیر میں اسلام پھیلایا تو ازبکستان ہی سے آنے والے مغلوں نے صدیوں ہندوستان پر حکومت کی۔ دونوں ازبکستان اور پاکستان اکثری [..]مزید پڑھیں

  • آزاد کشمیر میں انتخابات کا ڈھونگ

    آزاد کشمیر میں الیکشن کا دور دورہ ہے۔ ہر جماعت الیکشن میں میدان مار لینے کی خواہاں ہے جس میں زیادہ تر پاکستانی جماعتیں شامل ہیں۔ انتخابی مہم زور شور سے جاری ہے۔  ہر جماعت کو اپنا پلڑا بھاری دکھائی دے رہا ہے جبکہ سب کو یہ حقیقت معلوم ہے کہ کشمیر میں اسی جماعت کی حکومت بنتی ہے [..]مزید پڑھیں

  • اور اب پیش خدمت ہے پیگاسس جاسوس!

    پیگاسس یونانی دیومالا میں پروں والا وہ سفید افسانوی گھوڑا ہے جو پلک جھپکتے میں کہیں بھی پہنچ سکتا ہے۔ ہم میں سے کسی نے یہ اڑن گھوڑا نہیں دیکھا مگر جب اسرائیلی ٹیکنالوجی کمپنی این ایس او ایک سافٹ ویر تیار کر رہی تھی تو یقیناً اس کے دماغ میں وہ غیر مرئی گھوڑا ہو گا جو کسی کے بھی مو� [..]مزید پڑھیں