خاموش رہیں اندر لڑکی قتل ہو رہی ہے
گھر کی دیواریں اونچی ہیں، گھر کے گیٹ پر وفادار کھڑے ہیں۔ گھر اتنا بڑا ہے کہ ایک کونے سے اٹھنے والی چیخ جو اپنے قاتل کے ہاتھ میں تیز دھار آلۂ قتل دیکھ کر اور اس کی آنکھوں میں اس کا ارادہ دیکھ کر نکلتی ہے شاید باہر کھڑے وفادار تک نہیں پہنچتی۔ وہ یقیناً نہیں چاہتے کہ لڑکی کا قتل ہو [..]مزید پڑھیں