تبصرے تجزئیے

  • برطانیہ میں اسلام

    کافی لوگوں نے  خواہش کی ہے کہ برطانیہ میں اسلام کے بارے میں کچھ لکھا جائے۔ ظاہر سی بات ہے کہ اسلام اور برطانیہ کی تاریخ کافی طویل ہے جس کی پوری تفصیل اس معمولی کالم میں بیان کرنا دشوار ہے۔ تاہم میں نے ہر ممکن کوشش کی ہے کہ آپ لوگوں کی کسی فرمائش کو نظر انداز نہ کروں۔ اسی حوالے [..]مزید پڑھیں

  • چلتے ہوتو وادی نیلم کو چلئے

    یوں تو سارا کشمیر ہی قدرتی خوب صورتی سے مالا مال ہے لیکن قدرت نے جوفطری حسن وادی نیلم کو ودیعت کیا ہے،وہ کشمیر میں کسی اور وادی کے حصے میں نہیں آیا۔ مسحور کن خوب صورتی اور فطری حسن سے مالامال نیلم ویلی کا شمار دنیا کی حسین ترین وادیوں میں ہوتا ہے۔ اس وادی میں آپ جا بجاحسین و جمی [..]مزید پڑھیں

  • مُلحد مذہبی معاشرے

    یوں تو برِصغیر میں بھانت بھانت  کے مذہبی معاشرے  ہیں، جن میں مودی اور آر ایس ایس  کا ہندوتوا کا معاشرہ بھی ہے لیکن  میں اپنی بات کرتا ہوں۔ روایت کے مطابق  کسی بھی اسلامی مذہبی معاشرے کا آغاز  آمنت   ُ باللہ سے ہوتا ہے ۔  اور جان لینا چاہیے کہ اللہ نہ تو کسی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بھارت کی افغانستان میں بے بسی

    افغان صدر اشرف غنی کی پوزیشن اس وقت بہت کمزور ہے۔ ان کے خیال میں جیسے ہی حالات بگڑیں گے، جیسے ہی طالبان اپنی عسکری قوت دکھائیں گے، علاقوں پر قبضہ کریں گے تو افغانستان کے طالبان سے نالاں ہیں متنفر لوگ اشرف غنی کے گرد جمع ہو جائیں گے اور ان کا ساتھ دیں گے۔ تاہم ایسا ہوتا ہوا دکھ� [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان میں ثالث رہا نہ اتھارٹی

    تاشقند میں افغان صدر اور وزیراعظم عمران خان کے مابین جو تلخ مکالمہ ہوا اور باہمی خوفناک الزام بازی، اُس سے ظاہر ہے کہ پاکستان کا افغان فریقین میں ممکنہ ثالثی کا کردار بالکل ختم نہیں تو بہت معدوم ہوگیا ہے۔ امریکی فوجوں کے انخلاکے ساتھ ہی جہاں افغان حکومت متزلزل ہو گئی ہے، وہی� [..]مزید پڑھیں

  • کشمیری انتخابات میں گالم گلوچ کی اہمیت

    بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر ہو کہ پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر۔ دونوں جگہ انتخابات باقاعدگی سے ہوتے ہیں۔ ایک کشمیر میں انتخابات میں حصہ لینے والی ہر جماعت پر لازم ہے کہ وہ بھارتی آئین کی بالادستی تسلیم کرے۔ دوسرے کشمیر میں صرف وہی سیاسی جماعت انتخابی عمل میں حصہ لے سکتی ہے جو [..]مزید پڑھیں

  • بچہ بچہ کٹ مرے گا، ایک نیا طوفان

    ایک زمانہ تھا جب پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے انتخابات کا سب سے اہم ترین موضوع بھارتی زیر انتظام کشمیر کی آزادی ہوا کرتا تھا۔ سیاسی جماعتیں سرحد پار کے کشمیر کو بھارت سے آزادی دلانے کے وعدے کیا کرتی تھیں۔ آج وہ زمانہ ہے کہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے انتخابات میں حصہ لین� [..]مزید پڑھیں