تبصرے تجزئیے

  • جنگوں کی ماں

    ایڈولف ہٹلر کے پروپیگنڈا وزیر گوئبلز کو تو ہم نے دیکھا نہیں صرف اس کے بارےمیں پڑھا ہے کہ اس نے کس طرح فیک نیوز، جھوٹے پروپیگنڈے اور معمولی چیزوں کو غیر معمولی بنا کر جرمنی کے عوام کو بے وقوف بنایا۔ مگر ہم نے اپنی زندگی میں عراق کے صدر صدام حسین کے وزیر سعید الصحاف کو 1990-91 کی خلیج� [..]مزید پڑھیں

  • ’ہارڈ پاور‘ کی واپسی!

    ہارڈ پاور (سخت طاقت) ایک بار پھر عالمی سیاست کے مرکز میں پوری شدت سے واپس آ چکی ہے۔ حالانکہ اس کی اہمیت کبھی کم نہیں ہوئی تھی اور نہ ہی کبھی ہوگی۔ بین الاقوامی معاملات میں عسکری طاقت ایک کلیدی ذریعہِ قوت بنی رہے گی۔ البتہ امید یہ کی جاتی رہی ہے کہ جنگوں کو ریاستوں کے درمیان اخت� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں جمہوریت کا مستقبل کس کے ہاتھ میں ہے؟

    پاکستانی سیاست اس وقت ایک ایسے دوراہے پر کھڑی ہے جہاں معمولی سی غلطی  ملک میں طویل المدت آمریت کی راہ ہموار کرسکتی ہے۔ تاہم ہوشمندی اور احتیاط سے اختیار کی گئی حکمت عملی سے ملک میں ایک فعال جمہوری نظام کی امید کی جاسکتی ہے۔ البتہ اس کے لیے ملکی عوام اور سیاسی لیڈروں کو یکساں � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ضائع لمحوں کی باتیں

    فریدہ خانم کا کبھی پرستار نہ تھا۔ مقبولِ عام گانے اُن کے تو سب جانتے ہیں لیکن اس عمر میں آ کے اُن کی گائیکی کا صحیح اندازہ ہوا اور پھر اپنے پہ رونا آیا کہ ساری عمر اگر ایسے فنکار کو نہیں سمجھ سکے تو اپنا وقت پھر برباد ہی کیا۔  جب سے اُن کی کچھ غزلیں ڈاؤن لوڈ کی ہیں، مقبولِ ع [..]مزید پڑھیں

  • سدھار اب بھی ممکن ہے!

    گزشتہ دنوں ریڈیو پاکستان کی ایک سابق خوبصورت آواز یاسمین طاہر کا انتقال ہوا۔ ریڈیو پاکستان سے ان کی طویل وابستگی کا پریس اور سوشل میڈیا میں خوب چرچا رہا۔ اس پر ریڈیو سے وابستہ پرانی یادیں ایک ایک کر کے ہمارے ذہن میں اترنے لگیں۔ رحیم یار خان کے ہمارے دور افتادہ گاؤں میں اس و� [..]مزید پڑھیں

  • میاں اظہر مرحوم کے گھر میں

    میاں محمد اظہر مرحوم کی تعزیت کے لیے اُن کی وسیع رہائش گاہ پہنچا تو بڑے دروازے کے ساتھ ہی ٹی وی کیمروں کا جمگھٹا تھا۔  چند قدم کے فاصلے پر ایک بڑے میز پر  ’مائیکوں‘ کا ڈھیر پڑا تھا۔ بیرسٹر اعتزاز احسن اظہارِ خیال کر رہے تھے،اُن کے ساتھ مرحوم کے بیٹے اور جی دار سیاستدان [..]مزید پڑھیں

  • درست انتخاب کا مخمصہ

    پہلے میرا خیال تھا کہ مسئلہ صرف میرے ساتھ ہے لیکن بھلا ہو ایک ماہر نفسیات کا جس نے سمجھایا کہ ہر بندہ ہی اِس کا شکار ہے۔ خاطر جمع رکھیں میں نفسیاتی مریض نہیں ہوں اور اصل مسئلہ میرا نہیں بلکہ ’ڈیپارٹمنٹل سٹورز‘ کا ہے۔  یادش بخیر، ہمارے بچپن میں سپر سٹورز نہیں بلکہ محلے � [..]مزید پڑھیں

  • موازنہ مابین چور اور ڈاکو!

    میں آغاز ہی میں اپنے ڈاکو بھائیوں سے معذرت خواہ ہوں اور ان پر واضح کرنا چاہتا ہوں کہ ان سطور سے مقصود ان کی دل آزاری یا خدانخواستہ ان کی نیک شہرت کو نقصان پہنچانا نہیں بلکہ ماضی پرست ہونے کی وجہ سے پرانی یادوں کو تازہ کرنا اور بعض کلاسیکی روایات کی گم شدگی پر اظہارِ افسوس کرنا [..]مزید پڑھیں

  • ’مجھ کو بھی ڈوبنا ہے،ستارہ تو میں بھی ہوں‘

    لکھنے کیلئے آج کل اتنا زیادہ ہے کہ ہفتے میں تین دن لکھنے کی سہولت جو کبھی کبھی بہت زیادہ لگتی ہے،کم پڑ گئی ہے۔ ماحولیات، درخت، کتابیں،  عدل و انصاف،  عتاب،  مہربانی،  ٹریفک،  موسم،  معاشیات، سیاست اور بہت کچھ۔  اس عاجز کی دلچسپیاں کچھ اور ہیں مگر لکھنے کے تق� [..]مزید پڑھیں