تبصرے تجزئیے

  • خواجہ آصف کا حقیقت پسندانہ تجزیہ

    یہ بات کافی حد تک بجا ہے کہ ہماری سیاست اور جمہوریت میں سیاست دانوں او رسیاسی جماعتوں سمیت طاقت کے اہم مراکز نے ماضی کی غلطیوں سے بہت کم سیکھا ہے۔یہ ہی وجہ ہے کہ ہم بطور قوم، معاشرہ یا ریاست آگے بڑھنے کی بجائے پیچھے کی طرف جارہے ہیں۔  خاص طور پر ہمارا ادارہ جاتی نظام اپنی اہم [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹر ڈھکن کے بکرے کی کہانی

    ڈاکٹر ڈھکن قربانی دینے کا ارادہ تو ہر عید پر کرتے تھے لیکن پھر خود ہی قربانی نہ دینے کا کوئی معقول جواز بھی تلاش کر لیتے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں مالدار ہونے کے باوجود مقروض ہوں۔ بہت سے دوستوں کی محبتوں کا قرض مجھے چکانا ہے اس لیے پہلے یہ قرض چکا لوں پھر قربانی دوں گا۔  افسو [..]مزید پڑھیں

  • دو الگ الگ دنیائیں

    دنیا کے ان تمام بچوں کے نام کہ میں بھی ایک بچہ تھا اور ستاروں کو دیکھ کر ان کے پاس جانے کے خواب دیکھتا تھا ۔ آج میں اپنے کئی جوان ساتھیوں کے ہمراہ سپیس شپ میں ہوں، اور یہاں سے نیچے خوبصورت ،  بلا کی خوبصورت زمین کا نظارہ کر رہا ہوں ۔ سوچیں اگر ہم یہ کرنے کے قابل ہو چکے ہیں تو [..]مزید پڑھیں

loading...
  • طالبان سے رومانس ختم کرنے کا وقت آگیا ہے

    پاکستان ایک بار پھر ایک ایسے دوراہے پر کھڑا ہے جہاں  اندازے کی غلطی اور فیصلہ کرنے میں تساہل ملک کے مستقبل قریب پر سنگین اثر ات مرتب  کرسکتاہے۔     افغان طالبان کے ساتھ  پاکستان کے پرانے رومانس کو ترک کرنے کا وقت آن پہنچا ہے۔  یہ فیصلہ کرنے میں تاخیر کی گئی تو [..]مزید پڑھیں

  • معراج محمد خاں کی کچھ باتیں اور یادیں

    عمران خان  کہنے لگے حسن نثار نے جلسہ کے پوسٹر کے لئے بڑا زبردست نعرہ تجویز کیا ہے۔ انہوں نے  جیب سے ایک پرچی نکال کر معراج محمد خاں کی جانب بڑھا دی جس پر لکھا تھا ’احتساب ورنہ انتقام‘۔  تحریک انصاف کے مرکزی دفتر سکاچ کارنر مال روڈ لاہور میں معراج محمد خاں کے ساتھ ب� [..]مزید پڑھیں

  • مولانا ضروری ہیں اور ان کی ضرورت پڑے گی

    شاید  وقت قریب ہے جب سب ہی مولانا فضل الرحمن کی طرف مڑ کر دیکھیں گے۔ آج کل کونوں کھدروں سے داڑھیاں لہراتے ( ضروری نہیں کہ ان سب کی داڑھی ہی ہو ) لوگ نکل نکل کر ہم جیت گئے ہیں گاتے اور اپنے ہی دوستوں پیاروں ہم وطنوں کو تقریباً دھمکاتے اور خود پر اتراتے دکھائی دیتے ہیں۔ پتہ نہیں � [..]مزید پڑھیں

  • طالبان، بھارت اور کشمیر

    جنوبی ایشیا کے اطراف میں اس وقت جو ہر پل تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں ان کے اثرات کشمیر کی تحریک پر مرتب نہ ہوں اس بات کو جھٹلانا اپنے وجود سے غافل رہنے کے مترادف ہے۔ افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا، چین کا لداخ میں گھسنا، بھارت کے طالبان کے ساتھ ناکام رابطے، طالبان کا ترکی کو [..]مزید پڑھیں

  • بات چیت کے ذریعے سمجھوتے کی فطری شرائط

    افغانستان میں تقریباً نصف صدی سے خون بہہ رہا ہے جس کا آغاز 1975میں سوویت یونین کی سیاسی مداخلت سے ہوا۔ اُس نے ظاہرشاہ کا تختہ سردار د اؤد کے ذریعے الٹا جو پختون نیشنلسٹ اور ا شتراکی نظریات سے متاثر تھا۔ اُسے جلد ہی احساس ہو گیا تھا کہ افغان معاشرہ بنیادی طور پر مذہبی معاشرہ ہے [..]مزید پڑھیں

  • وبا اور حکمرانی کا بحران

    پوری دنیا اور باالخصوص جنوبی ایشیا کے ممالک میں کرونا کی وبا کے نتیجے میں ایک بڑا سیاسی، سماجی، اقتصادی بحران دیکھنے کو ملا اور یہ بحران ابھی بھی کسی نہ کسی شکل میں جاری ہے۔  پاکستان جس کا سماجی انتظامی ڈھانچہ اور بنیادی سہولیات کی کمی سمیت حکمرانی کا نظام بھی کئی حوالوں س� [..]مزید پڑھیں