تبصرے تجزئیے

  • ذہنی معذوری

    فواد چوہدری صاحب کا کہنا ہے  کہ ’ملالہ کی تصویر کی وجہ سے کتاب پر پابندی جیسے فیصلوں سے، ہم اگلی نسل کو ذہنی طور پر معذور کر دیں گے‘۔ صاحبانِ منصب اگر اس جرأت رندانہ کا مظاہرہ کریں تو ہم جیسوں کیلئے بات کرنا سہل ہو جاتا ہے۔ بات محض ملالہ کی نہیں، اس سوچ کی ہے جس کو یقین [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آزاد کشمیر کے انتخابات

    میرا ایک چھوٹے بھائیوں جیسا دوست ہے۔ سیاست وصحافت میں دلچسپی تو کیا اس کے بارے میں گفتگو بھی پسند نہیں کرتا۔ امریکہ کی ایک مشہور یونیورسٹی سے مگر اس کی بیوی نے ابلاغ کا ہنر سیکھا ہے۔ شادی کے بعد وہ پاکستان میں صحافت کے لئے کچھ کرنا چاہتی تھی۔ میں نے بہت مشکل سے اسے قائل کیا کہ � [..]مزید پڑھیں

  • بکروں کا آخری اجتماع

    بقر عید میں ابھی چند روزباقی ہیں مگر کل منڈی کے سامنے سے گزر ہوا تو میں نے دیکھا کہ سینکڑوں کی تعداد میں بکرے وہاں جمع ہیں۔ یوں لگتا تھا کہ بکروں کا سالانہ کنونشن ہو رہا ہے۔ اس پر میں نے سوچا اگر واقعی بکروں کا کنونشن منعقد ہوتا ہو تو وہاں کس قسم کی صورتحال ہوتی ہوگی؟ میرے خیال � [..]مزید پڑھیں

  • تصویر کا دوسرا رخ کیا ہے؟

    کچھ امریکی دانشور ہماری اس دنیا کی نئی تصویر بنا کر پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ نئی تصویر مکمل طور پر حقیقت کی عکاس نہیں مگر طاقت ور حلقوں میں مقبول ہے۔ اس سال موسم بہار کے آغاز میں امریکی صدر جو بائیڈن نے بھی نئی تصویر کو حقیقت تسلیم کیا۔ جو بائیڈن نے کہا کہ یہ دنیا بنیادی � [..]مزید پڑھیں

  • کابل کا تندور دہک رہا ہے

    خوف اپنے آپ میں بڑا استاد ہے۔ بندہ سبق نہ سیکھے تو بھری جماعت میں مرغا بنا دیتا ہے۔ خوف کمزوری کی علامت ہے لیکن بذات خود یہ خوف کی طاقت ہے جو انسان کو مجبور کر دیتی ہے۔ خوف سراسر منفی جذبہ ہے۔ یہ انسان کا حوصلہ توڑتا ہے مگر یہ خوف ہی ہے جو اچانک امڈ آئے تو مارے خوف کہ  بندہ وہ ک [..]مزید پڑھیں

  • بلوچوں سے مذاکرات کا ’شوشہ‘

    غیر جمہوری حکمرانوں کی ایک عادت یہ ہے کہ جب انہیں لگتا ہے عوام ان سے اکتا گئے ہیں تو وہ کوئی نیا شوشہ چھوڑ دیتے ہیں۔ آج کل کا نیا شوشہ بلوچستان کے ناراض لوگوں کے ساتھ مذاکرات ہے۔ یہ کوئی نئی سنجیدہ کوشش  نہیں ہے۔ یہ کام ہر حکمران نے اپنے دور میں کیا ہے اور بظاہر آئندہ بھی ہ� [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت بے نظیر سے عمران تک

    وہ دونوں ایک ہی وقت میں برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں اعلیٰ تعلیم حاصل کررہے تھے۔ مزاج مختلف تھا مگر جان پہچان اور کچھ مشترکہ دوست ضرور تھے۔ عمران خان کھیل کر سیاست میں آئے اور بے نظیر بھٹو مارشل لا سے لڑ کر۔ ایک نے کرکٹ کا ورلڈ کپ جیت کر ملک کا نام روشن کیا تو دوسرے نے ای� [..]مزید پڑھیں