تبصرے تجزئیے

  • ’ارشاد نامہ‘ کا پوسٹ مارٹم

    کچھ عرصہ پہلے مجھے فون پر ایک پیغام موصول ہوا جس میں لکھا تھا کہ آپ کا پتہ درکار ہے، اپنی کتاب ارسال کرنی ہے، عاجز، ارشاد حسن خان (سابق چیف جسٹس آف پاکستان )۔ ریٹائرمنٹ کے بعد چونکہ ہر بندہ ہی عاجز ہو جاتا ہے اِس لیے مجھے زیادہ حیرت نہیں ہوئی۔ چند دنوں بعد مجھے اُن کی کتاب ’ار [..]مزید پڑھیں

  • شاید ہم افغانستان کو غلط سمجھ رہے ہوں

    میرا خیال پختہ ہوتا جا رہا ہے کہ افغانستان کے بارے میں ہمارے بیشتر مفروضے اور اندازے غلط بنیادوں پہ مبنی ہیں۔ سب سے غلط خیال تو یہ ہے کہ افغانستان میں پھر خانہ جنگی چھڑ سکتی ہے۔ خانہ جنگی یا اِس قسم کی صورتحال کیلئے دو برابر کے فریقوں کا ہونا ضروری ہے۔  برابر کا فریق وہاں کو� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ملالہ کا نام لینا منع ہے

    قومی شعور کی اس سطح کو کیا نام دیاجاسکتا ہےجس  کے تحت پاکستان میں اسکول کے بچوں کو ملالہ یوسف زئی کے نام سے  نابلد رکھنا ہی قومی مفاد کے عین مطابق سمجھا جاتا ہے۔ اسی مزاج کے عین مطابق  پنجاب  ٹیکسٹ بک  بورڈ نے ساتویں جماعت کے لئے آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کی شائع شدہ ای� [..]مزید پڑھیں

  • زندگی کا روحانی تجربہ

    گیارہ روز تک درامن کے مرکزی ہسپتال  کی بارھویں منزل پر بطور مریض قیام کے دوران  میں گوناگوں باطنی کیفیات سے دو چار رہا ہوں۔ بارھویں منزل کی بلندی سے درامن شہر، دریائے درامن ، رہائشی علاقے،  لائبریری، ریلوے سٹیشن اور  دور دور تک پھیلے ہوئے سر سبز شاداب کہساروں اور نوا� [..]مزید پڑھیں

  • اسلام آباد ویڈیو سکینڈل اور ہماری اقدار

    اسلام آباد ویڈیو سکینڈل سامنے آنے کے بعد یہ ثابت ہوگیا ہے کہ وضع قطع لباس، رہائش کا انداز، کاروبار وغیرہ جیسے پیمانے لوگوں کی اصلیت ناپنے کے لیے استعمال نہیں ہونے چاہییں۔ جس گروہ نے جواں سال جوڑے کی بیچارگی کو فلم بند کیا، ان کو بدترین صورت حال میں مبتلا کیا اور پھر انتہائی د� [..]مزید پڑھیں

  • افغان باقی ،کہسار باقی والی حقیقت

    ٹی وی میں دیکھتا نہیں۔ اپنے ذہن کو ففتھ جنریشن وار کے ذریعے پھیلائی گمراہی سے بچانے کے لئے چند باخبر محبان وطن کے یوٹیوب چینل البتہ بہت غور سے دیکھتا ہوں۔ میرے لئے خبروں اور خیالات کا بنیادی ذریعہ اخبارات کا وہ پلندہ ہے جو میرے اٹھنے سے پہلے ہی بستر پر موجود ہوتا ہے۔  ہمارے [..]مزید پڑھیں

  • دلوں کی اور دھواں سا دکھائی دیتا ہے

    اس میں کوئی شک نہیں کہ تجاہل عارفانہ کے بارہا اظہار کے باوجود محترم نصرت جاوید سوشل میڈیا کی حرکیات پر بہت سوں سے گہری نظر رکھتے ہیں۔ پرنٹ میڈیا تو الیکٹرانک میڈیا آنے کے بعد اپنی کلیدی اہمیت کھو چکا تھا۔  اگر ہر اہم خبر چند منٹ میں ٹیلی ویژن سکرین پر جگمگا رہی ہو گی تو اگلی [..]مزید پڑھیں

  • مولانا وحید الدین خاں اور دلیپ کمار

    گزشتہ دو اڑھائی ماہ کے دوران میں بھارت کی دو ممتاز ترین مسلم شخصیات دنیا سے رخصت ہوئیں۔ایک کا تعلق علمِ دین سے تھا اور دوسری کا فنِ اداکاری سے۔ دونوں نے کم و بیش ایک صدی کی عمر پائی۔ اس میں کوئی شبہ نہیں کہ دونوں اپنے اپنے میدان کے بڑے لوگ تھے۔اس میں بھی شک نہیں کہ بھارت کی تاری [..]مزید پڑھیں