تبصرے تجزئیے

  • ربڑ کی گیند!

    اس نے ایک ملے جلے ماحول میں آنکھ کھولی تھی۔ اس کے والد دین و دنیا دونوں سے نباہ کرتے تھے۔ ان کے چہرے پر داڑھی نہیں تھی تاہم ان کے گھر میں نماز روزے کی بہت پابندی تھی۔ فجر کی اذان سے پہلے اس کے والد اس کے کمرے میں آتے اور بہت محبت بھرے ملائم لہجے میں کہتے ’اٹھو بیٹے نماز کا و� [..]مزید پڑھیں

  • اتنی نہ بڑہا پاکئی داماں کی حکایت....

    ہماری روائتی سوسائٹی میں جوجتنے زیادہ پارسائی و دیانتداری کے دعوے کرتا ہے، موقع ملنے پر وہی شخص سب سے زیادہ کرپٹ، بددیانت، دھوکے باز، جھوٹا، مکار، فراڈیا اور بات بے بات یوٹرن لینے والا ثابت ہوتا ہے۔ اسے اپنی عزت کا کوئی پاس ہوتا ہے اور نہ اپنے کہے کا کوئی لحاظ ’ منہ میں رام [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جوڈیشل ایکٹوازم کا وقت نہیں ہے

    آئین پاکستان کی قانونی لڑائی سپریم کورٹ پہنچ تک پہنچ چکی ہے۔ حکومت نے ایک ریفرنس دائر کیا ہے، جس میں عدالت عظمیٰ سے رائے مانگی گئی ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے موقعے پر کیا منحرف ارکان اسمبلی کا ووٹ گنا جا سکتا ہے؟  کیا منحرف ارکان تاحیات نا اہل ہوں گے؟ سپریم کورٹ نے اس پر لارج� [..]مزید پڑھیں

  • معاشرے میں دانشمندوں کا کیا کام ہوتا ہے

    جس اسکول کی میں بات کرنے لگا ہوں وہ پاکستان کا سب سے بڑا اسکول سسٹم ہے۔ ملک بھر میں اس کی شاخیں ہیں، لاکھوں بچے اِن برانچوں میں پڑھتے ہیں۔ پاکستان سے باہر بھی اِس کے کئی کیمپس ہیں۔ یہ بتانے کی چنداں ضرورت نہیں کہ یہ ایک انگریزی میڈیم اسکول ہے اور اِس کی ماہانہ فیس 25سے 30ہزار روپ� [..]مزید پڑھیں

  • بڑھتا ہوا سیاسی بحران

    اچانک ایسا کیا ہوا کہ چند ماہ میں ایک جمہوری عمل ٹھپ ہونے کا خطرہ پیدا ہو گیا۔ منتشر اپوزیشن متحد نظر آنے لگی، حکومت کے اتحادی ناراض سے لگنے لگے، حکمران جماعت میں دراڑیں گہری ہونے لگیں اور اچانک بہت سے لوگوں کا سویا ہوا ’ضمیر‘ جاگ اُٹھا؟ ایساآخر کیا ہوا کہ اچانک حزبِ ا [..]مزید پڑھیں

  • کیا عمران خان فسطائی ہیں؟

    درویش کو ہرگز علم کا دعویٰ نہیں بلکہ میری رائے میں ایسا دعویٰ بذات خود اپنی ہی تردید کے مترادف ہے۔ سچ کی جستجو، اسے بیان کرنے اور پھر اس پر قائم رہنے کے لئے جس استقامت کی ضرورت ہوتی ہے، دوسروں میں اس کے آثار دیکھ کر رشک ضرور آتا ہے لیکن اپنی محرومی کا بہرحال ادراک ہے۔ بہادری، ب [..]مزید پڑھیں

  • عوام سب کچھ سمجھتے ہیں

    آج کل عمران خان اخلاقیات پر بہت لیکچر دیر رہے ہیں۔ ان کی ہر تقریر میں دینی حوالے ہوتے ہیں۔ ان کے خیال میں اب وقت آگیا ہے کہ ملک کے سیاسی نظام کو اخلاقی بنیادوں پر استوار کیا جائے۔ حالانکہ یہ سوال اہم ہے کہ یہ وقت اب کیوں آیا ہے، جب شامل ڈھل چکی ہے۔ یہ وقت تو بہت پہلے آ جانا ت� [..]مزید پڑھیں