تبصرے تجزئیے

  • معاملہ اب اتنا سادہ نہیں رہا

    نظر بظاہر وزیر اعظم کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد قانونی بھول بھلیوں میں داخل ہوکر اپنے انجام تک پہنچنے میں ضرورت سے زیادہ دیر لگارہی ہے۔عمران حکومت کے چند نورتن ”ماہرین قانون“ نے قانونی موشگافیوں کے جال بچھاکر مذکورہ تاخیر کا اہتمام کیا۔ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • شاہ محمود قریشی کا اعتراف

    حکمرانوں پر الزامات لگا کرتے ہیں۔ عمران خان پر بھی ہیں، لہٰذا انہیں ایک طرف رکھئے۔ سبب یہ ہے کہ حزب اختلاف کے الزامات دہرا دیے جائیں تو بے لاگ تجزیے کی  پہلی شرط ہی پوری نہ ہو پائے گی۔ لہٰذا بہتر یہی ہے کہ موجودہ سیاسی بحران کی وجوہات مختلف انداز میں تلاش کی جائیں۔ عمران خان [..]مزید پڑھیں

  • اعتماد سے آنا قبول ہے تو جانا کیوں نہیں؟

    پہلی بار ریاستِ مدینہ میں ہی یہ بتایا گیا تھا کہ ’بولو کہ پہچانے جاؤ‘۔ یہ قولِ علی بھی وہیں سنا گیا تھا کہ ’آدمی زبان تلے پوشیدہ ہے‘۔ یا ’خاموشی عالم کا زیور اور جاہل کا پردہ ہے۔‘ اور پھر بیسیوں نصیحتیں ہمارے مشرقی ڈی این اے کا حصہ بنتی چلی گئیں۔ مثلاً ’پہلے [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں کھیلوں کے فروغ پر توجہ دی جائے

    جون 2017 میں جب پاکستانی کرکٹ ٹیم نے سیمی فائنل میں انگلینڈ اور فائنل میں بھارت کو شکست دے کر چیمپئنز ٹرافی اپنے نام کی تو برطانیہ سمیت دنیا بھر کے اخبارات اور ٹی وی چینلز نے اس خبر کو نمایاں طور پر شائع اور نشر کیا۔ جبکہ سوشل میڈیا پر بھی پاکستانی ٹیم کی شاندار کارکردگی کا بہت د [..]مزید پڑھیں