تبصرے تجزئیے

  • تہذیب یافتہ سینما کا عہد تمام ہوا

    فلم کی کہانیوں میں زبان کی چاشنی و سلاست اور لہجے کی شیرنی ایک ساتھ گھلی دیکھنی اور محسوس کرنی ہو تو دلیپ کمار کو گفتگو کرتے دیکھئے۔ وہ کوئی ادیب یا قلم کار بھی نہ تھے مگر ان کے ہاں زبان کی تہذیب اس قدر ذرخیز ہے جس کی کوئی دوسری مثال نہیں ملتی۔ وہ اردو بولیں یا انگریزی، گفتگو کے [..]مزید پڑھیں

  • بلوچستان میں ڈائیلاگ

    بلوچستان کا مسئلہ محض ایک صوبائی مسئلہ نہیں بلکہ اس کی حیثیت ایک قومی مسئلہ کی ہے۔ کیونکہ مسئلہ امن و امان سے زیادہ قومی سیکورٹی کا ہے۔ بلوچستان کے اس بحران کو حل کیے بغیر قومی سلامتی اور سیکورٹی کا معاملہ بھی پیچیدہ رہے گا۔ بالخصوص جب اس صوبہ بلوچستان میں ہمیں بھارت و دیگر م� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • برقعے اور نقاب کے پیچھے سے میں نے کیا دیکھا

    یہ سچا تجربہ بیان کرنے کا اس سے بہتر وقت شاید کبھی نہیں ہوگا۔ اسے کرتے وقت شاید یہ کبھی نہیں سوچا تھا کہ یہ صرف ایک تجربہ بن جائے گا یا کبھی اسے لکھنا بھی پڑے گا۔ میں کراچی یونیورسٹی کے شعبہ ماس کمیونیکشن میں پڑھتی تھی۔ یونیورسٹی شہر کا ایک کونہ ہے تو رہائش کھارادر شہر کا پہلا � [..]مزید پڑھیں

  • دلیپ کمار کی رخصتی

    سینما میں بیٹھ کر دلیپ کمار کی کوئی فلم میں نے کبھی نہیں دیکھی۔ میرے بچپن کے کئی برس مگر اساطیری شہرت کے حامل یہ اداکار بے شمار حوالوں سے روزمرہ زندگی کا حصہ رہے۔ ان کے انتقال کی خبر سنتے ہی یادوں کا انبار ذہن میں امڈ آیا۔ لاہورکے اندرون موچی دروازہ میں موجود چوک نواب صاحب سے ا [..]مزید پڑھیں

  • اسلامی ریاست اور ریاستِ چین

    یہ ریاستِ مدینہ کے علمبردار ہوں یا اسلامی انقلاب کے نقیب، سب چین کی کمیونسٹ جماعت کی تعریف میں رطب اللسان اور یک زبان ہیں۔ مولانا فضل الرحمن کی طرف سے یہ تعریف تو بڑی حد تک قابلِ فہم ہے کہ اس کا ایک تاریخی پس منظر ہے۔ علمائے دیوبند میں ایک فکری لہر ایسی بھی تھی جو علما کے سیاسی [..]مزید پڑھیں

  • دلیپ کمار:نسلوں کا ہیرو

    11دسمبر 1922کو پشاور کے قصہ خوانی بازار سے ملحق محلہ خداداد کی ڈوما گلی میں جنم لینے والا بچہ محمد یوسف خاں، قدرت کا انمول شاہکار، جو اپنی فنی صلاحیتوں، سچی لگن اور محنت سے انڈین فلم انڈسٹری کا آفتاب بن کر جگمگایا، ٹریجیڈی کنگ دلیپ کمار کی حیثیت سے نسلوں کا ہیرو کہلایا۔ اس نے ا� [..]مزید پڑھیں

  • شہباز شریف کے لئے کھایا پیا کچھ نہیں والا ماحول

    اندھی نفرت وعقیدت میں تقسیم ہوئے معاشرے میں سوشل میڈیا پر کسی ایک فریق کا مستقل حاوی رہنا ممکن ہی نہیں۔ فیس بک، ٹویٹر یا انسٹاگرام بنیادی طور پر زیادہ سے زیادہ لائیکس اور شیئرز حاصل کرنے والی انسانی فطرت میں قدرتی طور پر موجود جبلت کو انگیخت دیتے ہوئے مسلسل بے چین رکھتی ہے۔ آ [..]مزید پڑھیں