تبصرے تجزئیے

  • امریکی افغانستان چھوڑ گئے اب کیا ہوگا؟

    امریکہ نے بالآخر افغانستان چھوڑ دیا۔ اس واقعے کی اہمیت کو جاننے کے لیے آج کل اخبارات میں چھپنے والی خبروں کو بار بار پڑھنا چاہیے۔ ہم میں سے بہت سوں نے اپنی زندگی میں افغانستان سے روسی فوجوں کی آمد اور واپسی کے عمل کو دیکھا ہے۔ اس وقت بھی کچھ ایسی ہی خبریں بن رہی تھیں۔ ’افغان [..]مزید پڑھیں

  • پاک امریکہ تعلقات: نئے راستے یا نئے پرانے جذبات

    وزیر اعظم عمران خان کی 30 جون کی پارلیمان میں تقریر دراصل بجٹ پر تھی لیکن انہوں نے مجموعی تقریر کا محض 5 سے 10 فیصد حصہ سالانہ بجٹ پر صرف کیا۔ انہوں نے زیادہ بات پاکستان کی خارجہ پالیسی سے متعلق کی۔ ملک کی خارجہ پالیسی ان کی سوچ کے مطابق کیا ہونی چاہیے اور خطے اور بین الاقوامی سطح [..]مزید پڑھیں

  • چلے ہوئے کارتوس، ٹھس سیاسی ڈانس

    وہ بچوں کا قاتل معاشرہ ہے  جس کے دوزخ میں کروڑوں مسلمان فاقوں اور جہالت کی آگ میں  دن رات جل رہے ہیں ۔وہاں کی سڑکیں اور سرحدیں غیر محفوظ ہیں ۔  خطِ غُربت سے نیچے سسکتے تڑپتے کروڑوں  غریب، بے بس اور مجبور لوگ اپنے حکمرانوں کی نا اہلی، نا عاقبت اندیشی اور امورِ حکومت سے ن� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کابل کی گلیوں میں۔۔۔

    جمعہ 2 جولائی 2021 کی صبح اسلام آباد سے افغانستان کے دارالحکومت کابل جانے والی پی آئی اے کی پرواز میں صرف ایک دو ہی افغانی تھے باقی سب پاکستانی مسافر تھے۔ جب سے سعودی عرب نے پاکستان کے لیے اپنی پروازیں بند کی ہیں، وہاں کام کاج کی غرض سے جانے والے پاکستانی افغانستان کا مفت ویزہ [..]مزید پڑھیں

  • بھارتی دہشت گردی اور پاکستان کی حکمت عملی

    وزیر اعظم پاکستان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ  جوہر ٹاؤن لاہور  کے دہشت گرد حملہ میں بھارتی ساز باز کا انکشاف ہونے کے بعد  بھارت کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ اس سے پہلے  قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور پنجاب کے آئی جی پولیس انعام � [..]مزید پڑھیں

  • ابراہیم علیہ السلام کی زندگی، قرآن کے حوالے سے

    ابراہیم علیہ السلام وہ پہلے پیغمبر تھے جن کو اللہ نے نبی پیغمبر ابو الانبیا، خلیل اللہ، امام الناس اور حنیف کہہ کر پکارا ہے۔ قرآن مجید حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بارے میں بلند مرتبہ بولتا ہے اور ان کی جرات، عقیدت اور دوسروں کی دیکھ بھال کی درجن بھر کہانیاں سناتا ہے۔ ابراہیم [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی شی جن پنگ

    چینی کیمونسٹ پارٹی کے قیام کی ایک صدی مکمل ہونے پر وزیرِاعظم عمران خان نے چینی نظام ریاست و حکومت کو جس طرح خراجِ تحسین پیش کیا اگر وہ انہی جذبات کا اظہار اب سے پچاس برس پہلے کرتے تو نہ صرف سرخوں کے کاسہ لیس بلکہ قومی سلامتی کے لیے خطرہ بھی کہلاتے۔ سی آئی ڈی ان کے پیچھے ہوتی اور و [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان میں معاملات کیسے آگے بڑھائے جائیں؟

    افغانستان میں متعدد ایسے اضلاع پر طالبان کے کنٹرول حاصل کرنے کی حالیہ اطلاعات سے طالبان حکومت کی واپسی کے خدشات پیدا ہو گئے ہیں، جہاں پہلے سے فریقین میں عسکری کشمکش جاری تھی۔ افغانستان کے بارے میں حالیہ خبروں اور ذرائع ابلاغ کے تبصروں نے اس خوف و ہراس کی یاد تازہ کردی ہے جو 2011 � [..]مزید پڑھیں

  • سبق پھر پڑھ۔۔۔

    خان صاحب کی پہلی تقریر سے لے کر اس حالیہ تقریر تک ہر تقریر ہمیں اس قدر حیران کرتی ہے کہ ہم مارے حیرت کے گنگ رہ جاتے ہیں۔ بڑے بڑے تجزیہ کار، مبصر، عیار صحافی، ان کی تقریر سن کے بغلیں جھانکتے رہ جاتے ہیں۔ اپنی آسانی کے لیے ان نکموں نے ان کے اس انداز گفتگو کو ’یو ٹرن‘ کا نام دے [..]مزید پڑھیں

  • معاشرے میں نوجوانوں کا کردار

    میں گھوڈا کھجورلہ کے تعلیم یافتہ اور باشعور  نوجوانوں کا مشکور ہوں جنہوں نے معاشرے کی سب سے بڑی قوت نوجوانوں سے خطاب کی دعوت دی۔ جموں کشمیر کی وحدت میں نوجوانوں کے کردار پر اپنا موقف پیش  کرنے کے لیے سب سے پہلے کسی بھی معاشرے میں نوجوانوں کی حیثیت اور ان کی تعلیم و تربیت کے [..]مزید پڑھیں