تبصرے تجزئیے

  • عدالت عظمی کے معزز ججوں کی خدمت اقدس میں!

    سپریم کورٹ کے چار رکنی بنچ نے چیف جسٹس گلزار احمد کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے والے پیپلز پارٹی کراچی کے  ایک لیڈر کی  معافی   مسترد کردی ہے۔ ان پر آئندہ سماعت  میں فرم جرم عائد کی جائے گی۔  مسعود الرحمن عباسی نے  جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں توہین عدا [..]مزید پڑھیں

  • ڈرون ڈیجیٹل بمبار ہے

    جموں کے ہوائی اڈے پر چند روز پہلے ڈرون حملوں کی بھارتی میڈیا کی خبر کے بعد یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ کیا موجودہ ڈیجیٹل دور میں جنگی حکمت عملی تبدیل ہو رہی ہے یا فدائی حملوں کی جگہ اب مشینی بم کا استعمال کیا جائے گا؟ گوکہ بھارتی میڈیا نے ان حملوں کی ذمہ داری فورا پاکستان پر ڈال کر جنگ� [..]مزید پڑھیں

  • پہلی تقریر

    تین سال بعد پہلی بار عمران خان صاحب نے وہ تقریر کی جو ان کے منصب کے شایانِ شان تھی۔تین سال پہلے یہ واقعہ ہو جاتا تو شاید عمرِ رائگاں کے ماہ و سال کچھ کم ہو جاتے۔ میں نہیں جانتا کہ یہ حالات کا جبر ہے یا کسی داخلی تبدیلی کا اظہار۔ اس عمر میں عام طور پر کسی کی فطری ساخت جسے قرآنِ مج [..]مزید پڑھیں

loading...
  • قومی مفاد کی تشریح کس نے کرنی ہے؟

    آج قومی مفادیہ بتایا جا رہا ہے کہ ہم نے افغانستان میں مداخلت نہیں کرنی۔ گزرے سالوں میں قومی مفاد یہ تھا کہ ہم نے افغانستان میں بھرپور مداخلت کرنی ہے۔آج قومی مفاد یہ ہے کہ ہندوستان سے تعلقات میں بہتری ہمارے فائدے کی بات ہے۔ کل تک ہندوستان ہمارا ازلی دشمن تھا۔ آج قومی مفاد ہ� [..]مزید پڑھیں

  • بے خبری کی چادر میں لپٹی ایک خبر

    تین ہفتے پہلے اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزیناں ( یو این ایچ سی آر) کی سالانہ رپورٹ شائع ہوئی جسے حسبِ معمول کسی نیوز چینل یا اخبار نے ایک چھچھلتی خبر سے زیادہ اہمیت نہیں دی۔ جب کہ اس رپورٹ کی شکل میں ہم سب کے لیے یہ المناک خبر تھی کہ جیسے جیسے دنیا ترقی کر رہی ہے ویسے ویسے [..]مزید پڑھیں

  • شرم کی بات

    کتنے شرم کی بات ہے کہ ہم ایک زرعی ملک ہیں، ہال میں مکمل  خاموشی  میں پاٹ دار آواز گونجی۔  تقریر کے تسلسل سے لگ رہا تھا کہ وزیر  با تدبیر  کسی بات پر قومی غیرت جگانے لگے  ہیں،  سامعین   ہمہ تن گوش تھے۔   شرم کا طعنہ سننے کے بعد اگلی بات سننے کے  لئے  مز� [..]مزید پڑھیں

  • اس بجٹ میں نیا کیا ہے؟

    11جون 2021کو بجٹ تقریر میں پاکستان کے حکمرانوں نے کچھ مخصوص شعبوں پر ٹیکس میں کمی اور حکومتی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کو بہت نمایاں کر کے بیان کیا۔اور پھر ہر میسرپلیٹ فارم   پراس بجٹ کی تعریفوں کے پل باندھے گئے۔   لیکن اسی بجٹ میں پاکستان کے حکمرانوں نے مجموعی طور [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان اور پاکستانیت

    عمران خان نے ”پاکستانیوں“ کو شعوری طور پر خود کو ”پاکستانیت“ کے رنگ میں رنگنے کی تلقین کی ہے تاکہ آزاد اور خود مختار اقوام کی عالمی مارکیٹ میں اُنہیں عزت افزائی حاصل ہو اور قدر کی نگاہ سے دیکھا جائے۔ تاہم اس تصور کا کھوج لگانے سے کچھ پریشان کن سوالات اٹھتے ہیں، لیک� [..]مزید پڑھیں

  • ایف اے ٹی ایف:بڑی طاقتوں کا سیاسی ہتھیار

    پاکستان کے لیے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس) ایف اے ٹی ایف(کی گرے لسٹ سے نکلنا آسان کام نہیں ہوگا۔کیونکہ یہ بات ثابت ہے کہ ایف اے ٹی ایف کوئی مالیاتی یا ٹیکنیکی فورم نہیں بلکہ ایک سیاسی فورم کی نوعیت رکھتا ہے۔ اس فورم کے فیصلوں میں شفافیت کو عملی طور پر ایک بڑے سیاسی فریم ورک کے طور پ [..]مزید پڑھیں