مس اور مسز
- تحریر آمنہ مفتی
- 02/23/2025 12:26 PM
کل ہی ایک سٹریمنگ سائیٹ پہ فلم ’مسز‘ دیکھی اور ہاسا ہی نکل گیا۔ ایک بار دیکھ کے دوبارہ دیکھی اور دوسری بار بھی کچھ ویسی ہی کیفیت طاری رہی۔ فلم میں کوئی نئی بات نہیں تھی، ایک کہانی جو روز نظر آتی ہے۔ بار بار دہرائی جاتی ہے اور اس میں کوئی نیا پن نہیں مگر یہ سادگی ہی دہرائی [..]مزید پڑھیں