تبصرے تجزئیے

  • افغانستان کا گرین کارڈ

    خدا کو جان دینی ہے، سچ بات کہنے سے گھبرانا نہیں چاہیے اور غلطی کا اعتراف کرنے میں شرمانا نہیں چاہیے۔ گزشتہ برس تک میرا بھی یہی خیال تھا کہ امریکہ نے افغانستان میں مطلوبہ مقاصد حاصل کر لیے ہیں اور یوں اس کی افواج فتح کا نقارہ بجاتی ہوئی افغانستان سے نکل رہی ہیں۔ لیکن پچھلے ہفتے [..]مزید پڑھیں

  • سیاحت کے بارے میں بے تُکی باتیں

    وزیراعظم کہتے ہیں کہ آسٹریلیامیں کوئی وادیٔ کاغان نہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ پاکستان کی خوبصورتی بے مثال ہے اور اگر سیاحت یہاں فروغ پائے تو ہماری معاشی دشواریاں دور ہو سکتی ہیں۔ درست فرماتے ہیں لیکن اُنہیں خود سے پوچھنا چاہئے کہ اگر آسٹریلیا میں وادیٔ کاغان اور ہمالیہ کی پہاڑیا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمران سافٹ امیج کے گرداب میں

    قدرت ﷲ شہاب نے اپنی مشہور زمانہ کتاب ’’شہاب نامہ‘‘ میں ایک جگہ لکھا ’’سخن ساز نعرے بھی سیاست کے وجود کو کھوکھلا کر دیتے ہیں۔ سیاسی جماعتوں نے جب ایک جماعت کو اقتدار سے ہٹانے کی جدوجہد کی تو وہ ایک جائز اور روایتی عمل تھا لیکن جب ان جماعتوں کے گٹھ جوڑ سے نظامِ م [..]مزید پڑھیں

  • کچھ تو بتائیں سرکار

    جب بھی بچے آپ سے سوال پوچھیں، پھر وہ سوال چاہے کتنا ہی چبھتا ہوا کیوں نہ ہو، آپ بچوں کو ٹھیک سے جواب دیں۔ ان کو ٹالنے اور ٹرخانے کی کوشش مت کریں۔ آپ جن سوالوں کے جواب دینا مناسب نہیں سمجھتے، وہ سوال کونپلوں کی طرح ہوتے ہیں۔ دیکھتے ہی دیکھتے وہ سوال گھنے تناور درختوں میں بدل � [..]مزید پڑھیں

  • منزل ہے کہاں تیری اے لالہ صحرائی؟

    نوازشریف صاحب کی خاموشی تادیرباقی نہیں رہ سکتی۔کچھ ہی دنوں میں افواہوں کی بھنبھناہٹ اس کی جگہ لے لے گی۔اگلے مرحلے میں یہ افوہیں شور میں ڈھل جائیں گی۔پھر وہ بولنا چاہیں گے تو بھی ان کی آواز سنائی نہیں دے گی۔یہ اب ان کی مرضی ہے کہ وہ اُس وقت کا انتظار کرتے ہیں یا خود ہی اپنی خامو� [..]مزید پڑھیں

  • مسئلہ افغانستان کا تکنیکی و سیاسی تناظر

    گزشتہ ہفتے پیرس میں پاکستان کو گرے لسٹ  اور نیویارک میں افغانستان پر بڑے دور رس فیصلے ہوئے ہیں۔پا کستان کی حکومت کے ایف اے ٹی ایف کے 27 نکات میں سے  26 پر  عمل کرنے کے باوجود گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جوازنہیں ہے جس سے لگتا ہے یہ فورم تکنیکی نہیں  بلکہ سیاسی ہے۔  پا کس� [..]مزید پڑھیں

  • مقبوضہ کشمیر میں مودی کا ناکام ڈرامہ

    بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی پر داخلی اور خارجی دونوں سطحوں سے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال میں اختیار کی جانے والی سیاسی، انتظامی اور طاقت کی پالیسی میں تبدیلی کے تناظر میں دباؤ کا سامنا ہے۔کیونکہ بظاہر یہ ہی لگتا ہے کہ جو کچھ مقبوصہ کشمیر کی صورتحال ہے وہ عملی طور پر مودی حکومت [..]مزید پڑھیں