تبصرے تجزئیے

  • دنیا تمہارے لیے ہی نہیں ہمارے لیے بھی تو بنی ہے

    اچھے وقتوں میں صرف دسمبر کا مہینہ ہی پاکستانی مردوں اور نیم دانشوروں پر گراں گزرتا تھا اور وہ عشقیہ و ڈیڑھ عشقیہ شاعری کرتے پائے جاتے تھے۔ گزرتے وقت کے ساتھ خدا نے کلسنے کلپنے کو فروری اور مارچ بھی عطا کر دیے۔ فروری کے غم سے کسی طرح گزرے ہی تھے کہ مارچ کا صدمہ لے بیٹھا۔ اب صورت [..]مزید پڑھیں

  • اب یا کبھی نہیں

    پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مشترکہ حزب اختلاف کی جانب سے وزیراعظم عمران خان، اسپیکر اسد قیصر اورڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کے لیے چند روز میں قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے فیصلے کا اعلان کردیاہے۔ پاکستان ڈیموکری� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بزرگ صحافی اور تاریخ کا امتحانی پرچہ

    میر صاحب 1810 میں رخصت ہوئے تھے۔ اس دوران فلک نے کیسا کیسا انقلاب دیکھا، اجداد پہ کیا گزری اور خود ہماری محضر پر کیسا کیسا نوشتہ مُہر کیا گیا۔ خدائے سخن کے نشتر کی کاٹ مگر بدستور حقیقت کی پرتیں وا کئے جاتی ہے۔ فرمایا، ’عہد ہمارا تیرا ہے یہ جس میں گم ہے مہر و وفا / اگلے زمانے میں [..]مزید پڑھیں

  • یوکرائن روس جنگ اور نئی سرد جنگ

    روس یوکرائن جنگ میں ایک سچ امریکا اور اس کے اتحادی یورپ کا ہے، دوسرا سچ پیوٹن اور روس کا ہے۔ یورپ اور مغربی میڈیا کی سنیں تو ان کا سچ بہت سادہ سا ہے۔ یوکرائن ایک آزاد ملک ہے، ملک میں جمہوری حکومت ہے، اسے اپنے اچھے برے کی سب خبرہے۔ اڑوس پڑوس کا کوئی ملک چاہے کتنا ہی طاقتور ہو اس� [..]مزید پڑھیں

  • اعتبار اور منافقت

    زندگی میں جب اعتبار اٹھ جائے تو زندگی عذاب بن جاتی ہے۔ اعتبار کا اٹھنا  کئی معنوں میں ایک ایسا عمل ہے جس سے ہم سب دو چار ہوتے رہتے ہیں۔ مثلاً کوئی بات ہم نے کی اور اسی بات کو ہم نے کسی اور سے سنا۔ جس سے ہمیں اس وقت ایک دھچکا لگتا ہے کہ آخر یہ بات اس بندے تک کیوں کر پہنچی۔ اور پھر [..]مزید پڑھیں

  • میڈیا، قانون سازی اور جوابدہی کا نظام

    پاکستان کے سیاسی حلقوں، میڈیا سے جڑے افراد یا اداروں، قانونی ماہرین اور سول سوسائٹی میں حکومت کی جانب سے پیش کردہ پاکستان الیکٹرانک کرائم ایکٹ)پیکا(ترمیمی آرڈنینس 2022کے تناظر میں اس کی حمایت اورمخالفت میں بحث کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ اس کی حمایت اور مخالفت میں مختلف فریقین اپنی [..]مزید پڑھیں

  • اب کی بار بچیں گے تو سحر دیکھیں گے

    پچھلے مہینے شامی صاحب سے کرنٹ افیئرپر بات ہوئی تو عرض کی کہ مجھے تو کھلاڑی فارغ ہوتے دکھتا ہے، بولے اتنی بڑی بات آپ کیسے کہہ رہے ہیں ۔ جواباً طویل دلائل کی بجائے یہی کہنے پر اکتفا کیا کہ ’’میری چھٹی حس یہی کہہ رہی ہے‘‘۔ حالانکہ شعوری طور پر یہ سمجھتا ہوں کہ اس شخص ک [..]مزید پڑھیں

  • اتحادی سیاست اور چوہدری برادران

    ایسی حکومت جو اتحادی جماعتوں کی بنیاد پر کھڑی ہو یا اس کی عددی برتری کا براہ راست تعلق اتحادی جماعتوں کے ووٹوں پر ہو تو اسے یقینی طور پر سیاسی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ پارلیمانی جمہوری سیاست میں حکومت اور اتحادی جماعتوں کی سیاست میں کچھ لو اور کچھ دو کی بنیاد پر اقتدار کے [..]مزید پڑھیں