تبصرے تجزئیے

  • تین اہم تبدیلیاں

    گزشتہ بدھ اور جمعہ کو تین اہم واقعات دہلی، پیرس اور واشنگٹن میں ایسے ہوئے ہیں جن کے مضمرات پاکستان کےلئے نہایت دور رس ہوں گے۔ عمران حکومت ان سے کیسے نمٹے گی اس کا اندازہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف اور وفاقی وزیر حماد اظہر کے سطحی بیانات سے کیا جاس [..]مزید پڑھیں

  • انتشار کی دستک

    نائن الیون کے بعد امریکی افواج کی طرف سے افغانستان پرحملہ کیا گیا تو ملاعمرنے کہا کہ ’’امریکیوں کے پاس گھڑیاں ہیں اورہمارے پاس وقت لہٰذا یہ جنگ ہم جیتیں گے ‘‘۔ ٹھیک 20سال بعد ملاعمرکی یہ بات درست ثابت ہوتی نظرآرہی ہےکہ امریکہ کو تاریخ کی طویل ترین جنگ کے بعد واپس ل [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مزید گندی باتیں

    جی، میں وہی کہنا چاہ رہی ہوں جو آپ سوچ رہے ہیں لیکن کیا کیا جائے کہ باوجود ہزار خواہش و صد کوشش کہی نہ جائے۔ لاہور کی مون سون شروع ہو چکی ہیں اور یہ موسم ایسا ہے کہ کہتے ہیں زمین میں جو دبا ہوتا ہے سبزے کی شکل میں باہر نکل آتا ہے۔ اطباء کے نزدیک اسی موسم میں ، جسم کے فاسد مادے پھوڑ [..]مزید پڑھیں

  • عورت کا استحصال کرنےوالے؟

    ہمارے سوشل میڈیا پر ان دنوں خواتین کےلباس پر بحث مباحثے خوب ہو رہے ہیں جن کا آغاز اہم عہدے پر براجمان شخص کے غیر ملکی ادارے کو دیے گئے انٹرویو سے ہوا۔ جس میں کہا گیا تھا کہ خواتین کی کم لباسی مردوں کو زنا پر اکساتی ہے یا جنسی اشتعال دلاتی ہے۔ مرد کوئی روبوٹ نہیں ہیں جو اس نوع کی � [..]مزید پڑھیں

  • ناکام خارجہ پالیسی کے افسوسناک اشارے

    خارجہ پالیسی کے حوالے سے پاکستان کی سیاسی قیادت شدید   بے یقینی اور الجھاؤ کا شکار ہے۔  وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کے پاس جذبات کی فراوانی  توہے اور مسائل کے حل   خواب ناک حل بھی موجود ہیں لیکن ملک کو درپیش فوری مسائل کا حل تلاش کرنے کے لئے اس کے پاس کوئی ٹھوس لائحہ ع [..]مزید پڑھیں

  • ترین گروپ زندہ ہے!

    چند روز پہلے جہانگیر ترین سے ملاقات ہوئی تو اندازہ ہوا کہ ترین گروپ پوری طرح زندہ ہے اور اپنے مستقبل کے سیاسی ایجنڈے پر غور کر رہا ہے۔ بجٹ اجلاس میں ان کی طرف سے بزدار کے حق میں ووٹ دینے سے ان کی الگ حیثیت ختم نہیں ہوئی۔ انہیں اندازہ ہے کہ ان کے پی ٹی آئی کے اندر گروپ بنانے کو ش� [..]مزید پڑھیں

  • انٹیلی جینٹ لیڈر شپ کی اشد ضرورت

    طویل عرصے کے بعد لاہور میں دہشت گردی کے سنگین واقعہ سے خوف و ہراس پھیل گیا ہے، جوہر ٹاؤن میں حافظ سعید کی اقامت گاہ کے قریب ہی ہونے والی اس دہشت گردی کا مقصدحا فظ صاحب کو نقصان پہنچانے کی کوشش کہاجا سکتا ہے لیکن حا فظ سعید تو پابند سلاسل ہونے کی وجہ سے وہاں موجود نہیں تھے۔ بھار [..]مزید پڑھیں

  • تاریخ کا بوجھ

    وزیر اعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے حالیہ دنوں کچھ پریشان کن بیانات دیے ہیں۔ ان کے نتیجے میں ملک میں اور بیرون ملک اشتعال پھیلا۔ لوگوں نے غم و غصے کے علاوہ تشویش اور مایوسی کااظہار کیا۔ لیکن دونوں راہ نما اپنے بیانات پر قائم ہیں۔ عمران خان سوچتے ہیں کہ پاکست� [..]مزید پڑھیں