تبصرے تجزئیے

  • عمران خان اور علم جنسیات

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ساری زندگی ناممکنات کے ساتھ جنگ لڑی ہے۔ جب کرکٹ کھیلنے کی ابتدا کی تو اپنے ہر کزن کو کہہ دیا کہ تیرا کچھ بھی نہیں بن سکتا۔ پہلی دفعہ اپنے شہر لاہور میں انٹرنیشنل میچ میں بیٹنگ کے لیے اترے تو زیرو پر آؤٹ ہو کر پویلین واپس گئے اور بقول ان کے پچ سے � [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان: ایکشن ری پلے کا ڈر

    دل کا جانا ٹھہر گیا ہے  صبح گیا یا شام گیا کے مصداق افغانستان سے اب امریکی افواج کا جانا ٹھہر گیا ہے۔  افواج کی واپسی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔  ایک رپورٹ کے مطابق نصف سے زائد انخلا ہو چکا، اس رفتار کے حساب سے بقیہ انخلا  چند ہفتوں کے اندر اندر متوقع ہے۔ جوں جوں انخلا جاری [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بھارت اور مسئلہ کشمیر

    بھارت کی مودی حکومت مقبوضہ ریاست جموں کشمیر میں سیاسی عمل کی بحالی کے لئے سوچ رہی ہے  تاکہ عالمی سطح پر یہ تاثر دیا جاسکے کہ 5 اگست 2019 کے اقدامات کے بعد وہاں حالات معمول پر آرہے ہیں اور لوگوں میں ان اقدامات کے خلاف کوئی ردعمل نہیں۔ اس سلسلہ میں بھارت نواز کشمیری راہنما جن میں [..]مزید پڑھیں

  • پانی کی قلت ہے یا یہ سیاسی تنازعہ ہے

    پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی؟صاف پانی کے بے دریغ ضیائع اور آبپاشی کے نظامُ کے رساؤ کء وجہ سے ہمارا شمار پانی کیُ کمی  سے ُ دوچار ممالک میں ہونے لگا ہے۔ ماضی میں لوگ نلکوں، کنوؤں، برساتی نالوں، واٹر سپلائی اورُنہرُیُُ پانی پینے اور دیگر ضرویات زندگی کیلئے استعمال کرتے تھے۔ [..]مزید پڑھیں

  • بدلتی دنیا کے نئے مسائل کیا ہیں؟

    اس وقت امریکہ کی عالمی توجہ کا نقطہ ماسکہ چین ہے۔ اس باب میں سرد جنگ اب کوئی خفیہ حکمت عملی نہیں بلکہ اس کا کھلا اعلان کیا جا چکا ہے۔ اس جنگ میں مرکزی کردار تو امریکہ ہی ادا کرے گا، مگر اس کی ترجیح یہ ہے کہ اس جنگ میں ترقی یافتہ دنیا کے امیر اور خوشحال ممالک بھی ہراول دستے کا کردار [..]مزید پڑھیں

  • یونیورسٹیوں میں چشم کشا تجربات

    میرا 28 مئی کی اشاعت میں کالم شائع ہوا جس کا عنوان تھا ’قبرستانوں کی آمدنی میں اضافہ‘ ۔ اس پر دوستوں، قدر شناسوں اور بڑی بڑی شخصیتوں کے فون آئے جن میں پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد بھی شامل تھے۔  ان سے تبادلۂ خیال ہوا، تو کہنے لگے کہ حکومت کی یہ خواہش یقیناً قابل قدر ہے کہ وہ [..]مزید پڑھیں

  • مدرسہ، منبر، مولوی، مرد پرائیوٹ لمیٹڈ

    ہر بات کہہ لینے کی نہیں ہوتی کیونکہ ہر بات ہر کسی کے سمجھنے کی نہیں ہوتی۔ اللہ نے جیسے سب کو الگ الگ سکت اور نوعیت کا نظام ہضم دے رکھا ہے ایسے ہی سیانی گیانی بات دماغ میں جذب کرنے کی صلاحیت بھی سب کے پاس ایک سی نہیں۔ مذہب کا موضوع بھی ایسا ہی بھاری بھر کم ہے۔ مذہب ایک الہامی معام� [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان… کس کا قبرستان؟

    افغانستان انسانی تہذیب سے بچھڑا ہوا ایک سماج ہے۔ آج امن اُس کی پہلی ترجیح نہیں اور یہی اس کا المیہ ہے۔امریکہ والے بظاہر بہت سیانے ہیں۔ 1979میں یہاں قدم رکھنے سے پہلے انہوں نے اس خطے کے طرزِ معاشرت اور سماجی بنت کا اچھی طرح جائزہ لے لیا ہو گا۔  عام طور پر وہ یہی کرتے ہیں۔ مشرق� [..]مزید پڑھیں