تبصرے تجزئیے

  • موقع ملا نہیں اور اصل اوقات دکھائی نہیں

    جنگ ختم ہو جائے گی۔۔۔ لڑنے والے مصافحہ کر لیں گے ماں شہید بیٹے کی منتطر رہے گی بیٹی شوہر کی راہ تکتی رہے گی بچے شفیق باپ کی واپسی کے دن گنتے رہیں گے کس نے مادرِ وطن بیچی؟ میں نہیں جانتا کس نے قیمت ادا کی؟ یہ ضرور جانتا ہوں ( محمود درویش ) بہت برا ہوا کہ ایک مہذب ملک نے ظاہر داری [..]مزید پڑھیں

  • گنتی کے تین جوڑے اور خاموش سا سوئس اکاؤنٹ

    قبلہ ہارون رشید کی آنکھ کو جو شخص بھا جائے، سمجھ جائیں اس کے پاس گنتی کے تین ہی جوڑے ہیں۔ یہ جوڑے جس کے پاس ہوں اُس کے لیے کامیابی اور بخشش کا وعدہ ہے۔ گنتی کے یہ تین جوڑے جنرل ضیا نے سی کر سب سے پہلے اپنے ایک "فاتح” کو پہنائے تھے جو اکثر خاموش رہتے تھے۔ آج ضیا الحق اور ان کے� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا مارشل لاء بھی ایک آپشن ہے؟

    آدھی کچی آدھی پکی خبروں اور ایسے ہی تجزیوں کی آج کل سوشل میڈیا وی لاگ اور ٹی وی چینلز پر بہتات ہے۔ زیادہ تر بحث پی ٹی آئی کے ڈیفیکٹرز کی تحریک عدم اعتماد کو ووٹ ڈالنے کے بعد ان کی قانونی حیثیت پر ہو رہی ہے کہ جب وہ عدم اعتماد کے حق میں اور اپنی حکومت کے خلاف ووٹ ڈال دیں گے تو سپیکر � [..]مزید پڑھیں

  • بہت بڑا سوال… اگر؟

    حزب اختلاف نے آخر کار اپنا کام کر لیا ہے۔ حتمی گنتی کے مطابق نے اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو ختم کرنے کے لیے 200 سے زائد ووٹوں کی تصدیق ہو چکی۔ ان میں تحریک انصاف کے زیادہ تر اتحادیوں کے علاوہ اس کے اپنے اراکین قومی اسمبلی کا ایک اہم حصہ شامل ہے جو یا تو جہانگیر [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹر مہدی بہاراں پہ خاک ڈال گئے

    23 فروری کی دوپہر عین اس گھڑی جب اسلام آباد ہائی کورٹ پاکستان میں اظہار کی آزادی پر تازہ ترین ریاستی حملے پیکا (PECA) کے سیکشن 20 پر عمل درآمد روک رہی تھی، لاہور کی ایک نواحی بستی میں صحافت کی آزادی کے ایک بہادر سپاہی ڈاکٹر مہدی حسن نیند کے عالم میں بغیر آہٹ کیے ابدی نیند کی وادی میں � [..]مزید پڑھیں

  • طاقت کی لڑائی اور عوامی مفاد

    پاکستان کی سیاست اور جمہوریت میں بنیادی طور پر عام آدمی کے مقدمہ کو سیاسی نعرے کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ دلیل یہ دی جاتی ہے کہ سیاسی جماعتوں او ران کی قیادت کی سیاست کی بڑی کنجی عوامی مفاد پر مبنی سیاست ہوتی ہے۔ سیاست اور جمہوریت کا یہ کھیل عوام کو طاقت دینے اور معاشرے کو سیاس� [..]مزید پڑھیں

  • ماں بولی پنجابی سے بے توجہی

    نیو یارک  میں ایک دوکان کے بیرونی حصے میں کھڑے  دو لوگوں کی  یہ آپس  کی گفتگو تھی  مگر ان کی  آوازسنتے ہی ہمارے  پاؤں  وہیں رک سے گئے۔ دونوں نے ایک اجنبی کو اپنی  باتیں  سنتے دیکھا تو چونک کر متوجہ ہوئے۔  ٹھیٹھ  امریکن لہجے  میں پوچھنے لگا: میں آپ کی [..]مزید پڑھیں

  • یوکرائن پر حملہ ناقابل قبول جارحیت ہے

    پاکستان میں یوکرائن پر روسی حملہ کو  دو حوالوں سے دیکھا جارہا ہے۔   پاکستانی وزیر اعظم کی اس موقع پر ماسکو  میں موجودگی اور   اور عسکری لحاظ  سے بے وقعت ہمسایہ ملک پر باقاعدہ  حملہ کے چند گھنٹے بعد ہی صدر ولادیمیر پوتن  نے عمران خان  سے ملاقات کی۔  یوں [..]مزید پڑھیں