تبصرے تجزئیے

  • کردار کش آرڈی ننس

    گزشتہ چند روز سے وہ حکومتی آرڈی ننس بڑے شدومد سے اخباری ہیڈلائنز اور تبصروں کا محور بنا ہوا ہے جس میں وزیراعظم اور حکومتی شخصیات کی کردار کشی کے حوالے سے سخت سزائیں تجویز کی گئی ہیں۔  ظاہر ہے کہ کردار کشی کے زمرے میں عام لوگ بھی آتے ہوں گے، تجزیہ کار مگر اس آرڈی ننس کو کال [..]مزید پڑھیں

  • لتا کی آواز، جنت کا ساز؟

    زیادہ سیانے کہتے ہیں کہ ہمیں شخصیات کی بجائے نظریات پر بات کرنی چاہیے۔ کوئی شخصیت اپنی خدمات یا قد کاٹھ میں چاہے ہمالہ جیسی بلند ہو بہر حال فانی ہے۔ جبکہ نظریات اگر ان میں جان ہوتو امر ہوتے ہیں۔ بظاہر اس بات میں وزن ہے لیکن اگر حقائق کی کسوٹی پر پرکھا جائے تو عبقری یا نابغہ شخ� [..]مزید پڑھیں

  • گرفتاریوں سے مسائل حل نہیں ہوں گے

    حکومت کی جانب سے فیک نیوز اور جھوٹی خبروں کو روکنے کی آڑ میں کی جانے والی قانون سازی کے حوالے سے یہ سوال اہم ہو گیا ہے کہ کیا فیک نیوز اور جھوٹی خبروں کو روکنا مقصود ہے یا حکومت صحافیوں کی فوری گرفتاری چاہتی ہے۔ کیا حکومت کا مقصد ہے کہ وہ جب چاہے، جس صحافی کو چاہے، جھوٹی اور فی� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • افکارِ نَو سے ڈرنا

    غریب پیدا ہونا تمہارا جرم نہیں ہے مگر غریب مرنا تمہارا جرم ہے“  یہ کسی سیانے  نے کبھی کہا ہو گا جو سچ ہے اگر اس پر غور کیا جائے، اس بارے سوچ بچار سے کام لیا جائے۔غریب فرد ہو، گھر ہو، خاندان ہو یا برادری یا معاشرہ، غربت ناسور ہے، غربت لعنت ہے جس سے اللہ کے نبیوں نے بھی پناہ � [..]مزید پڑھیں

  • جب آئے گا عمران

    ماضی کے بدعنوان اور نااہل حکمرانوں سے لفافے اور ٹوکریاں وصول کرتے ہوئے میرا ضمیر بھی چند صحافی ساتھیوں کے ضمیر کی طرح مردہ ہوچکا تھا۔ مردہ ضمیر چہرے کی رونق بجھادیتا ہے اور عمر کے آخری حصے میں دانت بھی جھڑنا شروع ہوجاتے ہیں۔ اسی باعث جس ٹی وی چینل کے لئے پروگرام کرتا تھا اس ن [..]مزید پڑھیں

  • اتحادی جماعتوں کی سیاست اور تحریک عدم اعتماد

    حزب اختلاف کی مجموعی سیاست عمران خان حکومت کے خاتمہ سے جڑی ہے۔ لیکن ساڑھے تین برس سے زیادہ کی مجموعی حزب اختلاف کی سیاست حکومت گرانے میں مکمل طور پر ناکام نظر آتی ہے۔ اگرچہ حزب اختلاف نے کئی سیاسی ڈیڈلائینیں بھی دیں مگر حکومت برقرار اور ان کے سیاسی مخالفین کو ہر محاذ پر پسپائی � [..]مزید پڑھیں

  • قاتل ہجوم کے ذہنی خدوخال

    کیا یہ محض ایک اتفاق ہے کہ پاکستان اور ہندوستان میں ہجومی قتل کی ایک جیسی کارروائیوں کی شدت اور تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے؟ کیا یہ محض اتفاق ہے کہ ان کارروائیوں کی وجوہات میں حیرت انگیز مماثلت پائی جاتی ہے؟ کیا یہ محض اتفاق ہے کہ پاکستانی اور ہندوستانی معاشروں میں مابعد � [..]مزید پڑھیں

  • ہاتھی اور چوہے کی لڑائی میں گھاس کا نقصان

    دنیا میں سب سے زیادہ قدرتی گیس فروخت کرنے والا ملک روس ہے۔اس کے بعد قطر اور ناروے کا درجہ ہے۔سب سے زیادہ تیل فروخت کرنے والا ملک امریکا ہے۔اس کے بعد روس اور سعودی عرب کا درجہ ہے۔  روسی ادارہ گیزپروم یورپ کی پینتیس فیصد گیس ضروریات پوری کرتا ہے۔سب سے بڑا خریدار جرمنی ہے۔اس ک� [..]مزید پڑھیں

  • ہتک عزت کا نیا کالا قانون

    حکومت نے ہتک عزت کے نئے قوانین بنائے ہیں۔ نئے قوانین کے تحت ایف آئی اے کو خصوصی اختیار دیے گئے ہیں۔ ایک تاثر دیا جا رہا ہے کہ جھوٹی خبروں اور فیک نیوز کو قابل دست اندازی جرم بنایا جا رہا ہے۔ نئے قانون کے تحت اب ایف آئی اے کے پاس جھوٹی خبر اور فیک نیوز پر نہ صرف ایف آئی آر کے ا [..]مزید پڑھیں