تبصرے تجزئیے

  • ٹرمپ بھی پاکستان کا ہرگز دوست نہیں

    جمعرات کی صبح چھپے کالم میں عاجزی سے آپ کو خبردار کرنے کی کوشش کی تھی کہ فی الوقت اس بحث میں وقت ضائع نہ کریں کہ 20جنوری 2025 کے بعد اقتدار سنبھالنے والی ’’ٹرمپ انتظامیہ‘‘ پاکستان کے ساتھ کیا رویہ اپنائے گی۔ غور طلب حقیقت یہ ہے کہ مذکورہ تاریخ تک فیصلہ سازی ’’با [..]مزید پڑھیں

  • سوہنا سجیلا ساجن: ٹرمپو جان

    آج کل تضادستان میں ہر طرف ٹرمپو جان کا چرچا ہے۔ انصافی بھائی ٹرمپو جان پر صدقے واری جا رہے ہیں۔ اس کا بدلا ہوا ہیئرسٹائل ہو یا اس کے مشیر کے ٹویٹ، انہیں سب کچھ بہت بھا رہا ہے۔ وہ انہیں سوہنا لگ رہا ہے، سجیلا بھی لگتا ہے اور آج کل وہ ان کا ساجن بھی ہے۔ ساری امیدوں کا مرکز وہ ہے۔ و [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ڈاکٹر اشتیاق احمد لبرل ہیومن فورم میں

    درویش نے لبرل ہیومن فورم کی بنیاد 17 اکتوبر 2006 کو ڈاکٹر جاوید اقبال کی سرپرستی میں رکھی۔ مقصد یہ تھا کہ عدم برداشت اور مذہبی بنیاد پرستی کی ماری اس سوسائٹی میں مذہبی ہم آہنگی و آزاد فکری، روشن خیالی، آزادی اظہار ، حریت فکر، ہیومن رائٹس بالخصوص اقلیتوں اور خواتین کے حقوق رواداری [..]مزید پڑھیں

  • جانی، آؤ سول نافرمانی کریں

    ایک ٹی وی پروڈیوسر صاحب کو ماہِ رمضان کی خصوصی نشریات کا انچارج بنایا گیا، وہ اپنی تجاویز مرتب کر کے میرے پاس لائے تو نشریات کی میزبانی کے لئے مجوزہ نام ایک معروف رقاصہ کا تھا۔ پروڈیوسر صاحب نے فخریہ طور پر بتایا کہ مارکیٹنگ ڈیپارٹمنٹ والے بھی اس نام پر متفق ہیں، رقاصہ بھی مان � [..]مزید پڑھیں

  • میری کہانی (18)

    قیوم نظامی تعلیم سے فراغت کے بعد بلکہ دوران تعلیم ہی پاکستان کی سیاست میں بھرپور حصہ لیتے رہے۔ جب جنرل ایوب خان نے مارشل لا لگایا اس کے خلاف جلسے جلوسوں میں ہم دونوں شامل رہے۔ جب ذوالفقار علی بھٹو کو وزیر خارجہ بنایا گیا تو ترقی پسند نوجوانوں کے دلوں میں ان کی جگہ بننا شروع ہو [..]مزید پڑھیں

  • بانی پی ٹی آئی کی رہائی ، امریکی دباؤ؟

    میں نے پہلے بھی لکھا ہے کہ سول نافرمانی کی کامیابی کے امکانات بہت کم ہیں۔ میری رائے میں غیرممالک سے ترسیلات زر کو روکنا بہت مشکل ہے۔ لوگ اپنے گھر والوں کو پیسے بھیجتے ہیں، حکومت پاکستان کو نہیں بھیجتے۔ لیکن یہ حقیقت ہے کہ موجودہ حکومت نے جہاں ملک میں اسمگلنگ کے خلاف بڑا کریک � [..]مزید پڑھیں

  • دینی و اخلاقی اقدار اور ہماری معاشی زبوں حالی

    معیشت ویسے تو ایک سائینسی موضوع ہے لیکن چونکہ اس کا تعلق معاشرے سے ہے لہذا ہماری سماجی سوچ، اقدار اور اخلاقیات کا عوامی معیشت سے گہرا تعلق ہوتا یے۔ اس باہمی تعلق سے وقوع پزیر ہونے والے عوامل ہمیں معاشرے کی فکری سطح اور کردار سے آگاہی بخشنے میں معاون ثابت  ہوتے ہیں۔ باالفاظ [..]مزید پڑھیں