تبصرے تجزئیے

  • بس اللہ مالک ہے

    یہ تو ہم بچپن سے پڑھتے آ رہے ہیں کہ دنیا کے رقبے کا ایک چوتھائی خشکی اور باقی پانی ہے،اگر اسی پانی کو ایک فرضی بالٹی میں جمع کر لیا جائے تو اس بالٹی میں میٹھے پانی کی مقدار چائے کے کپ کے برابر ہے۔ (میٹھے پانی کا یہ کپ گلیشیرز،   دریاؤں ، جھیلوں اور زیرِ زمین پانی کی شکل میں � [..]مزید پڑھیں

  • خوش گمانیوں اور آبادیوں کے جنگل

    اوائل عمری کا ایک عرصہ اس احساس برتری کے ساتھ گذرا کہ ہم کوئی عام سا ملک نہیں، ہمارے ہاں تو اکثر چیزیں ایشیا میں سب سے بڑی پائی جاتی ہیں۔ ایشیا کا سب سے لمبا پُل، سب سے اونچا پل، سب سے بڑا ڈانسنگ فاؤنٹین، سب سے بڑی ہاؤسنگ سوسائٹی، سب سے بڑا ریل جنکشن وغیرہ وغیرہ۔ مگر پھر کرنا خد [..]مزید پڑھیں

  • فکری گھٹن اور ذہنی پسماندگی؟

    پاکستانی سوسائٹی میں فکری گھٹن اور ذہنی پسماندگی کا رونا ہر باشعور رو رہا ہے لیکن اس کے اسباب کیا ہیں اس پر دھیان دینے کو کوئی بھی تیار نہیں ہے۔ کوئی ولی خاں یونیورسٹی کے ہونہار طالب علم مشعال خاں کی المناک موت پر ٹسوے بہاتا ہے تو کوئی پریانتھا کمارا کی بےگناہی پر مبنی کہانیا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہندوستان کی سالمیت اور حجاب

    بھارت کی ایک ارب سے زائد آبادی کو بخوبی علم ہے کہ اتر پردیش اور دوسری چار ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے دوران کوئی ایسا تنازع شروع کروایا جا سکتا ہے جو ہندو ووٹروں میں مذہبی جنونیت ابھار کر ہندوتوا سوچ رکھنے والی پارٹی کی جیت کو یقینی بنا سکتا ہے۔ گاؤ کشی، تین طلاق، شہریت [..]مزید پڑھیں

  • جہانگیر ترین گروپ بند گلی

    حکومت کے اتحادیوں نے رنگ بدلنے شروع کر دیے ہیں۔ جہانگیر ترین اس کھیل میں کلیدی  حیثیت رکھتے ہیں۔ جیسے جیسے جہانگیر ترین کھیل میں شامل ہوں گے ،کھیل واضح بھی ہوتا جائے گا اور عمران خان کے لیے مشکلات بھی بڑھتی جائیں گی۔ سوال یہ ہے کہ جہانگیر ترین کہاں جائیں گے؟ کیا وہ اس موقعے [..]مزید پڑھیں

  • شدت پسندی کا علاج تلاش کرنا ہوگا

    پاکستان کا ایک بنیادی مسئلہ انتہا پسندی اور شدت پسندی پرمبنی رجحانات ہیں۔ یہ مسئلہ محض مذہبی ہی نہیں بلکہ سیاسی، لسانی، علاقائی اور فرقہ وارانہ انتہا پسندی سے بھی جڑا ہوا ہے۔  ہمیں مرض کی شدت کا تو اندازہ ہے لیکن اس مرض کی درست تشخیص اور اس کے موثر علاج کرنے پر ہمیں کئی حوا� [..]مزید پڑھیں

  • عین اس وقت کہ جب ہم انڈیا کو پڑھا رہے تھے

    ابھی کل ہی کی بات ہے کہ ہم ہندوستان کو انسانی حقوق کے چیپٹر کھول کھول کر پڑھا رہے تھے۔ وہاں کی جمہوریت اور سیکولر ازم کو بھی بھاڑ میں جھونکے ہوئے تھے۔ ہم بتارہے تھے کہ شہری اپنی ذات میں آزاد ہوتا ہے۔ اپنی زندگی اپنے اختیار سے جینے کا اسے حق حاصل ہے۔ حجاب لینا اس کا انسانی حق ہے � [..]مزید پڑھیں