تبصرے تجزئیے

  • پاکستان کے سماجی شعبہ کا انحطاط

    پاکستان کا سماجی شعبہ ہمیشہ سے ہماری مجموعی سیاسی، سماجی، معاشی او رانتظامی نوعیت کی پالیسیوں یا قانون سازی سمیت عملدرآمد کے نظام میں عدم ترجیحات کا حصہ رہا ہے۔ اگرچہ سیاسی یا غیر سیاسی حکومت ہو اس کے سیاسی نعروں میں عام آدمی اور اس سے جڑا سماجی شعبہ زیادہ ہم کو بالادست نظر آت� [..]مزید پڑھیں

  • کیا زندگی معمول پرلوٹے گی!

    نومبر 2019 سے جو وبا  چین سے شروع ہوئی تھی اور دھیرے دھیرے جس کی لپیٹ میں پوری دنیا آگئی وہ اب کہیں نہ کہیں دم توڑ رہی ہے۔ امریکہ سمیت دنیا کے بیشتر ممالک دھیرے دھیرے اپنی روز مرہ کی زندگی کی طرف لوٹنے لگے ہیں۔  برطانیہ میں 21جون سے مکمل لاک ڈاؤن کے خاتمے کا امکان ہے۔ لیکن ایک [..]مزید پڑھیں

  • میں نے فِن لینڈ دیکھا

    صبح چھ بجے میں نے بستر چھوڑ دیا۔ مجھے علم تھا کہ جہاز اس وقت فن لینڈ کے جزیرہ آلینڈ میں لنگر انداز ہو گا۔ جلدی سے تیار ہو کر عرشے پر آیا تو دیکھا کہ جہاز کنارے پر لگا ہے۔ مگر عر شے پر بہت کم لوگ نظر آئے۔  رات بھرجاگنے اور نشے میں مدہوش ہونے کی وجہ سے اکثریت کمروں میں محوِ خواب ت [..]مزید پڑھیں

loading...
  • شعور کی اعلیٰ منازل اور جذباتیت؟

    ہماری روایتی مذہبی سوسائٹی میں عقیدے کے حوالے سے جوش و خروش تو شدید ہے لیکن نالج یا تحقیق کے لحاظ سے نچلے درجے کی پستی ہے۔ شاید اس لئے کہ جوش و خروش کے لئے کسی نوع کی محنت یا جانفشانی کی ضرورت نہیں ہوتی جبکہ نالج یا تحقیق کے لئے مطالعہ یا مغز ماری کرنی پرتی ہے۔ مطالعہ یا مغز مار [..]مزید پڑھیں

  • وزیر اطلاعات آصف زرداری پر کیوں برہم ہیں؟

    وزیر اطلاعات فواد چوہدری  نے  دعویٰ کیا ہے کہ سندھ میں نظام حکومت  ’آئینی بحران‘ کا شکار ہے اور اس مسئلہ کو حل کرنے کے لئے سپریم کورٹ کو اقدام کرنا چاہئے۔ کراچی میں میڈیا سے  باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کو آئین کی شق 140 اے کے تحت سندھ میں بلدیاتی ادا� [..]مزید پڑھیں

  • لاپتہ سچ

    سچ نے جھوٹ سے کہا، آؤ اکٹھے نہاتے ہیں۔ کنویں کا پانی بہت اچھا ہے۔ دونوں نے کپڑے اتارے اور نہانے لگے۔ اچانک جھوٹ پانی سے نکلا، سچ کے کپڑے پہنے اور موقع سے فرار ہو گیا۔ سچ کپڑے واپس لینے غصے میں ننگا ہی کنویں سے نکلا تو دنیا اسے ننگا دیکھ کر غصہ اور توہین کرنے لگی۔ بیچارہ سچ ش� [..]مزید پڑھیں

  • کینیڈا میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کی مکمل تصویر

    کینیڈا میں دو واقعات ایک ساتھ رونما ہوئے۔ مکمل تصویر دیکھنے کے لیے دونوں کا ایک ساتھ تذکرہ ضروری ہے۔ ایک واقعہ تو وہ ہے جس میں ایک پاکستانی اورمسلمان خاندان ایک انتہا پسندیہودی کی دہشت گردی کا نشانہ بنا۔یہ اسلام اور مسلمانوں سے نفرت کے اس مرض کا اظہارہے جسے اسلاموفوبیا کہتے ہ� [..]مزید پڑھیں

  • سخی سائیں، بجٹ اور ہم

    جون اور سالانہ بجٹ  کا  موسم  پھر سے  آن موجود ہے۔ بچپن میں دیہات میں  رہتے ہوئے بیرونی دنیا سے واحد رابطہ ریڈیو  تھا۔بجٹ سے قبل  خبروں اور  جائزہ پروگراموں کو بار بار سن سن کر  یہی محسوس ہوتا کہ ضرور کوئی خاص واقعہ ہونے کوہے۔  بجٹ اور معیشت کا فہم ایک ط� [..]مزید پڑھیں