پاکستانی ریاستی نظام کا نیا چیلنج
- تحریر سلمان عابد
- 05/13/2022 11:49 AM
پاکستانی ریاست اور معاشرے کا ایک نیا ابھرتا چیلنج آزادی اظہار کے نام پر جاری وہ مہم ہے جو لوگوں کو تقسیم کرنے، اداروں کے خلاف منفی سوچ پیدا کرنے ، نفرت اور تعصب کی لہر، غصہ اور ردعمل کی سیاست سے جڑی ہے۔ سوشل میڈیا اپنی جگہ رہا، اب تو رسمی میڈیا سمیت سیاسی میدان یا علمی و فکری محا [..]مزید پڑھیں