تبصرے تجزئیے

  • پاکستان کا میڈیا اور ’گلا گھونٹ اتھارٹی‘

    پاکستان میں مجوزہ میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی آرڈیننس کے ذریعے سے کیا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے؟ اس کا جواب حاصل کرنے کے لیے تجزیوں سے زیادہ معلومات کی ضرورت ہے۔ ویسے بھی صحافی کا اصل ہتھیار کڑوے حقائق کو قلم بند کرنا ہی ہے۔ اور اگر تجزیہ اور رائے سے حقیقت جدا ہو جائے تو پھر ذاتی بغ [..]مزید پڑھیں

  • اظہارِ رائے کی آزادی

    حقِ آزادیٔ رائے کا سوال ہر دور میں دنیا بھر میں زیرِ بحث ہے۔ یہ سوال کچھ صحافیوں پر ہونے والے حملوں، ان کے اغوا اور اس پر ہونے والے رد عمل کے تناظر میں بھی سامنے آتا رہا ہے۔ اس تناظر میں عام آدمی کے لیے بھی یہ سوال دلچسپی کا باعث بنتا جا رہا ہے کہ اظہارِ رائے کی آزادی آخر ہے کیا چ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آزاد کشمیر انتخابات میں قبیلہ سیاست

    باشعور اور بیدار عوام کسی بھی سیاسی پارٹی اور امیدوار کو اس کی سیاسی، اقتصادی یا کسی بھی قومی اشو اور اجتماعی پروگرام کی بنیاد پر ووٹ دیتے ہیں۔ اجتماعی اشوز کی نشان دہی، تعین اور ان کے حل کے لیے کوئی موثر پالیسی اور منصوبہ بندی کے ساتھ ساتھ مسائل کے حل کے لیے وسائل پیدا کرنا ب [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان اور پاک امریکہ تعلقات

    افغانستان سے امریکی فوجوں کے بتدریج انخلا کاآغاز ہو چکا ہے۔ اہم ایئر بیس بڈگرام کو بھی افغان فوج کے حوالہ کیا جارہا ہے۔ یہ تمام اقدامات قطر(دوہا) طالبان اور امریکہ معاہدے کے تحت اٹھائے جارہے ہیں جن پر افغان حکومت اور طالبُان نے جزوی طور پر عملُ کیا ہے اس عمل میں پاکستان نے بھر پ [..]مزید پڑھیں

  • ایک گُم راہ قوم کا المیہ

    گُم راہ  ہونا بظاہر ایک خطرناک لفظی ترکیب لگتی ہے جب  کہ اصل میں اس کا سیدھا  سادہ مطلب  اپنا راستہ کھو بیٹھنا  ہے۔ یہ راستہ قانونی بھی ہے، آئینی بھی ہے اور مذہبی بھی۔  مذہب نے راستے کو صراط کا نام دیا ہے اور راستے پر چلنے والے دو طرح کے لوگ ہوتے ہیں۔ ایک وہ جن پر ا [..]مزید پڑھیں

  • کچھ ذکر محمد انور خالد کا

    خاکسار کو مقبول لکھنے والے کا درجہ حاصل نہیں۔ کبھی کوئی مہربان ایک آدھ سطر سے حوصلہ افزائی کردیتا ہے۔ کہیں سے کوئی اختلافی زاویہ بھی سنائی دے جاتا ہے۔ لکھنے والے کو پڑھنے والے کے ردعمل پر ہمیشہ احسان مند رہنا چاہئے۔  پڑھنے والے کو حق ہے کہ بے اعتنائی سے صفحہ پلٹ دے یعنی   [..]مزید پڑھیں

  • میڈیا آرڈیننس

    شہری، سول سوسائٹی اور میڈیا ہوشیار! آزادی اظہار پہ مارشل لائی طرز کی میڈیا پابندیاں لاگو کرنے کے لیے کرم خوردہ بندشوں کے پرانے نسخوں کو اکٹھا کر کے ایک مجوزہ آرڈیننس کے بم کی رونمائی کردی گئی ہے اور وجہ نزول کے لیے ایک خیالی پیپر بھی جاری کردیا گیا ہے۔  عذرِ گناہ بدتر از گ [..]مزید پڑھیں

  • پسینہ پونچھئے اپنی جبیں سے

    ہم تیسری دنیا کے ممالک اپنی رعیت پر ظلم و ستم اور بنیادی حقوق کی سلبی اور قانون کی دھجیاں بکھیرنے کے لیے مسلسل بدنام ہیں۔ ترقی یافتہ بالخصوص مغربی ممالک انھی پامالیوں کو کوڑا بنا کر ہماری پیٹھ لال کرتے رہتے ہیں۔ ہمیں انسانی عظمت و وقار اور قانون کی حکمرانی کے لیے الٹی میٹم او� [..]مزید پڑھیں