تبصرے تجزئیے

  • انصاف کا نظا م اور نظام کی تبدیلی

    افراد کے مقابلے میں اگر نظام کی مضبوطی کا عمل موجود نہ ہو تو یہ نظام طاقت ور افراد کے ہاتھوں یرغمال رہتا ہے۔ کیونکہ کمزور لوگوں کی بنیادی خواہش افراد کے مقابلے میں اداروں کی مضبوطی ہوتی ہے اور ان ہی اداروں سے ان کو انصاف یا اپنے بنیادی حقوق شفاف انداز میں مل سکتے ہیں۔  پاکست [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کی افغان حکمت عملی کیا ہے؟

    وزیر اعظم عمران خان  کے بعد اب وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے   افغانستان کی صورت حال کو پاکستان کی سلامتی اور خوشحالی کے لئے اہم قرار دیا ہے۔ افغانستان سے  امریکی و نیٹو افواج کے انخلا کے بعد پیدا ہونے والے حالات میں یہ تشویش بجا اور قابل غور ہے لیکن سوال یہ ہے کہ حکومت [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عجیب مرحلہ فکر ہے مرے دوستو!

    مرحوم علامہ طالب جوہری کی مجالس سننے والے یوں تو ان کی علمی و ادبی شخصیت کی کمی محسوس کرتے ہوں گے لیکن ان کے مخصوص انداز خطابت کی یاد بھی آتی رہتی ہے۔ جب قرآن کریم، حدیث یا فلسفے سے کوئی مشکل موڑ نکال لاتے تو کہا کرتےتھے کہ ’عجیب مرحلہ فکر ہے جہاں میں اپنے سننے والوں کو لے آی� [..]مزید پڑھیں

  • بڑھتی ہوئی غربت کا مقابلہ

    پاکستان پچھلے 23 سالوں سے ایک ایٹمی قوت ہے مگر اس کی آبادی کی ایک بہت بڑی تعداد ابھی بھی غربت کی لکیر کے قریب یا اس سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔ آبادی کے بڑھنے کے ساتھ ساتھ غربت کے اعدادوشمار میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ جنوبی ایشیا میں جاری عسکری برتری کی دوڑ سے نہ صرف پاکستان [..]مزید پڑھیں

  • لیڈر کیسے بنتے ہیں؟

    مریم اور بلاول کیسے لیڈر بن گئے؟لیڈر بننے کیلئے کیا یہ کفایت کرتا ہے کہ آپ کا باپ یا آپ کی ماں لیڈر ہو؟ کیا لیڈر بننے کیلئے کسی اوراہلیت کی ضرورت نہیں؟ کیا دنیا میں لیڈراسی طرح بنتے ہیں؟ تاریخ کیا کہتی ہے؟ معاصر معاشروں کا تجربہ کیا ہے؟ کیا لیڈر پودوں کی طرح کیاریوں میں اگائے [..]مزید پڑھیں

  • مستحسن سعودی اقدام: مشعل راہ؟

    برادر اسلامی ملک سعودی عرب ہماری محبتوں کا مرکز حرمین شریفین کی وجہ سے ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ کنگڈم آف سعودیہ عریبیہ کا عالمی سطح پر رول مسلم ورلڈ کے قائد یا لیڈر کا ہے۔ چند ممالک کو چھوڑ کر او آئی سی کے ممالک کی بھاری اکثریت سعودی عرب کی ا س حیثیت کو نہ صرف تسلیم کرتی ہے بلک [..]مزید پڑھیں

  • حامد میر کی بے باک تقریر اور اس کے موضوعات

    اسد طور کے گھر پر گھس کر اس پر شدید تشدد کرنے کے واقعہ کے خلاف احتجاجی مظاہرے منعقد کیے گئے۔ ان مظاہروں میں صحافیوں، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور بنیادی انسانی حقوق کا احساس رکھنے والے پاکستانی شہریوں نے شرکت کی۔ موڈ سے واضح تھا کہ احتجاج میں شامل لوگوں کی اکثریت اپنے غم اور غ� [..]مزید پڑھیں

  • سوشل اور روایتی میڈیا پر کاٹھی ڈالنے کی تیاری

    حکومت میڈیا پر مزید قدغن لگانے کے اپنے ارادے پر استقامت سے قائم ہے، اب پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی آرڈیننس کے نام سے ایک مسودہ سامنے آیا ہے جس پر سرسری نظر ڈالنے سے ہی یہ بات وا ضح ہو جاتی ہے کہ اس کے پیچھے میڈیا پر کاٹھی ڈالنے کے سوا کوئی اور سوچ نہیں۔ وزیر اطلاعات فواد چو� [..]مزید پڑھیں