تبصرے تجزئیے

  • کاش ہماری یادداشت چلی جائے

    چند فرضی کرداروں سے آپ کا تعارف کرواتے ہیں۔ پہلا کردار روڈولف بیکر کا ہے۔ یہ جرمنی کی دائیں بازو کی سیاسی جماعت Alternative für Deutschland (AfD) کا رکن ہے۔ یہ جماعت اپنے سخت گیر نظریات کی وجہ سے مقبول ہے جو یورپی یونین اور امیگریشن قوانین کی سخت مخالف ہے۔ روڈولف اس کا زبردست حامی ہے، وہ س [..]مزید پڑھیں

  • مردانہ قیادت کا انتظار!

    اصلی اور نقلی میں فرق کرنا بہت مشکل کام ہے چنانچہ اصلی اور نقلی جمہوریت میں جو نازک سا فرق ہے وہ بھی وہی ہے جو اصلی اور نقلی عورت میں ہوتا ہے۔ آپ نے کبھی کوئی ہیجڑا دیکھا ہے جو بیوٹی پارلر سے بن سنور کر نکلتا ہے اور کاروں کی چیختی چنگاڑتی بریکیں سنائی دینے لگتی ہیں۔ ہونٹوں پر � [..]مزید پڑھیں

  • بلوچستان: پُرانا قضیہ، حل ندارد

    برٹش انڈیا کی پرنسلی اسٹیٹس کی ریاستوں کے ہندوستان اور پاکستان سے الحاق کی داستان جتنی پیچیدہ ہے، خانان قلات (1955-1512) کی شاہی بھی طویل تاریخی داروگیر سے گزری ہے۔ یہ پہلے مغل شہنشاہ اکبر اعظم کی سلطنت کی باجگزار رہی۔  بعد ازاں 1839میں برٹش انڈیا کا حصہ بنی اور معاہدہ مستونگ کے � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عجیب داستاں ہے یہ

    سات جولائی 2021 دلیپ کمار، چھ فروری 2022 لتا منگیشکر۔ کہنے کو کیا بچا؟ مگر دونوں جس شعبے سے وابستہ تھے وہی شعبہ اس اصول پر زندہ ہے کہ ’دی شو مسٹ گو آن‘۔ مجھے 60 برس میں یہ تو پتہ نہ چل سکا کہ لتا سرسوتی دیوی کا اوتار تھی کہ بلبلِ مشرق، کہ بھگوان کی آواز، کہ بھارت رتن، کہ جنوبی ایش [..]مزید پڑھیں

  • مستقل مزاج حکومت

    قریب دو ماہ بعد واپس ملتان پہنچا ہوں تو دماغ میں پیدائشی خلل کے باعث یہ امید وابستہ کر لی کہ جب واپس پہنچوں گا تو کچھ نہ کچھ بہتری تو آ چکی ہو گی۔ اور کچھ بھی نہیں تو کم از کم وہ قدیم شاہراہ عام اور شہر کی مصروف ترین سڑک جو لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ کی مشرقی سمت واقع ہے اور سو سا [..]مزید پڑھیں

  • یوم یکجہتی کشمیر کا تقاضا

    ایک بار پھر5  فروری کو اہل پاکستان یوم یکجہتی کشمیر مناکر ریاست جموں کشمیر کے عوام کے ساتھ اپنی محبت اور ان کے حق خود آرادیت کی حمایت کررہے ہیں۔ سرکاری سطح پرحسب روایات بیان دئیے جارہے ہیں اور میڈیا بھی اس بارے میں اپنا کردار ادا کررہاہے لیکن اس سب کے باوجود جموں کشمیر کے عوا� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان آزادی کشمیر کا مقصد کیسے حاصل کرے گا!

    یوم یک جہتی کشمیر پر صدر عارف علوی اور  وزیر اعظم  عمران خان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کو اجاگر کیا ہے اور اقوام عالم کو ان کی ذمہ داریوں سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں کشمیر یوں کے حق استصواب کو یقینی بنانا چاہئے تاکہ وہ اپنی خواہشات کے مطابق اپنے مستقبل کافیصلہ � [..]مزید پڑھیں

  • قوم کیسے منحرف ہوتی ہے؟

    ہم فانی انسانوں کا مشاہدہ اور علم محدود ہے اور کیوں نہ ہو۔ کائنات بہت وسیع ہے اور دنیا بے حد پیچیدہ۔ ادھر اس کرہ خاکی پر ہمارے ٹھکانے کا احوال غالب کے ہم عصر نسیم دہلوی نے ایک ہی مصرعے میں سمو دیا۔ ’اجل ہے استادہ دست بستہ، نوید رخصت ہر ایک دم ہے‘۔ اگر یہ مصرعہ مغلق یا مشکل [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر، بھارت اور نسل کشی

    بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں حالات کی سنگینی کے باوجود خاموشی محسوس کی جا رہی ہے یا عوام پر جیسے خوف سا طاری ہوا ہے۔ اس کے برعکس خطے کی صورت حال پر امریکہ، برطانیہ اور دیگر مغربی ملکوں میں آئے روز تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ آپ نے یہ خبریں سُنی ہوں گی کہ برطانیہ کی ایک [..]مزید پڑھیں

  • زمستاں کی بارش

    بڑا  مشکل نام ہے،  زمستاں! کیا مطلب  ہے اس کا ؟  اس نے مسکرا  کر جواب دیا:  سردیوں کا موسم، جاڑے کے دن۔   ہائیں  واقعی،  سردیوں کے موسم کے لئے اردو زبان میں اس قدر خوبصورت لفظ بھی ہے۔  اس دوران  وہ  کتاب کے  ٹائٹل کو دوبارہ دیکھنے لگا جیسے  اس � [..]مزید پڑھیں