تبصرے تجزئیے

  • ہاتھ وہی ہیں تو تبدیلی کیا؟

    ہم نے کہا ہے کہ جو حملے نوشکی اور پنجگور میں ہوئے ہیں اُن کے پیچھے بھارت اور کچھ نامعلوم افغان عناصر کا ہاتھ ہے۔ اگر واقعی ایسا ہے تو یہ بڑی خطرناک بات ہے۔ پہلے بھی ہم یہی کہتے تھے کہ افغانستان میں جو بھارتی قونصل خانے ہیں وہاں سے پاکستان کے خلاف دہشت گردی کروائی جاتی ہے۔ مورد� [..]مزید پڑھیں

  • ایمنسٹی انٹرنیشنل کی یہود دشمنی

    اسرائیل کو سب سے زیادہ فخر اس پر ہے کہ مشرق وسطی کے آمرانہ طول و عرض میں وہ ایسی مثالی جمہوریت ہے جہاں باقاعدگی سے انتخابات ہوتے ہیں اور عام آدمی سے صدر اور وزیر اعظم تک کوئی بھی احتساب سے مبرا نہیں۔ ایک وزیر اعظم ( یہود اولمرٹ ) کو بدعنوانی کے جرم میں جیل بھی ہو چکی ہے اور دوسرے [..]مزید پڑھیں

  • مقامی جمہوری نظام پر سپریم کورٹ کا فیصلہ

    پاکستان میں مقامی سیاست، جمہوریت، طرز حکمرانی اورعوامی مفادات پر مبنی سیاست کا ایک بنیادی نقطہ ”مضبوط اور خود مختار مقامی حکومت“ کے نظام سے جڑا ہوا ہے۔  بدقسمتی سے ہم کئی دہائیوں سے جاری جمہوری سفر یا اس کے ارتقائی عمل میں جمہوریت کی بنیادی کنجی یعنی ہم مقامی حکومت ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟

    نوشکی اور پنجگیر  میں فوجی ٹھکانوں  پر بلوچ قوم پرستوں کے حملوں میں13 دہشت گرد  ہلاک ہوگئے جبکہ جوابی  ملٹری ایکشن میں 7 فوجی بھی جاں بحق ہوئے ہیں۔  پاک فوج کے  شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے کہ  ان حملوں میں بھارت اور افغانستان میں مقیم عناصر ملوث تھے۔  خطے میں رو� [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کی جمہوریت کب آئے گی؟

    اس سماج میں ہر چیز الٹ ہو گئی ہے۔ جو ڈاکو ہیں وہ چور چور کا نعرہ لگا رہے ہیں۔ جن کا کام انصاف دینا ہے وہ طاقتوروں کے جرم چھپا رہے ہیں۔ جن کو پڑھنے کی ضرورت ہے وہ بول رہے ہیں۔ جن کا شعار سیاست میں مداخلت ہے وہ مسلسل بیان دے رہے ہیں کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ جن کا مذہب امن ک� [..]مزید پڑھیں

  • اپنی محدودات کا نوحہ

    مجھے خبر نہیں کہ تاریخی اعتبار سے یہ دعویٰ درست ہے یا نہیں۔ 1970کی دہائی میں لیکن جوانی کی حدود میں داخل ہورہا تھا تو بارہ دروازوں والے لاہور میں یہ بات مشہور تھی کہ پنجابی کے معروف شاعر استاد دامن شاہی قلعہ کے متوازی آباد ہوئے محلہ کی اس کھولی میں رہتے ہیں جہاں اس شہر سے اکبر اع� [..]مزید پڑھیں

  • دہشت گردی کی نئی لہر اور اس کا پس منظر؟

    دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ میں اچھی خبر یہ ہے کہ 3فروری 2022کے روز داعش کے موجودہ سربراہ اور خلیفہ ثانی پروفیسر ابو ابراہیم الہاشمی القریشی ’رتبہ شہادت‘ پر فائز ہو گئے ہیں۔  امریکی صدر جوبائیڈن نے اس مرتبہ خلاف روایت وائٹ ہائوس میں خود اس حملے کی تفصیلات دنیا کے سامنے � [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر ایشو ترجیحات میں نیچے کیوں؟

    دنیا بھر میں ریاستیں خاص طور پر ہمسایہ ریاستیں بنیادی اہمیت کے دو طرفہ اور علاقائی ایشوز کے حل کیلئے مختلف فورم پر سنجیدہ کوششوں میں مصروف عمل رہتی ہیں کہ بنیادی اہمیت کے کسی بھی مسئلے کو حل کیے بغیرہمسایہ ریاستیں اپنے اپنے ملکی و عوامی مسائل پر صیح معنوں میں توجہ مرکوز کرنے ا� [..]مزید پڑھیں