میں قاتل نہیں فراڈیا ہوں
گزشتہ چند ہفتوں سے لندن کی ایک عدالت میں پاکستانی ٹائپ مقدمہ چل رہا تھا۔ پاکستانی نژاد برطانوی شہری گوہر خان پر الزام تھا کہ انہوں نے پاکستان میں سرکاری ایجنسیوں کے ہاتھوں اغوا ہونے والے وقاص گورایہ کو قتل کرنے کی سازش کی۔ گوہر خان تقریباً سب مان گئے۔ گورایہ کو مارنے کا بیعا� [..]مزید پڑھیں