جنرل فیض کا سیکرٹ
- تحریر حامد میر
- 08/15/2024 12:46 PM
آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کا خیال تھا کہ اُن پر کبھی ہاتھ نہ ڈالا جا سکے گا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اُنہیں نومبر 2022 میں بتا دیا تھا کہ اگر جنرل عاصم منیر آرمی چیف بن گئے تو تمہارا کورٹ مارشل ضرور کریں گے۔ لیکن فیض صاحب کو یقین تھا کہ عاصم منیر آرمی چی [..]مزید پڑھیں