تبصرے تجزئیے

  • بس ایک ہیش ٹیگ کی ضرورت ہے

    فلسطین پر اسرائیل کے حالیہ حملوں کی عوامی سطح پر جتنی مذمت ہوئی ہے اس کی نظیر نہیں ملتی۔ ماضی کے مقابلے میں اسرائیل کی فوجی طاقت یا مغربی ملکوں کی بدستور حمایت مزید مضبوط ہوئی ہے۔ بعض مغربی ملکوں نے گو کہ اپنی فوجی طاقت سے غریب ممالک خاص طور سے اسلامی ملکوں کو روندنے میں کوئی � [..]مزید پڑھیں

  • ٹروجن ہارس

    ایک مرتبہ پھر پاکستان کو سیاسی عدم استحکام اور غیر یقینی پن کا سامنا ہے۔ اپنی پانچ سالہ آئینی مدت کا نصف مکمل کرنے والی پاکستان تحریک انصاف کی ہائبرڈ حکومت کو اپنے بقا کا مسئلہ درپیش ہے۔  اس نے معیشت کا دھڑن تختہ کر دیا، کوویڈ پر سنگین لاپرواہی برتی اور حزب اختلاف کو سیاسی � [..]مزید پڑھیں

  • قبرستانوں کی آمدنی میں اضافہ

    یہ کوئی 45برس پہلے کا ذکر ہے کہ نیوز ایجنسی پی پی آئی کے مالک جناب معظم علی پاکستان سے لندن منتقل ہوئے اور ایک دینی مزاج کے سعودی شہزادے کے ساتھ مل کر اسلامی بینک قائم کرنے پر کام کر رہے تھے۔ میں جب کبھی لندن جاتا، تو اُن سے ضرور ملتا کہ ہمارے خیالات ایک دوسرے سے ملتے تھے۔ میں ا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا اسرائیل ناقابل شکست ہے؟

    عربوں کے خلاف1948،  1967 اور 1973 کی جنگوں میں اسرائیل کی کارکردگی کو  ایک طویل عرصے سے اسرائیل کی فوجی  برتری کے طور پر  پیش کیا جاتا ہے۔ اسرائیل کی ان بظاہر کامیابیوں اور مسلمانوں کے علاقوں  کو  لڑ کر حاصل کر لینے  کی بنیاد پر یہ کہا جاتا ہے کہ اسرائیل ایک ناقابل شکس [..]مزید پڑھیں

  • عدالتی اصلاحات ضروری ہیں

    جمہوریت، سیاست اور نظام کی شفافیت کے لیے اصلاحات بنیادی ضرورت ہیں۔  جمہوریت، پارلیمانی طرز سیاست،قانونی کی حکمرانی میں انقلاب کی بجائے اصلاحات کی بنیادپر  تبدیلی کے عمل کو آگے بڑھایا جاتا ہے۔ اصلاحات کا عمل بتدریج آگے بڑھتا ہے او روقت کے ساتھ ساتھ بہتر نتائج دیتا ہے۔ ا [..]مزید پڑھیں

  • مسلم لیگ (ن) کا بحران یا اسٹبلشمنٹ کے پوبارہ

    ملکی سیاسی منظر نامہ میں اس وقت مسلم لیگ (ن) میں پائے جانے والے اختلافات کو بنیادی اہمیت حاصل ہے۔ سوال کیاجارہا ہے کہ کیا باہمی سیاسی چپقلش  کی وجہ سے آئیندہ انتخابات میں  پارٹی  اپنی موجودہ مقبولیت کا فائدہ اٹھا کر حکومت سازی کی  پوزیشن میں آسکتی ہے۔ مبصرین  پارٹی � [..]مزید پڑھیں

  • جنرل رانی

    گزرے رمضان کے آخری دنوں کی بات ہے۔ عطاء الحق قاسمی صاحب نے لاہور میں ’’معاصر‘‘ کے دفتر میں ایک افطار پارٹی کا اہتمام کیا۔ افطار کے دوران عزیزی سہیل احمد گوجرانوالہ کے مختلف لذیذ کھانوں کا ذکر کرکے وہاں موجود دوستوں کو دعوتِ گناہ دیتے رہے تو دوسری طرف قاسمی صاحب اپن [..]مزید پڑھیں

  • اسلامی نظریاتی کونسل اور خطبہ جمعہ

    اسلامی نظریاتی کونسل ایک بار پھر اعتراضات کی زد میں ہے مگر ایک مختلف عنوان سے۔ علما کے ایک طبقے کا کہنا ہے کہ تمام قوانین کی اسلامی تشکیل کے لیے کونسل اپنی سفارشات دے چکی، اس کا کام تمام ہوا، اس لیے اس کی صف کو اب لپیٹ دینا چاہیے۔  ان علما کی فوری ناراضی کا سبب یہ خبر ہے کہ اس� [..]مزید پڑھیں

  • مسلم لیگ (ن) میں کس کا بیانیہ چلے گا؟

    سیاسی طوفان گزرچکا ہے اور بیانیہ تبدیل ہوچکا ہے۔ فوجی قیادت سے دشمنی ختم ہوچکی ہے اور اب دارالحکومت پر چڑھائی کرنے کی باتیں بھی نہیں کی جارہی ہیں۔ اب واپس معمول کی سیاست شروع ہوچکی ہے اور آئندہ انتخابات کو ہدف بنالیا گیا ہے۔ اب چچا کی واپسی کے بعد بھتیجی نے خود کو منظر سے ہٹا [..]مزید پڑھیں