تبصرے تجزئیے

  • آزاد کشمیر کے14سالہ عبدالصمد کا مقدمہ

    آزاد کشمیر کے ضلع راولاکوٹ کی تحصیل عباسپور کے گاؤں تیتری نوٹ میں 25نومبر کو ایک 14سال لڑکا عبدالصمد عرف اصمد اپنے دوستوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے غلطی سے لائن آف کنٹرول عبور کر گیا اور انڈین فوجیوں نے مورچے سے باہر آ کر اسے گرفتار کر لیا۔ نویں کلاس کا طالب علم عبدالصمد اپنی والدہ ک� [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی مکالمہ ناگزیر ہے

    سیاست، جمہوریت اور معاشرہ کے آگے بڑھنے میں محاذ آرائی اور بدامنی پیدا کرنے کے مقابلے میں ہمیشہ سے مکالمہ کو خصوصی اہمیت دی جاتی ہے۔ کیونکہ سیاسی مکالمہ ہی مسائل کے حل کی طرف لے کر جاتا ہے اور جو مختلف امور میں الجھنیں یا بگاڑ پیدا ہوتا ہے اس سے باہر نکلنے کا بھی واحد راستہ مکالم [..]مزید پڑھیں

loading...
  • خدایا ایسی اپوزیشن ہر حکمران کو عطا کر

    اس چمت کاری حکومت میں لاکھ خامیاں سہی، اقتصادی محاذ پر کتنی بھی پھوہڑ سہی، پر ایک بات تو ماننا ہی پڑے گی کہ وہ جب چاہتی ہے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے کوئی بھی قانون منظور کروانے کا ہنر جانتی ہے۔ عددی اکثریت کو اقلیت میں اور اقلیت کو اکثریت میں کیسے چند گھنٹے کے لیے بدلا جا سک [..]مزید پڑھیں

  • پڑا ہوا جزیرہ، مرا ہوا دریا

    ہاؤسنگ کالونیز بنانے کا مرض، نئے شہر بنانے کا مراق، زرعی زمینیں اجاڑ کے ان پہ کنکریٹ کے ویرانے بنانے کی بیماری تو خیر پرانی ہے۔ راوی ریور فرنٹ کا منصوبہ البتہ ماحول کی اس بربادی کی کہانی میں ایک نیا باب کھلا ہے۔ کتنے ہی برسوں سے ترقی، روزگار میں اضافے، سرمایہ کاری اور بڑھتی آ� [..]مزید پڑھیں

  • سیکس کس طرح زندگی کو معنی دیتی ہے؟

    زندگی کو کیسے بامعنی بنایا جائے؟ اس سوال پر قدیم یونانی فلسفیوں کے زمانے سے بحث ہوتی رہی ہے۔ بحث اس سوال پر مرکوز ہے کہ ایک مکمل زندگی کے لیے کون سا زیادہ اہم ہے — جسم کی لذت یا دماغ (فکری سرگرمیوں) کی لذت۔ وہ لوگ جو لذت پسندی کو ترجیح دیتے ہیں، وہ خوشی کو مسرت کے تجربے اور دکھ [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کی ’تبدیلی‘

    ایک تبدیلی وہ تھی جس کا ڈھنڈورا دو ہزار اٹھارہ سے پہلے اور آج تک عمران خان پیٹتے پھر رہے ہیں۔ وقت رفتہ رفتہ گواہی دے رہا ہے کہ اس تبدیلی کے دامن میں سوائے دروغ، دشنام، دہشت اور دھمکی کے کچھ نہیں تھا۔ یہ وہی تبدیلی تھی کہ جس سے تین سو پچاس ڈیم بننے تھے، جانے کتنے ارب درخت لگنے تھ� [..]مزید پڑھیں

  • تحریک انصاف کی بدعنوانی

    برلن میں قائم ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 2021  میں عمران خان کے ”نئے پاکستان“ کو اس سے کہیں زیادہ بدعنوان قرار دیا ہے جتنا آصف زرداری یا نواز شریف کے دس سالہ دور میں کسی وقت تھا۔ پاکستان کرپشن انڈیکس میں 2018 میں 117 ویں نمبر سے گر کر 2021 میں 140 پر آ گیا ہے۔ یہ گراوٹ تحریک انصاف [..]مزید پڑھیں