تبصرے تجزئیے

  • پاکستان میں سول سوسائٹی کی موت؟

    عجیب موسم ہے۔ گویا اماوس کی رات میں دھند نے سارے کو لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ ادھر ہردے کے بندی خانوں میں دل ایسے خالی ہیں گویا متروکہ گھروں کے دالان۔ اندیشوں کی چاپ تک نہیں۔ ناگزیر سے آشنائی ہو جائے تو وقت کے ظلم سے انکار ممکن نہیں رہتا۔ نا امیدی کی سفاک سل کا بوجھ ناقابل برداشت ہو [..]مزید پڑھیں

  • کرپشن انڈکس پر کون سنجیدہ ہے؟

    دنیا  بھر  میں طرح طرح کے بزنس ہیں۔ ان میں ایک منفرد بزنس   مختلف طرح کی عالمی رینکنگ یا  انڈکس پر مبنی ہے۔  ان میں بہت سے ادارے اور ان کی عالمی  رینکنگ  قابل بھروسہ سمجھی جا تی ہے جیسے ورلڈ بنک،  آکسفوم وغیرہ۔ جبکہ  دوسری جانب بے تحاشا ایسے عالمی انڈکس � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • تصویر کا دوسرا رخ

    ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی حالیہ رپورٹ کے بعد یہ بحث زوروں پر ہے کہ پاکستان ایک بدعنوان ملک ہے۔ اخبارات کی خبروں اور ٹیلی ویڑن پر ہونے والے مباحثوں میں یہی موضوع زیر بحث ہے۔ اس کی وجہ عالمی تنظیم ’ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل‘ نے دنیا کے 180 ممالک میں بدعنوانی کے حوالے سے اپنی س� [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ کا مشکوک شہری بل مشکلات کا سبب بنے گا

    بچپن ہندوستان کے معروف اور تاریخی شہر کلکتہ میں گزرا۔ خوشی تو اس بات کی تھی کہ ہم ہندوستانی تھے لیکن جوں جوں وقت گزرتا گیا ہمیں اس بات سے بھی خوفزدہ کیا جانے لگا کہ ہم مسلمان ہونے کے ناطے’پاکستانی‘ہیں۔ اور یہ باتیں کبھی ہما رے منہ پر کہہ کر ڈرایایا جانے لگا تو کبھی ہماری [..]مزید پڑھیں

  • لانگ مارچ اورتحریک عدم اعتماد

    حزب اختلاف کی سیاست کے تناظر میں تین بنیادی نوعیت کے سوالات ہیں۔ اول کیا تقسیم شدہ حزب اختلاف یا یا داخلی محاذ پر عدم اعتماد کی بنیاد پر یہ جماعتیں حکومت کے لیے کوئی بڑی مشکل پیدا کرسکتی ہیں۔ دوئم کیا واقعی حزب اختلاف میں موجود تمام جماعتوں کا سیاسی ٹارگٹ ایک ہے یا یہ واقعی حکو� [..]مزید پڑھیں

  • کرپشن میں اضافہ کیوں؟

    ٹرانسپیریسی انٹرنیشنل کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین رینکنگ کے مطابق پاکستان میں کرپشن میں اضافہ ہو گیا ہے۔نئی رینکنگ کے مطابق پاکستان کی درجہ بندی تین سکور کم ہونے کے بعد124سے گر کر 140تک پہنچ گئی ہے۔ سالانہ بنیادوں پر اس رپورٹ کو مرتب کرنے کے لیے بدعنوانی جانچنے والے 13مختلف س [..]مزید پڑھیں

  • اجالے کے لیے جالے اترنا ضروری ہے

    جامعہ کراچی کے سابق وائس چانسلر پیرزادہ قاسم رضا صدیقی نے کچھ عرصے پہلے یہ قصہ سنایا کہ مرحوم حکیم محمد سعید نے جب کراچی کے مضافات میں مدینتہ الحکمت کے نام سے ایک علمی شہر بسایا تو سب سے زیادہ توجہ اس شہرِ علم کے کتب خانے ’ بیت الحکمت ‘ پر دی۔ میں حکیم صاحب کے جمع کردہ کتا [..]مزید پڑھیں