تبصرے تجزئیے

  • اسرائیل پر فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کی فتح مبین

    گیارہ روزہ خونریز اور تباہ کن جنگ کے بعد بالآخر اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ جنگ بند ی کا یہ فیصلہ وقتی ثابت ہوگا کیونکہ فلسطینی تنظیمیں اب فیصلہ کن نتائج چاہتی ہیں۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو حماس کبھی اسرائیل پر حملہ نہ [..]مزید پڑھیں

  • فلسطین: پیغام اجل دعوتِ دیدارِ حقیقت

    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نالہ خواں ہیں کہ: ’’دنیا میں کہیں جہنم ہے تو وہ غزہ کے بچوں کے لیے ہے‘‘۔ ان فلسطینی بچوں پہ موت پہلی بار نازل نہیں ہوئی۔ وہ پیدا ہی ایک بانتستانی اپارتھائیڈ نظام میں ہوئے ہیں جہاں مذہبی و نسلیاتی نفرت انگیزی صبح شام موت کی د� [..]مزید پڑھیں

  • ترین صاحب نے تراہ ہی نکال دیا

    ہماری نسل نے اپنے بزرگوں کو بہت شوق سے سیاست اور نظریات پر بات کرتے سنا۔ اس وقت نو آبادیاتی نظام ختم ہوئے کچھ ہی عرصہ گزرا تھا، کمیونزم کا جادو سر چڑھ کے بول رہا تھا۔ سیاست پر بات کرنا، انقلابی نظر آنے کے لیے جلے کٹے لہجے میں سگریٹ، چائے پی کے نظام کو کوسنا اور ایک نئی دنیا کے خ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جوتے مفت ملیں گے

    گاؤں کے میراثی و صحافی میں اور کچھ مشترک ہے کہ نہیں، ایک قدرِ مشترک البتہ ہے۔ دونوں کو ہر آن ایک تازہ قصہ چاہیے تاکہ ان کی روزی و ریٹنگ و قلم و زبان چلتے رہیں۔ مجبوری یہ ہے کہ اس ملک میں جس کے ہاتھ میں بھی مرئی و غیر مرئی اختیاری ڈنڈہ ہے وہ اب پہلے کی نسبت زیادہ تیزی سے گھمانے لگا [..]مزید پڑھیں

  • کرونا کے ساتھ دو نمبری

    مختلف ممالک سے  انٹرنیشنل ائرپورٹ پشاور پہنچنے والے  مسافروں  میں سے چالیس مسافر وں  میں کووڈ19  پازیٹو پایا گیا۔ انہیں ضلعی حکومت کے سپرد کر دیا گیا ہے  جہاں پہلے ہی ایک   سو سے زائد  غیر  ممالک سے آنے والے  متاثرہ مریض زیر  نگرانی ہیں۔  خبر کے م [..]مزید پڑھیں

  • سوشل میڈیا، تاریخ نگاری اور مذہب

    سوشل میڈیا نے اس حقیقت کو آخری درجے میں ثابت کر دیا ہے کہ تاریخ کبھی علم ِیقین کا فائدہ نہیں دیتی لہٰذا اس پر کسی ایسے مقدمے کی بنیاد نہیں رکھی جا سکتی جو جوہری طور پر علم ِیقین کا متقاضی ہے، جیسے مذہب۔ سوشل میڈیا آج مختلف گروہوں کے ہاتھوں میں ایک ایسا آلہ ہے جسے وہ پروپیگنڈ [..]مزید پڑھیں

  • بنتے بگڑتے دائروں کے درمیاں

    کچھ برس قبل برادر مکرم ظفر محمود کے افسانوں کا مجموعہ ’دائروں کے درمیاں‘شائع ہوا تھا۔ ظفر صاحب کے سفر حیات میں عہدوں اور مناصب کا ذکر سوئے ادب کا مضمون ہے کہ عہدے کسی انسان کا مقام متعین نہیں کرتے، فرد البتہ اپنے کردار سے کسی منصب کو توقیر بخشنے کا اختیار رکھتا ہے۔  آ [..]مزید پڑھیں

  • سارا قصور بائیس کروڑ عوام کا ہے

    ایک لمحے کو چھوڑیئے اس بات کو کہ جہانگیر خان ترین کا ہم خیال گروپ کس سے زور آزمائی کر رہا ہے۔ کچھ وقت کے لیے بھول جائیے کہ تخت پنجاب کی مسند پر اب کون جلوہ افروز ہو گا۔ وفاق میں کس کی حکومت بنے گی؟ لوٹے کس کے حکم پر پرواز کریں گے اور کس کے وٹس ایپ پر ساکت و جامد ہو جائیں گے۔  شہ [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان، طالبان اور افغانستان

    تم بتاؤتمہیں کیا مسئلہ ہے، پاکستانی؟ افغانستان کے شہر جلال آباد میں موجود انٹیلی جینس سینٹر کے لمبے تڑنگے انچارج منورشاہ نے چھوٹی سی کھڑکی سے سیل کے اندر موجود پاکستانی قیدی سے پوچھا۔’’میری کوئی شکایت نہیں ہے البتہ میں چاہتا ہوں مجھے میرے گھر بات کرنے کی اجازت دی جائے � [..]مزید پڑھیں