تبصرے تجزئیے

  • پاسٹرناک کا جنازہ اور سرکاری دانش

    آج کل ہماری تاریخ ندامت کا ایک اور قابل فراموش باب اپنے اختتام کی طرف بڑھ رہا ہے، اچھا موقع ہے کہ رک کر کچھ بنیادی نکات کی بار دگر خواندگی کر لیں۔ سپہ سالار اور سپاہی میں یہی فرق ہے کہ لڑائی ختم ہونے پر کماندار اپنے خیمے میں محفل ہاﺅہو سجاتا ہے مگر سپاہی اپنے جوتے نہیں اتارتا، [..]مزید پڑھیں

  • خطرناک بن جانے کا پیغام کس کے لئے

    پیر کی صبح جو کالم چھپا اس کے ذریعے تحریک انصاف کے مراد سعید صاحب جیسے جواں سال اور پرجوش انقلابیوں کے دلوں میں کھولتے غصے کو بیان کرنے کی کوشش ہوئی تھی۔ اسے لکھتے ہوئے مجھے ہرگز اندازہ نہیں تھا کہ اپنے چراغ پا ہوئے وزراء کے مقابلے میں وزیر اعظم صاحب بذات خود کہیں زیادہ تپے بی� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نادان دوستوں کے کارنامے

    زمانے بھر میں مشہور کہاوت آپ نے ضرور سنی ہوگی، نادان دوست سے دانا دشمن اچھا ہوتا ہے۔ دانہ پانی چھیننے سے پہلے دانا دشمن آپ سے مذاکرات پر آمادہ دکھائی دیتا ہے۔ نادان دوست آپ کے ہاتھ میں خالی بندوق دے کر، آپ کو دس محاذوں سے جنگ جیتنے پر آمادہ کرلیتا ہے۔ نادان دوست اور دان� [..]مزید پڑھیں

  • 26 جنوری کو آسٹریلیا ڈے منایا جاتا ہے

    26جنوری آسٹریلیا کا قومی دن ہے۔ آسٹریلیا میں ہر سال یہ دن بڑی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے۔ اس دن آسٹریلیا بھر میں تعطیل ہوتی ہے ا س دن کی تاریخی اہمیت اور اس کے اثرات کے حوالے سے سیمینار اور مذاکرے ہوتے ہیں۔  سال بھر میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے آسٹریلین کو ایوارڈز [..]مزید پڑھیں

  • کاش ملک کا وزیر اعظم عوام کے ساتھ ہوتا!

    ’آپ کا وزیر اعظم  آپ کے ساتھ‘ کے سلسلہ میں گزشتہ روز  لوگوں   کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے  ملک کے اہم ترین  مسئلہ یعنی مہنگائی کی ذمہ داری قبول کرنے سے  انکار کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے سیاست میں    تصادم کی اس فضا کو جاری رک [..]مزید پڑھیں

  • زمین تباہ ہو کر رہے گی

    اگر کسی دور افتادہ سیارے میں بسنے والی مخلوق ہماری زمین کی فلم بنائے اور دیکھے کہ ہم انسان اکیسویں صدی میں کیسے/کیسی زندگی گذار رہے ہیں تو وہ فلم کس قسم کی ہوگی ؟ اُس فلم کو دیکھ کر وہ مخلوق ہمارے بارے میں کیا اندازہ لگائے گی ؟ کیا وہ مخلوق ہماری ترقی اور ذہانت سے متاثر ہوگی؟ کی [..]مزید پڑھیں

  • جائز حقوق کے لیے دھرنے کی مجبوری

    عبد الستار افغانی مرحوم کہا کرتے تھے، کراچی دنیا کی سب سے بڑی کچی آبادی ہے۔ یہ بات انہوں نے کوئی تیس پینتیس برس پہلے کہی ہوگی۔ اتنا زمانہ بیت جانے کے بعد یہ کچی آبادی کم از کم گاؤں کی شکل تو اختیار کر جاتی لیکن ایسا ہو نہ سکا۔ سبب کیا تھا؟ سبب یہ تھا کہ اس شہر میں شہری حکومت کا � [..]مزید پڑھیں