تبصرے تجزئیے

  • مسئلہ فلسطین: مذہبی اور غیرمذہبی تعبیرات

    فلسطین کی نس نس سے لہو پھوٹ رہا ہے۔ زمین کے چہرے پر ایسے زخم چشمِ فلک نے کم ہی دیکھے ہیں۔ وقت نے جیسے ایک جلاد بٹھا رکھاہے جواپنے تازیانے کو لہو رنگ رکھتاہے۔ جب رنگ پھیکا پڑنے لگے، یہ اسے فلسطین کی پیٹھ پربرسانے لگتا ہے۔  تاریخ کی مذہبی تعبیر کریں تویہ خداکے قانون کا ظہور ہے� [..]مزید پڑھیں

  • جاوید لطیف اور علی وزیر

    میاں جاوید لطیف اور علی وزیر کا تعلق دو مختلف علاقوں، مختلف جماعتوں اور مختلف مکاتب فکر سے ہے۔ بظاہر دونوں میں صرف یہی ایک مماثلت ہے کہ دونوں قومی اسمبلی کے رکن ہیں اور دونوں ہی آج کل جیل میں ہیں لیکن دونوں میں ایک اور حیران کن مماثلت بھی سامنے آئی ہے۔ علی وزیر کے خلاف پچھلے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عید سے کشمیر، فلسطین تک

    مسئلہ صرف شک کے گہرے سایوں کا نہیں ہے کہ ہم سے شاید وحدت کے نام پر جبری عید کروا گئی۔ اس طرح 30 روزوں کی جگہ 29 ہوئے جس سے اس تمام روحانی اور جسمانی محنت کے پھل کا مزہ کرکرا ہوا۔ نہ ہی مسئلہ صرف ان کروڑوں گھریلو خواتین کا ہے جو نہ ڈھنگ سے عید کی تیاریاں کر پائیں اور نہ اپنے بچوں کو&nb [..]مزید پڑھیں

  • کابل اور ارض مقدس میں خون خرابہ؟

    دنیا میں عالمی امن کا قیام ایک دیرینہ خواب ہے جو ہنوز شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکا۔ ہماری موجودہ دنیا میں ایک طرف طاقتور اقوام ہیں جو اپنے ٹارگٹس طاقت کے ذریعے حاصل کرنا اپنا استحقاق سمجھتی ہیں جبکہ دوسری طرف کمزور اقوام یا ان کے متشدد گروہ ہیں جو اپنی جدوجہد سیاسی، جمہوری، سفارتی [..]مزید پڑھیں

  • حماس اسرائیل قضیے میں چند گزارشات

    پاکستان میں اسرائیل فلسطین قضیے پر جو کچھ لکھا جا رہا ہے اس میں سمجھتا ہوں کچھ چیزیں اہم ہیں جنہیں اپنے اردو دان دوستوں کے نوٹس میں لانا ضروری ہے وہ درج ذیل ہیں۔ ایک: شیخ جراح کے واقعے کے ردعمل میں راکٹ حملوں کی ابتداحماس کی طرف سے ہوئی۔ مگر اب اسرائیل اپنی فضائیہ بحریہ اور بری [..]مزید پڑھیں

  • علاقائی سیاست کی ترجیحات

    پاکستان کی خارجہ پالیسی کو درست سمت دینے کے لیے پہلا نکتہ داخلی سیاست اور معیشت کا استحکام  ہے۔ کیونکہ آپ داخلی سیاست کو ہی مضبوط بنا کر علاقائی یا عالمی سطح پر اپنا مضبوط کردار ادا کرسکتے ہیں۔ عمومی طور پرہم خارجہ پالیسی میں بڑے بڑے طاقت ور ممالک کو بنیاد بنا کراپنے سیاسی [..]مزید پڑھیں