تبصرے تجزئیے

  • زبانی جمع خرچ کا اِسلام

    اِسلام کے سورج کو طلوع ہوئے چودہ قمری صدیاں بیت چکیں بلکہ چودہ سو پو  تنتالیس برس اوپر ہو چکے  لیکن وہ متقی معاشرہ  جسے خلفائے راشدین نے منظم کیا  تھا، میدانِ کربلا میں  امویوں کے ہاتھوں تہ تیغ ہوگیا  جس سے اسلامی خلافت کا عہد تمام ہوا  اور اُس کی جگہ ملوکیت، [..]مزید پڑھیں

loading...
  • فلسطینی اور اُمتِ مسلمہ کی کانپتی ٹانگیں

    رام اللہ سے یروشلم جانے والی سڑک پر اسرائیلی فوج کے چند انتہائی مسلّح  لونڈوں نے ایک بس کو روکا اور تلاشی شروع ہوئی۔ مسافروں نے فوراً اپنے شناختی کارڈ پیش کرتے ہوئے بیگ کھول دیے۔ اسرائیلی فوج کے لونڈے اس لیے کہہ رہا ہوں کہ زیادہ تر کی عمریں اُنیس بیس سال ہوتی ہیں۔ اس عمر کے � [..]مزید پڑھیں

  • پتلی تماشہ کو کامل ہنر بنانے والا فاروق قیصر

    فاروق قیصر کے انتقال کی خبر جس تناظر میں ملی اس نے مجھے بوکھلا دیا ہے۔ بہت کوشش کے باوجود کوئی معقول توجیہہ نہیں ڈھونڈ پایا ہوں۔ ہوا یوں کہ جمعہ کی شام کھانے کے لئے میری بیوی اور بیٹیاں مجھ سمیت راولپنڈی کی چکلالہ سکیم میں واقعہ ایک گھر میں مدعو تھے۔ اسلام آباد ایکسپریس وے پر [..]مزید پڑھیں

  • اب غلط فہمی دور کرلیں

    اگر کسی کو کوئی غلط فہمی ہے تووہ اپنی غلط فہمی دور کرلے۔ غزہ کو ملبے کا ڈھیر بنانے والوں کی نظریں پورے مشرق وسطیٰ پر ہیں اور اُن کے سرپرستوں نے سعودی عرب اور ایران سے لے کر پاکستان اور افغانستان تک کئی اہم مسلم ممالک کی سرحدیں تبدیل کرنے کے منصوبے بنا رکھے ہیں۔ عرب ممالک نے اس� [..]مزید پڑھیں

  • کئی چاند تھے سرِ آسماں…

    اس بار بھی وہی ہوا... ’کئی چاند تھے سرِ آسماں کہ چمک چمک کے پلٹ گئے‘۔ جب ہرکوئی چاند چڑھانے کو لگا ہو تو یہی ہوتا ہے۔ پھرسرِ آسماں کئی چاند چمک اٹھتے ہیں۔ اہلِ مذہب کا چاند اپنا ہے اور اہلِ سائنس کا اپنا۔ پوپلزئی صاحب کا اپنا ہے اور رویتِ ہلال کمیٹی کا اپنا۔ حکومت کا اپنا ا [..]مزید پڑھیں

  • اسلامی تعاون تنظیم کا عناد بھرا اجلاس

    اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی گئی ہے لیکن 57 اسلامی ممالک پر مشتمل  اس تنظیم کے اجلاس میں تقریریں کرنے یا ایک دوسرے کی نیت پر شک کے سوا کوئی خاص  مقصد حاصل نہیں کیا جاسکا۔ اجلاس کے دوران دیے گئے بیانات سے واضح ہوتا ہے کہ مسلمان اور عرب ممالک فلسط� [..]مزید پڑھیں

  • میثاقِ یک جہتی
    • 05/16/2021 8:28 PM
    • 4900

    (17مئی کا ڈھولا) ناروے زادو، شمالی سرزمیں کے باسیو!! ہم مسافر پنجند کے، ہم وطن ہیں آپ کے آؤ، مل جل کر بُنیں ہم ارضِ نَو کے سُرخ خواب عشق کی سیپی سے  چھلکے من کے موتی کا شباب ٹھٹھرے میدانوں سے گزرے دل کا دریائے چناب عصرِ نو کی پَو پھٹے مغرب سے نکلے آفتاب اِک قرینے [..]مزید پڑھیں

  • اسرائیل کم از کم منافق نہیں ہے

    اسرائیل کو بھلے آپ جو بھی کہیں مگر ایک صفت کی تعریف تو بنتی ہے۔ سوائے اپنے ایٹمی ہتھیاروں کے اس نے کچھ نہیں چھپایا۔ جو کہا ببانگِ دہل کہا۔ جو کیا سینہ ٹھوک کے کیا۔ طاقت کو دلیل کی ضرورت نہیں۔ دلیل تو کمزور کا ہتھیار ہے۔ اب تو اسرائیل بھی شدید بوریت کا شکار ہے۔ وہاں کا بچہ بچہ جا [..]مزید پڑھیں