تبصرے تجزئیے

  • آخر مفتی پوپلزئی ہی درست نکلے

    جو  اعلان   پشاور  کی مسجد قاسم خان کے مفتی پوپلزئی 23 شہادتوں کے حوالے سے اندھیرا پھیلتے ہی  کر چکے تھے، اسی نتیجہ تک پہنچنے کے لئے مولانا  عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں  مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو چھ گھنٹے کی طویل مشقت سے گزرنا پڑا۔  تب جاکر یہ دریافت ہوسکا کہ [..]مزید پڑھیں

  • بڑے بھائی کو راہ راست پر لانا مشکل

    مسلم لیگ (ن) کے صدر،قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت اور محدود عرصے کے لئے بغرض علاج بیرون ملک جانے کی اجازت ملنے کے باوجود لاہور میں ہی پائے جا رہے ہیں۔  میاں صاحب تو اپنی روایتی خوش لباسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کالا سوٹ پہن کر براستہ قطر لندن جانے کے لئ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایک مصور اور ایک مجسمہ ساز

    جس طرح تھیٹر ناروے میں مقبول تھا اسی طرح آرٹ گیلریز بھی عام اور مقبول تھیں۔ ناروے میں فنکار بھی کئی گزرے ہیں اچھی بات یہ ہے کہ آرٹسٹ کو اس کی زندگی میں ہی مقبولیت اور شہرت ملی۔ مصوروں میں ایک نمایاں نام ایڈورڈ مونک کا ہے۔ مونک نے ساری زندگی تصویریں بناتے اور ان میں رنگ بھرتے گز [..]مزید پڑھیں

  • ظلم کی مذمت میں بھی دوہرا معیار؟

    پہلا واقعہ : کابل میں ’سید الشہدا‘ نام کا ایک اسکول ہے، زیادہ تر وہاں غریب بچے بچیاں پڑھتے ہیں جو اپنی فیس بھی بمشکل ادا کر پاتے ہیں۔ آج سے تین دن پہلے ہفتے کے روز اس اسکول کے باہر ایک گاڑی میں زور دار دھماکہ ہوا، دھماکہ اتنا شدید تھا کہ بچے خوف کے عالم میں باہر نکل آئے جس کے [..]مزید پڑھیں

  • الٹی گنتی گننے والے

    جولائی 2018 میں عمران خان کے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے میں ابھی چند دن باقی تھے۔ آرمی چیف، جنرل قمر جاوید باجوہ نے مشورہ دیا کہ بطور نئے وزیراعظم وہ حسب روایت سب سے پہلے ریاض کا دورہ کریں۔ اس کے بعد چین کا لازمی دورہ بھی کریں۔ عمران خان نے جنرل باجوہ کی تجویز سے اتفاق کیا کیوں کہ [..]مزید پڑھیں

  • 12مئی 2007: کراچی کا قتل عام اور پرویز مشرف کے مکے

    اقتدار کا کھیل ہمیشہ سے موت کا کھیل بھی رہا ہے۔ وطن عزیز میں یہ دونوں کھیل ہمیشہ سے کھیلے جارہے ہیں۔ کھلاڑی البتہ تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔ ایسا ہی کھیل آج سے 14 برس قبل 12 مئی 2007 کو کراچی میں کھیلا گیاتھا۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ موت کا یہ کھیل کھیلنے والے کھلاڑی تو آج بھی موجود ہیں، لیکن 1 [..]مزید پڑھیں

  • آہ فلسطین !

    جب سے ہوش سنبھالا ہے اس بات پر افسوس کرتارہا کہ اسرائیلوں نے فلسطینیوں پر ظلم کی ہرانتہا پار کر دی ہے۔کبھی ہم اپنی بے بسی پر آنسو بہا کر خاموش بیٹھ جاتے تو کبھی احتجاجاً کچھ لکھ کر اپنی آواز کے ذریعہ دنیا کو آگاہ کرتے کہ بس اب فلسطینیوں پر ظلم بند ہونی چاہیے۔ تاہم اپنے اپنے طور [..]مزید پڑھیں

  • ای ووٹنگ پر الیکشن کمیشن کے بھی تحفظات؟

    خبریں ہیں کہ سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے اور الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں سے متعلق صدارتی آرڈیننس پر الیکشن کمیشن نے عید کے بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے الیکشن کمیشن کو اعتماد میں لیے بغیرصدارتی آرڈیننس جاری کیا ہے۔  انٹر نیٹ ووٹنگ او [..]مزید پڑھیں

  • پاک سعودی تعلقات میں نیا موڑ؟

    پاکستان کی خارجہ پالیسی میں سعودی عرب کی اہمیت روز اول سے بے مثال رہی ہے۔ سمندر سے گہری ہمالہ سے اونچی اور شہد سے میٹھی دوستی کی مثال کسی اور ملک کے لئے نہیں، سعودی عرب کے لئے ہونی چاہیے۔ بلاشبہ اس کی اولین وجہ حرمین شریفین سے پاکستانی عوام کی والہانہ محبت و عقیدت ہے جن کی کسٹو [..]مزید پڑھیں