تبصرے تجزئیے

  • بیانات، تضادات اور وضاحتیں: سچ کیا ہے؟

    مقبوضہ کشمیر کے لئے بھارتی آئین کی  شق  370  معطل کرنے کو بھارت کا  داخلی معاملہ قرار دینے کے بعد اب وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اعلان کیا ہے کہ کشمیر سے متعلق کوئی بھی پہلو بھارت کا داخلی معاملہ نہیں  کیوں کہ  کشمیر بین الاقوامی طور سے تسلیم شدہ  تنازعہ ہے جسے � [..]مزید پڑھیں

  • اسمبلیاں ٹوٹنے کی محض گپ شپ

    گپ پھر گرم ہوئی کہ وزیر اعظم عمران خان اسمبلی توڑ سکتے ہیں۔ کوئی چوتھی مرتبہ ایسی بات سامنے آئی اور ہمیشہ کی طرح وزیر اعظم خود اس پر نہیں بولے لیکن اس مرتبہ ان کے پرانے ساتھی اور سینیئر وزیر اسد عمر نے اس کی وضاحت کی۔ ایک ٹی وی شو میں وزیر منصوبہ بندی نے کہا کہ وزیر اعظم سیاست ا� [..]مزید پڑھیں

  • ن لیگ کے مفاہمتی اور مزاحمتی گروپ

    شہباز شریف کو عدالت سے فٹافٹ ملک سے باہر جانے کی اجازت ملنے کے بعد مفاہمتی اور مزاحمتی گروپوں کی بحث چھڑ گئی تھی۔ ایئرپورٹ پر حکومت کی ہدایات کے تابع ایف آئی اے نے بہرحال اگلے 24 گھنٹوں میں اس بحث اور شہباز شریف کے لندن جانے کے ارمانوں کا خون کر دیا۔ لیکن زخمی ہونے کے باوجود مزا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • امیر امیر تر اور غریب غریب تر کیوں ہو رہا ہے؟

    جس ہائبرڈ نظام کے تجربے کا آغاز 2018 میں ہوا تھا، اب ہم اس کی آخری حدوں کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ اس کا سبب جاننے کے لیے آپ کو زیادہ دُور جانے کی بھی ضرورت نہیں۔ انتخابی نتائج سے شروع کیجیے اور یہ اندازہ لگا لیجے کہ ووٹر کیا پیغام دینا چاہ رہے ہیں۔ 2019 کے بعد سے ملک میں قومی و صوبائی اسم� [..]مزید پڑھیں

  • آئی جی پنجاب سے ایک مکالمہ

    پولیس میں اصلاحات ہمیشہ سے ایک اہم ایجنڈا رہا ہے۔ جو بھی حکومت ہوتی ہے وہ پولیس کے نظام میں اصلاجات پر زور تو بہت دیتی ہے مگر عملی طور پر اس نظام کی بہتری میں کوئی بڑی کارکردگی دکھانے کے لیے تیار نہیں ہوتی۔ یہ ہی وجہ ہے کہ پولیس کا مجموعی نظام عوامی وسیاسی توقعات کے برعکس ہی رہ� [..]مزید پڑھیں

  • ہے عید اور گلے ملنے سے ہیں محروم

    امسال بھی عید کا تہوار پھیکا رہے گا۔ جس میں نہ کوئی خوشی ہوگی اور نہ گلے ملنا ہوگا۔ کمبخت کرونا نے پچھلے سال سے ہم سب کی عید کی خوشیوں کو نیست و نابود کر دیا۔ میں ہی کیا پوری دنیا کے کروڑوں مسلمان اپنی عید کی خوشیوں سے اس بار بھی محروم ہیں۔تاہم برطانیہ میں صورت حال میں سدھار ہون [..]مزید پڑھیں

  • ہم پناہ مانگتے ہیں

    ہم طوفان کے دہانے پر ہیں۔ تبدیلیوں کا ایک تلاطم خیز ریلا تیزی سے ہماری طرف بڑھ رہا ہے۔ کچھ بحران داخلی نوعیت کے ہیں، کچھ معاملات کا تعلق اس خطے سے ہے اور کچھ تبدیلیاں عالمی سطح پر نمودار ہو رہی ہیں۔ ویکسین دریافت ہونے کے باوجود ٹھیک ٹھیک بتانا مشکل ہے کہ کورونا کا بحران حتمی ت� [..]مزید پڑھیں

  • ہائیڈ پارک اور سپیکرز کارنر

    میں جب 1993 میں نیا نیا لندن آیا تھا تو مجھے برطانوی دارالحکومت کے پارک ، آرٹ گیلریز، لائبریریز، تھیٹر اور عجائب گھر دیکھنے کا بہت شوق تھا جو اب تک قائم ہے۔ خاص طور پر یہاں کے پارکوں میں سیر سپاٹے سے مجھے ایک قسم کی روحانی تسکین اور سرشاری محسوس ہوتی ہے۔ لندن ویسے بھی ایک سرسب [..]مزید پڑھیں