تبصرے تجزئیے

  • پاک بھارت تنازعہ میں تیسرے فریق کی ضرورت

    پاکستان اور بھارت ایک بار پھر خوفناک تصادم کے دہانے پر ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے برصغیر کو ایک بے یقینی کی صورت حال میں دھکیل دیا ہے جس کی وجہ سے بحران پھیلنے کا خطرہ بڑھ چکا ہے۔ دو طرفہ بات چیت کے راستے کو مکمل نظرانداز کیا جارہا ہے جبکہ سفارتی تعلقات مز� [..]مزید پڑھیں

  • لندن میراتھن

    بچپن سے ہمیں دوڑنے کا بے حد شوق تھا۔ اس کی ایک وجہ فٹ بال کھیلنے کی  دیوانہ وار شوق اور چند کھیل کود والے ساتھیوں کی صحبت تھی۔اسکول کے زمانے میں میرے ایک دوست زبیر جو کہ بہت عمدہ فٹ بال کھیلتے تھے، ان کے ساتھ فٹ بال کھیلنے سے قبل کلکتہ ریس کورس کے اندر پورا ایک چکر لگاتے تھے۔ � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • محمد علی جناح اور لندن

    بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ایک نفیس انسان، با اصول شخص اور دوراندیش سیاستدان تھے۔ برطانیہ میں حصول تعلیم اور انگریزوں کے ساتھ کام کرنے کی وجہ سے وہ گوروں کے طرز زندگی، مزاج اور اُن کے سیاسی اور کاروباری گور کھ د ھندوں سے بھی خوب واقف تھے۔ مہاتما گاندھی سمیت برصغیر � [..]مزید پڑھیں

  • پاک بھارت ٹویٹر جنگ

    پاک بھارت جنگ تو ابھی شروع نہیں ہوئی البتہ ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر یہ جنگ چھِڑ چکی ہے اور اگر مجھ پر متعصب ہونے کا الزام نہ لگایا جائے (لگا بھی دیا جائے تو فرق نہیں پڑتا) تو میں کہوں گا کہ ٹویٹر والی جنگ پاکستان جیت چکا ہے۔ پاکستانی منچلے ایسی شاندار پھبتیاں کَس رہے ہیں کہ دیکھ کر [..]مزید پڑھیں

  • اے ہندوستاں والو!

    وزیراعظم شہباز شریف نے ملٹری اکیڈمی کاکول کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے پُرجوش اور دو ٹوک خطاب کیا۔ اُن کی تقریر ختم ہوئے گھنٹوں گزر چکے لیکن اُن کے الفاظ میرے کانوں میں کیا پورے پاکستان میں گونج رہے ہیں۔وہ انگریزی بول رہے تھے،اگر اردو کا انتخاب کرتے تو تاثر اور بھی گہرا  ہو جاتا۔ &n [..]مزید پڑھیں

  • پہلگام حملہ: بھارت میں غیر حکومتی نظر سے

    پاک بھارت سفارتی اور تجارتی تعلقات پہلے ہی کم ترین سطح پر تھے، اس سے مزید گراوٹ کیا ہو سکتی تھی۔ تاہم مقبوضہ جموں و کشمیر میں پہلگام حملے نے ثابت کیا کہ فوری طور پر ہوش کے ناخن نے لیے جائیں تو سب کچھ ممکن ہے۔  مقبوضہ کشمیر کے اس دشوار گزار علاقے میں ہوئے اس واقعے کی اطلاع ملن� [..]مزید پڑھیں

  • خواجہ آصف کا انٹرویو

    خواجہ آصف نے دو روز قبل ایک برطانوی نشریاتی ادارے کو ایک انٹرویو دیا۔ جس میں اُن کی زیادہ تر باتیں درست تھی لیکن دہشت گردی کے معاملے میں اُن کا بیان سچ ہونے کے باوجود ڈپلومیٹک الفاظ میں نہیں تھا۔ یہ کہنا کہ "ہم یہ گندہ کام" امریکہ اور مغرب کے کہنے پہ کرتے رہے ہیں اور اب بُ� [..]مزید پڑھیں