تبصرے تجزئیے

  • سیاست کو کشتی کا اکھاڑہ نہ بنایا جائے

    جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی  میں  خطاب کرتے ہوئے  کہا ہےکہ اب ہم  مدارس بل  میں کوئی ترمیم قبول نہیں کریں گے ۔  یہ بات نہ مانی گئی تو پھر ایوان کی بجائے میدان میں فیصلہ ہوگا۔ مولانا  کی یہ اشتعال انگیز تقریر  اس نکتہ پر اختل� [..]مزید پڑھیں

  • مدارس رجسٹریشن: کیا کوئی اتفاق ہو پائے گا؟

    دس سال پہلے تحریک طالبان پاکستان کے پشاور کے آرمی پبلک سکول پر قاتلانہ حملے کے بعد پاکستانی حکومت نے ایک جامع دستاویز متعارف کرائی تھی جس میں دیگر تجاویز کے ساتھ ساتھ  مدارس کی رجسٹریشن کی نگرانی کرنا بھی شامل تھا۔ ایک دہائی بعد یہ بحث ایک اور رخ اختیار کر گئی ہے۔ پاکستان ک [..]مزید پڑھیں

  • سول نافرمانی؟

    بانی تحریک انصاف کی کال پر آج سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کی جا رہی ہے۔ ابھی تک اس سول نافرمانی کی تحریک کے مکمل خدو خال سامنے نہیں آئے۔ پہلے مرحلہ میں صرف اوورسیز پاکستانیوں سے اپیل کی جا رہی ہے کہ وہ پیسے پاکستان نہ بھیجیں۔ اوورسیز پاکستانیوں سے کہا جا رہا ہے کہ وہ پاکست [..]مزید پڑھیں

loading...
  • امام صاحب

    جنوبی وسطی بنگلہ دیش میں دریائے کیرتنکھولا کے کنارے پر واقع بیریسال کے ایک گاؤں پیروج پور(فیروز پور) کا ایک کسان شمس الرحمن لاولد تھا۔ بہت کوششوں کے باوجود اس کا گھر سُونے کا سُونا رہا۔ ذہنی طور پر بہت پریشان شمسو کو جو بھی جو مشورہ دیتا وہ بیچارہ اپنی صلاحیت کے مطابق کرنے کی [..]مزید پڑھیں

  • دو نکاتی سوال نامہ

    پاکستان کے  گمبھیر مسائل کے بارے میں دو ہی سوال ہیں۔ سوال دونوں آسان ہیں ۔  البتہ ان کا جواب دینا اتنا آسان نہیں۔ کیوں کہ جن لوگوں کو ان سوالوں کا جواب دینا ہے،  وہ سب  کے سب اپنی اپنی انا ، ضرورتوں  یا مفادات کی قید میں ہیں۔  یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ ان سوالوں کے ج� [..]مزید پڑھیں

  • انور مقصود سے کون ڈرتا ہے؟

    اس لطیفے کی کوئی پنچ لائن نہیں ہے کیونکہ سب جانتے ہیں کہ انور مقصود سے کوئی نہیں ڈرتا۔ انور مقصود پاکستانیوں کی تیسری نسل کو ہنسا رہے ہیں۔ اب صورتحال یہ ہے کہ وہ سٹیج پر آ کر منہ بھی نہیں کھولتے، لوگ ہنسنا شروع ہو جاتے ہیں، تالی بجانے کی تیاری کرنے لگتے ہیں۔ انور مقصود ٹی وی پر� [..]مزید پڑھیں

  • تحریک انصاف اور علی امین گنڈا پور کا بیانیہ

    خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا یہ بیان مجھے تو کم از کم ہضم نہیں ہوا کہ اگلی بار ہم اسلام آباد کی طرف نکلیں گے تو امن  والی بات نہیں کریں گے۔  اسلحہ لے کر آئیں گے پھر دیکھتے ہیں بھاگتا کون ہے۔ مجھے تو یہ کسی مولا جٹ جیسی فلم کا ڈائیلاگ لگا ہے، جس کا سیاسی جدو [..]مزید پڑھیں

  • شام کی طرف جانے والے راستے

    دو معاملے ہیں جن کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ ایک ہے شام کا انقلاب جس نے 54 برس پرانے فرعونی نظام کو بیخ و بن سے اکھاڑ پھینکا ہے۔ دوسرا معاملہ مدارس کی رجسٹریشن کا ہے جس پر مولانا فضل الرحمان بہت خفا ہیں۔ معاملات دونوں اہم ہیں اور ان کا ہماری زندگی کے ساتھ تعلق بہت گہرا ہے۔ شام � [..]مزید پڑھیں