تبصرے تجزئیے

  • پاکستان نارمل ریاست کیسے بنے؟

    ہمالہ کی چوٹی جیسی بلندی سے آواز آئی ہے کہ پاکستان کو ایک نارمل ریاست بننا چاہئے۔ اس پر اردو محاورے کے مطابق سراپا حیرت بن کر یہی کہا جا سکتا ہے کہ تیری آواز مکے اور مدینے ۔ شاید مکے مدینے والوں میں وہ نظریاتی جوش وخروش یا عقیدگی غم وغصہ نہیں ہے جس قدر “یہ کافر ہندی ہے بے � [..]مزید پڑھیں

  • ہم اور ہماری مائیں

    ہم کون؟ میر نے ہم کی تعریف بڑے قلندرانہ اسلوب میں کی ہے: ہم ہوئے تم ہوئے کہ میر ہوئے اُن کی زُلفوں کے سب اسیر ہوئے یہ زمین خُدا کی ہے،  ساری مخلوق خُدا کا کُنبہ ہے۔ ہر  چہرا خُدا کا بنایا  ہوا چہرا ہے اور اُس پر رب کے دستخط ہیں۔  وہ ہندو ہو، عیسائی ہو، یہودی ہو، بُدھ � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • دراصل آج ہے ضرورت چھپن انچ کے سینے کی

    ان دنوں اردگرد کی دنیا دیکھ کر شدت سے احساس ہو رہا ہے کہ ہم بھلے زندگی کے ہر پہلو کو اپنا مطیع کر لیں مگر ایک شے پر قابو پانا بظاہر کسی کے بس میں نہیں: ناگہانی۔ناگہانی وہ اسپِ سیاہ ہے جو وقت کے دھندلکے میں چاق و چوبند چھپا رہتا ہے اور اس وقت آگے بڑھتا ہے جب کسی کے تصور میں بھی نہیں � [..]مزید پڑھیں

  • بھٹو اور عمران خان: کیا تاریخ خود کو دہرا رہی ہے؟

    آپ آنکھیں بند کریں اور 70 کی دہائی میں چلے جائیں۔ آپ کو لگے گا کہ جیسے یہ 70 نہیں 2021 ہے۔ صرف شخصیات بدلیں اور چند واقعات کا جائزہ لیں تو آپ ششدر رہ جائیں گے لگے گا کہ تاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے یا کم ازکم نئے روپ میں پرانے درشن کرا رہی ہے۔ کہتے ہیں تاریخ کا سب سے بڑا سبق یہ ہے کہ تا [..]مزید پڑھیں

  • شمیم حنفی بھی چلے گئے

    دلی سے یہ انتہائی دردناک خبر ملی ہے کہ اردو کے ممتاز نقاد، شاعر، ڈرامہ نگار، مترجم اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سابق وائس چانسلر شمیم حنفی بھی کورونا کا شکار ہو گئے۔ ان سے پہلے مشہور و معروف نقاد اور ناول نگار شمس الرحمن فاروقی اسی موذی وبا میں اس دنیا سے چلے گئے تھے۔ زمیں کھا گئی [..]مزید پڑھیں

  • ہم نے ممتا کیسے سیکھی؟

    اگر آپ شادی شدہ مرد ہیں تو بیگم کے ساتھ کبھی نہ کبھی گائناکالوجسٹ کے کٹہرے میں ضرور کھڑے ہوئے ہوں گے۔ اگر ابھی خوش قسمتی یا بدقسمتی سے یہ بور کے لڈو آپ نے نہیں کھائے تو خاطر جمع رکھیے آپ کا وقت ضرور آئے گا۔ اگر آپ عورت ہیں تو تب بھی آپ نے ایک خشک مزاج، تنک ڈاکٹر کے منہ سے مشین گن � [..]مزید پڑھیں

  • صادق خان دوبارہ بنے لندن کے مئیر

    مئی کو انگلینڈ، ویلس اور اسکاٹ لینڈ میں کاؤنسل، صوبائی اور مئیر الیکشن ہوا۔ جس میں انگلینڈ کے کاؤنسل الیکشن میں کنزرویٹیو پارٹی کو شاندار کامیابی ملی۔ جبکہ ویلس میں لیبر پارٹی نے اور اسکاٹ لینڈ میں اسکوٹش نیشنل پارٹی نے اپنی جیت کو بر قرار رکھا۔  اس کے علاوہ مانچسٹر میں م� [..]مزید پڑھیں

  • پاک سعودی تعلقات: ابھی مشکل مراحل باقی ہیں

    وزیر اعظم عمران خان    ، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ مذاکرات کے بعد اب مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں۔ اپنے دورے کے تیسرے اور آخری دن وہ مکہ معظمہ میں عمرہ  اداکریں گے۔  وزیر اعظم گزشتہ رات جب سعودی عرب پہنچے تو ولی عہد شہزادہ  محمد بن سلمان نے خود ان کا اس [..]مزید پڑھیں