قلعہ سیف اللہ کے نوجوان سلمان خان سے سیکھنے کی ضرورت
- تحریر وجاہت مسعود
- 01/12/2022 2:45 PM
- 3780
دو برس قبل 2020 میں یہی جنوری کے ہڈیوں میں خون جما دینے والی سردی کے دن تھے۔ پاکستان کے انتہائی شمال مشرق میں نیلم وادی کی چوٹیوں سے شمال مغربی بلوچستان کے علاقوں کچلاک، زیارت اور خانوزئی تک برف کی دبیز چادر نے ملک کے مختلف حصوں کو ایک دوسرے سے منقطع کر دیا تھا۔ کوئی 270 کلومیٹر ط� [..]مزید پڑھیں